DKHF Dr Kaleemullah Hospital

DKHF Dr Kaleemullah Hospital Quality healthcare with compassion. Serving the people of Balochistan with trusted medical care.

31/08/2026

Healthy skin doesn’t come from following every trend. It comes from understanding what your skin actually needs. ✨

In this video, Dr. Farman, Consultant Plastic Surgeon, shares professional insights on building a simple and effective skincare routine, including the importance of cleansing, hydration, sun protection, and choosing the right products for your skin.

Because good skincare isn’t about using more products. It’s about using the right ones, consistently.

29/08/2026

یہ مریض گزشتہ 3 سالوں سے کمر اور پاؤں کے شدید درد میں مبتلا تھے، انہوں نے علاج کے لیے بہت سی جگہوں کا رخ کیا لیکن کہیں سے افاقہ نہ ہوا۔ بالآخر ان کا سفر ڈاکٹر کلیم اللہ ہیلتھ فاؤنڈیشن پر آکر ختم ہوا، جہاں ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے ان کا کامیاب آپریشن کیا۔
الحمدللہ، آج یہ مریض درد سے بالکل نجات پا کر، اپنے پاؤں پر چلتے ہوئے خوشی خوشی اپنے گھر واپس جا رہے ہیں۔

29/08/2026

Precision in Every Scan. Care in Every Diagnosis. 🩺

Our Radiology Department is equipped to support accurate diagnosis through advanced ultrasound imaging, performed by trained medical professionals with care and precision.

Because the right diagnosis is the first step toward the right treatment.

27/08/2026

بچوں میں آنکھوں کی الرجی اور نظر کی خرابی کی ایک بڑی وجہ وٹامن A کی کمی ہو سکتی ہے، جسے اکثر والدین عام بات سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔

اس ویڈیو میں ڈاکٹر نجیب اچکزئی (Dr. Najeeb Achakzai) بچوں کی آنکھوں کی صحت سے متعلق چند اہم اور مفاد عامہ کے نکات بیان کر رہے ہیں۔

آج ہی یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے بچوں کی بینائی کو محفوظ بنائیں۔ 🩺✨

24/08/2026

زُلکَعدہ، 10 سالہ بچی، مدرسے سے گھر واپس آتے ہوئے اچانک بے ہوش ہوگئی اور اسے جھٹکے آنے لگے۔ MRI کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے دماغ میں برین ٹیومر ہے۔

مالی استطاعت نہ ہونے کے باعث ہیلتھ کارڈ کے ذریعے ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں ڈاکٹر یاسر اچکزئی اور ڈاکٹر صدیق اللہ نے اس کا کامیاب آپریشن اور مکمل علاج کیا۔

یہ صرف ایک کامیاب علاج نہیں، بلکہ ایک ننھی زندگی کو دوبارہ معمول کی خوشیوں کی طرف لوٹانے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

22/08/2026

بہتر اور درست نتائج کے لیے سی ٹی اسکین سے پہلے کچھ ضروری احتیاطی باتوں کا خیال رکھنا اہم ہے۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر کلیم اللہ فاؤنڈیشن کے ریڈیولوجی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سی ٹی اسکین سے پہلے ضروری تیاریوں اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

20/08/2026

بچوں کا Screen Time کتنا ہونا چاہیے؟ 👀📱

بچوں میں بڑھتا ہوا Screen Time آنکھوں کی صحت اور روزمرہ عادات پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں Dr. Najeeb Achakzai، Consultant Ophthalmologist والدین کو بچوں کے Screen Time، آنکھوں کی حفاظت اور ضروری احتیاطی تدابیر کے بارے میں اہم اور مفید معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

17/08/2026

جدید تشخیص، جدید ٹیکنالوجی، بہتر طبی سہولیات 🩻

ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں جدید CT Scan کی سہولت کے ساتھ مختلف اہم تشخیصی ٹیسٹ مناسب اور خصوصی نرخوں پر دستیاب ہیں۔ درست تشخیص کے لیے جدید ٹیکنالوجی، ماہر عملہ اور معیاری طبی سہولیات، سب ایک ہی جگہ۔

# # # ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں CT Scan کے خصوصی نرخ:

• CT Brain — 2,000 روپے
• CT KUB — 2,500 روپے
• CECT Abdomen — 3,500 روپے
• CT Abdomen & Pelvis — 3,000 روپے
• CECT Abdomen & Pelvis — نرخ دستیاب نہیں
• CT Urogram — 3,000 روپے
• CT Angiography & Venography — 4,000 روپے
• CECT Chest, Abdomen & Pelvis (CAP) — 6,000 روپے

درست تشخیص، بروقت علاج اور بہتر صحت کی جانب ایک اہم قدم۔

📍 ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال
جدید تشخیصی سہولیات، آپ کی بہتر صحت کے لیے۔

16/08/2026

مریض کلیم اللہ ایک سنگین ٹراما کیس کے بعد آئی سی یو میں داخل تھے اور ان کی حالت انتہائی نازک تھی۔ ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں ڈاکٹر یاسر اور ڈاکٹر صدیق اللہ نے ان کا مکمل اور مؤثر علاج کیا۔

دو سے تین ماہ کے علاج اور نگہداشت کے بعد، مریض نے بے ہوشی کی حالت سے صحتیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے پیروں پر چلنا شروع کر دیا۔ آج وہ بہتر صحت کے ساتھ اپنی زندگی خوشی سے گزار رہے ہیں۔

یہ صحتیابی امید، حوصلے اور بہترین طبی نگہداشت کی ایک متاثر کن مثال ہے۔

15/08/2026

ڈاکٹر کلیم اللہ ہیلتھ فاؤنڈیشن (DKHF) میں آنکھوں کے علاج کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی! 👁️✨
کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز آنکھوں کے پیچیدہ مسائل یا قرنیہ (Corneal) کی بیماریوں میں مبتلا ہے؟

اس خصوص ویڈیو میں، ہمارے سینیئر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر نجیب اللہ اچکزئی DKHF میں آنکھوں کی بینائی کو محفوظ بنانے کے لیے CXL (Corneal Cross-linking) اور جدید آئی کیئر سہولیات کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

Address

Almo Chowk Airport Road, Behind Hascol CNG Station
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DKHF Dr Kaleemullah Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share