13/08/2026
مریض جن کی ریڑھ کی ہڈی اور حرام مغز میں رسولیاں (Tumors) تھیں، ہمارے پاس لائے گئے۔ سرجری سے پہلے مریض کی ٹانگوں نے مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ دیا تھا ۔
ریڑھ کی ہڈی اور سپائنل کارڈ کی سرجریوں آپریشن کے بعد، مریض کی ٹانگوں میں دوبارہ طاقت آ گئی ہے اور انہوں نے اپنے قدموں پر چلنا شروع کر دیا ہے۔
نیورو سرجن ڈاکٹر شعیب کبزئی