HPCA - The Homoeopathic Doctors, Pharmaceutical and Chemist Association

  • Home
  • Pakistan
  • punjab
  • HPCA - The Homoeopathic Doctors, Pharmaceutical and Chemist Association

HPCA - The Homoeopathic Doctors, Pharmaceutical and Chemist Association HPCA is an organisation of Pakistan which is engaged in the promotion and uplifting of Homeopathy in Pakistan and abroad.

10/04/2026
09/04/2026
Congratulations
26/02/2026

Congratulations

گزشتہ روز ایچ پی سی اے پاکستان کے وفد جس کی قیادت ایچ پی سی اے پاکستان کے سئینیر وائس چیئرمین جناب ڈاکٹر محمد اقبال کر ر...
06/02/2026

گزشتہ روز ایچ پی سی اے پاکستان کے وفد جس کی قیادت ایچ پی سی اے پاکستان کے سئینیر وائس چیئرمین جناب ڈاکٹر محمد اقبال کر رہے تھے نے Frontier Institute of Ophthalmology 👁 ایف آئی او ہسپتال کا مطالعاتی دورہ کیا جہاں آنکھوں کے امراض سے متعلق جدید ٹیکنالوجی، تشخیصی آلات اور جدید علاج کے طریقوں کو دیکھنے کا موقعہ ملا ہسپتال کے سی ای او اور پاکستان کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر مشاق خٹک صاحب سے ملاقات ھوئی انہوں نے FIO میں موجود سہولیات کے متعلق تفصیلی آگاہی دی اور خصوصا SMILE Pro Eye Surgery کے متعلق آگہی دی اس موقعہ پر ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔
ڈاکٹر خٹک صاحب نے ایچ پی سی اے کے وفد کا شکریہ ادا کیا

ایچ پی سی اے کا کراچی میں یوم یکجہتی کشمیر  5 فروری کے دن کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتییوم کشمیر پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائی...
06/02/2026

ایچ پی سی اے کا کراچی میں یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کے دن کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی
یوم کشمیر پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں. کشمیر کی غیور عوام پچھلی نصف صدی سے آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں. انشاءاللہ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے






یوم کشمیر پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں. کشمیر کی غیور عوام پچھلی نصف صدی سے آزادی کی جدوجہد کر...
05/02/2026

یوم کشمیر پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں. کشمیر کی غیور عوام پچھلی نصف صدی سے آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں. انشاءاللہ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے






الحمدللہ ایچ پی سی اے گوادر کیمپ کا افتتاح بدست جناب محمد اشرف حسین رہنما نیشنل پارٹی اور جناب ڈاکٹر محمد اقبال صاحب نے ...
19/01/2026

الحمدللہ ایچ پی سی اے گوادر کیمپ کا افتتاح بدست جناب محمد اشرف حسین رہنما نیشنل پارٹی اور جناب ڈاکٹر محمد اقبال صاحب نے کیا کیمپ میں پہلے دن 550۔ سے زیادہ مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئی جس میں فری کنسلٹیشن ٹیسٹ اور ادویات فراہم کی گئیں افتتاح کے موقعہ پر عمائدین شہر بھی موجود تھے
اس کیمپ میں کراچی تربت اور گوادر سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹرز نے خدمات انجام دیں کیمپ کل بروز اتوار بھی جاری رہے گا۔
کیمپ کے انچارج ڈاکٹر مجیب انصاری صاحب اور جناب فیصل شہزاد صاحب نے مریضوں کی سہولت کے لئے بہترین انتظامات کیےہیں
کیمپ کے لئے ھومیوپیتھک ادویہ ساز اداروں اور امپورٹرز نے بڑی تعداد میں ادویات فراہم کیں ہیں

Address

10, Shalimar Road
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HPCA - The Homoeopathic Doctors, Pharmaceutical and Chemist Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HPCA - The Homoeopathic Doctors, Pharmaceutical and Chemist Association:

Share