Skincare and beauty with Jannat

Skincare and beauty with Jannat 2660/6c Raza Abad Multan

12/05/2026
یہ آپ ہیں.. جب  ماں کے   پیٹ میں آپ کی عمر صرف دو ہفتے تھی​آج سے 1400 سال پہلے، نبی کریم ﷺ نے ہمیں سجدے میں ایک دعا سکھا...
12/05/2026

یہ آپ ہیں.. جب ماں کے پیٹ میں آپ کی عمر صرف دو ہفتے تھی
​آج سے 1400 سال پہلے، نبی کریم ﷺ نے ہمیں سجدے میں ایک دعا سکھائی تھی
​سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَصَوَّرَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ
میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اس کی صورت گری کی، اور اس کے کان اور آنکھوں کو چیرا /شگاف بنایا۔
​اس وقت کوئی بھی نبی کریم ﷺ کے اس لفظ شَقَّ (شگاف ڈالنا/چیرنا) کا حقیقی مفہوم نہ سمجھ سکا!
​حتیٰ کہ سال 1976 آیا، اور سویڈش سائنسدان اور فوٹوگرافر نے رحمِ مادر کے اندر جنین (ایمبریو) کے بڑھنے کے مراحل کی عکس بندی کا ایک تاریخی تجربہ کیا۔
​جب اس نے جنین کے چہرے کی تصویر کو تفصیلات واضح کرنے کے لیے 600 گنا بڑا (میگنی فائی) کیا، تو ایک حیرت انگیز حقیقت سامنے آئی ہماری حسیں شروع میں مکمل اعضاء یا ابھرے ہوئے حصوں کی صورت میں ظاہر نہیں ہوتی بلکہ یہ حقیقت میں جنین کے سر میں گہرے شگافوں کی شکل میں بننا شروع ہوتی ہیں۔ پھر انہی شگافوں کے اندر سے بعد میں آنکھیں تخلیق پاتی ہیں اور کانوں کی ساخت مکمل ہوتی ہے۔
یہ ہے ہمارے آقاؐ کا علمی مرتبہ کہ​ صرف ایک لفظ سے ایک پیچیدہ تشریحی حقیقت کا خلاصہ کر دیا اور یہ سب کچھ صحرائے عرب میں بیٹھ کر بغیر کسی لیبارٹری کے اور جدید ترین مائیکروسکوپ سے بھی صدیوں پہلے اس کی خبر دے دی۔ سبحان الخالق العظيم۔
اسی لئے تو اللہ نے سورہ فصلت کی آیت نمبر 53 میں ارشاد فرمایا
​سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ
عنقریب ہم انہیں اپنی نشانیاں کائنات کے کناروں میں اور خود ان کی اپنی ذات میں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہو جائے کہ وہی حق ہے۔

Glow and care
07/04/2026

Glow and care

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

رمضان المبارک کی آمد کا انتظار Follow this channel & share with your family and friends
25/12/2025

رمضان المبارک کی آمد کا انتظار
Follow this channel & share with your family and friends

Follow ‎🕋 نورِ ذوالحجہ‎'s WhatsApp Channel. ‎ذوالحجہ کے بابرکت دنوں کی دعائیں، اذکار، سنتیں، قربانی کے احکام اور ایمان تازہ کرنے والے اسلامی پیغامات۔
ذوالحجہ کی فضیلت، دعائیں، اذکار اور قربانی سے متعلق, رہنمائی۔🌟💝

*ابھی فالو کریں اور ثواب میں شریک ہوں* 👇.‎ Join 14 followers for the latest updates.

30/09/2025
07/11/2023

Address

Mul
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skincare and beauty with Jannat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share