Online Clinic Dr Ghazi

Online Clinic Dr Ghazi روحانی اور جسمانی امراض جادو جنات۔ نظر بد بےاولادی۔ رشتوں کی بندش۔ کاروباری بندش کیلئے رابطہ کرسکتے ہر قسم کے جسمانی اور روحانی امراض کیلٸے رابطہ کرسکتے ہیں

03/06/2026
بہت سے لوگ روحانی علاج کیلئے یا  تو علماء کرام کے پاس چلے ہیں تو علماء کرام  دم کرلیتے ہیں یا کوئی وظیفہ بتادیتے۔ کچھ دن...
15/03/2026

بہت سے لوگ روحانی علاج کیلئے یا تو علماء کرام کے پاس چلے ہیں تو علماء کرام دم کرلیتے ہیں یا کوئی وظیفہ بتادیتے۔ کچھ دن وظیفہ بھی بعض اوقات پڑھ لیتے ہیں لیکن انکا مرض ختم نہیں ہوتا بلکہ درد تکلیف کھبی کھبار بڑھ جاتی ہے۔ جسکی وجہ سے وہ وظیفہ چھوڑ دیتے ہیں۔۔

یا پھر پیروں ، فکیروں۔ ملنگوں ۔ ٹھگوں یا جادوگروں کے پاس چلے جاتے ہیں۔ جو تعویز یا دھاگہ وغیرہ دیتے ہیں۔ جسکی وجہ سے فائدہ تو نہیں ملتا۔ بلکہ امراض میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے اور ان مشرکوں سے شرکیہ تعویزات دھاگے اور دوسری چیزیں ازمانے سے اپنا ایمان بھی ضائع کردیتے ہیں۔

روحانی علاج صرف قران و سنت سے ممکن ہے۔ اسکے لئے ضروری ہے کہ کسی متقی پرہیزگار روحانی معالج ۔ جو توحید پرست عامل ہو۔ عامل باعمل ہو۔ تجربہ کار ہو۔ ان سے علاج کیلئے ان سے رابطہ کریں۔ مسجد کے پیش امام یا علماء کرام سے اپ شرعی مسلہ پوچھ سکتے ہیں دینی مسائل کیلئے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ روحانی بیماریوں کے علاج کیلئے اپ صرف اور صرف نیک متقی پرہیزگار توحید پرست عامل باعمل کے پاس جائیں۔ کیونکہ یہ الگ شعبہ ہے

15/03/2026

سوال نمبر 1

شوگر کا علاج کیا ممکن ہے؟ ڈاکٹری علاج کیلئے تو زندگی کے اخری سانس تک میڈیسن لینے کے ساتھ ساتھ اور کھانے پینے میں پرہیز کرنا ضروری ہے اور ڈاکٹر اس مرض کو لاعلاج کہتے ہیں۔ اپ کیا کہتے ہیں اس مرض شوگر کے بارے میں۔ کیا شوگر سے نجات مل سکتا ہے؟

جواب

اللہ رب العزت نے جتنے امراض پیدا کئے ہیں۔ انکے علاج بھی پیدا کیا ہے۔ قران کریم میں اللہ تعالی ارشاد ہے کہ

Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 82

وَ نُنَزِّلُ مِنَ الۡقُرۡاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ۙ

یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لئے تو سراسر شفا اور رحمت ہے ۔

صرف وہی مریض علاج کیلئے رابطہ کریں۔ جو واقعی اپنا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ رہنمائی کروں گا ان شاءاللہ

شوگر ایک روحانی مرض ہے۔ وہی مریض رابطہ کریں۔ جنکی نماز کی پابندی ہے پانچ وقت کی۔
اگر نماز کی پابندی نہیں ہے۔ تو اللہ کے حضور روکر اللہ تعالی سے اپنی گناہوں پر معافی معانگیں دوبارہ کلمہ پڑھیں اور نماز کی پابندی شروع کرنے کے بعد مجھ سے رابطہ کریں۔
اللہ نے چاہا تو انکو مکمل نجات مل جائے گی۔

15/03/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کچھ عرصے سے میں ان لائن نہیں ہوا۔ اور کچھ مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ نہ کرسکا۔ اور مریضوں کی رہنمائی نہ کرسکا۔ انبکس میں بہت سے مریضوں کے میسجز دیکھیں ہیں۔ کوشیش کروں گا کہ وقفے وقفے سے انکے سوالات کے جوابات تحریر کروں گا۔

اور ہاں اج سے میں انلائن تمام خواتین و حضرات کو فوری جواب ملیں گے۔۔

اور وہ خواتین و حضرات جو جسمانی یا روحانی امراض کے شکار ہیں۔ درد تکلیف میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹری علاج کے باوجود انکو مکمل نجات نہیں مل رہا۔ جسمانی یا زہنی درد تکلیف میں مبتلا ہیں ہو مجھ سے دم کرواسکتے ہیں۔ جو خواتین و حضرات کراچی کے رہنے والے ہیں۔ وہ کراچی میں مجھ سے ملے میں انکو دم کردوں گا اور علاج کیلئے جتنا ممکن ہوا رہنمائی کروں گا۔گا اور جو حضرات کراچی سے دور دوسرے شہروں کے رہنے والے ہیں۔ یا پاکستان سے باہر ہیں۔ہیں وہ کال پر بھی رابطہ کرکے کال پر دم کرواسکتے کرواسکتےہیں۔

شفاء میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میری صرف کوشیش ہوگی۔ اللہ چاہے گا تو ان شاءاللہ مریضوں کو اللہ ان امراض سے نجات عطاء کریگا ۔ جزاک اللہ خیرا

00923138769820
00923273812262

29/09/2025

لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ سزا اور جزاء کا اختیار تو صرف اللہ کے پاس ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهجو واتین و حضرات سکن پرابلم کی وجہ سے پریشان ہیں۔ انکے چہرے پر نشان اور دانوں سے مکمل نجا...
21/08/2025

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو واتین و حضرات سکن پرابلم کی وجہ سے پریشان ہیں۔ انکے چہرے پر نشان اور دانوں سے مکمل نجات نہیں مل رہی ہو۔ وہ خواتین و حضرات حجامہ سینٹر جائیں۔ اور چہرے اور جسم کے مخصوص حصوں پر چار سے پانچ مرتبہ حجامہ کرائیں۔ ان شاءاللہ چہرے کے نشان اور دانوں کیساتھ جسمانی امراض سے بھی نجات مل جائے گی۔

حجامہ کسی عالم دین یا کسی دین دار متقی پرہیزگار سے کرائیں۔ اس عالم یا دیندار معالج کا توحید پرست ہوا۔ شرک و بدعت سے دور ہونا لازمی ہے۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Clinic Dr Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share