09/08/2026
ڈرپپ کی جانب سے ملک میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کا راستہ بند کرنے کیلئے 'ای ایپ' کے ذریعے تصدیق کا عمل شروع۔ 25 اگست 2026 کی حتمی تاریخ مُقرر۔ اس سلسلے میں مینوفیکچررز، امپورٹرز اور فارما تنظیموں کو 'ای ایپ' سے رجسٹریشن کی تصدیق کے لئے پابند کیا گیا ہے۔ یہ عمل 2D بار کوڈ سسٹم کے لیے لازمی ہے۔
ڈریپ نے ادویات کے لائسنسز اور رجسٹریشن کو نیشنل ڈرگ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے منسلک کر دیا ہے جس سے ادویات کی تیاری، اجزاء اور قیمت سمیت ہر معلومات فوری دستیاب ہو سکے گی۔