Gilani Hospital Satellite Town Quetta

Gilani Hospital Satellite Town Quetta ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں۔
official page

ڈاکٹر منیر احمد ترینایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گیسٹر و انٹرولوجی) شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبادفیلّوشپ ان ایڈوانسڈ ...
13/08/2026

ڈاکٹر منیر احمد ترین
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گیسٹر و انٹرولوجی) شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد
فیلّوشپ ان ایڈوانسڈ تھیراپیوٹک اینڈوسکوپی (EUS, ERCP) اینڈ ایڈوانسڈ اینڈوسکوپک پروسیجرز
شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد
ماہر امراض معدہ، جگر، آنت، لبلبہ، یرقان، جگر ٹرانسپلانٹ
اور اینڈوسکوپک طریقہ کار کا علاج




14 اگست — یومِ آزادی 🇵🇰تمام پاکستانی قوم کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن...
13/08/2026

14 اگست — یومِ آزادی 🇵🇰
تمام پاکستانی قوم کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

ګیلانی هسپتال          #0812447183
04/08/2026

ګیلانی هسپتال





#0812447183

(ER) ایمرجنسی یاٹراما سینٹر کسی بھی ہسپتال کا وہ حساس ترین شعبہ ہوتا ہے جہاں ہر لمحہ زندگی اور موت کے درمیان جدوجہد جاری...
27/07/2026

(ER) ایمرجنسی یاٹراما سینٹر کسی بھی ہسپتال کا وہ حساس ترین شعبہ ہوتا ہے جہاں ہر لمحہ زندگی اور موت کے درمیان جدوجہد جاری ہوتی ہے، یہاں آنے والا ہر مریض فوری، بروقت اور بلا تعطل طبی امداد کا مستحق ہوتا ہے، کیونکہ بعض اوقات چند لمحوں کی تاخیر بھی زندگی اور موت کا فیصلہ کر سکتی ہے،
یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ بعض افراد سوشل میڈیا کوریج کی خاطر ایسے حساس مقامات میں داخل ہو جاتے ہیں جہاں مریض زندگی کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں،
CPR اس دوران بدتر حالت سے گزر رہا ہوتا ہے، کسی کی ای اینٹیوبیشن (Intubation) کی جا رہی ہوتی ہے، کوئی شدید زخمی مریض فوری آپریشن یا جراحی کا منتظر ہوتا ہے، جبکہ کوئی خاتون انتہائی نازک حالت میں زیرِ علاج ہوتی ہے،
ایسے ہر لمحے میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی پوری توجہ صرف مریض کی جان بچانے پر مرکوز ہوتی ہے،
ایسے ماحول میں موبائل فون سے ویڈیوز بنانا، علاج کے دوران ریکارڈنگ کرنا یا طبی عملے کے کام میں مداخلت کرنا نہ صرف مریض کی پرائیویسی، وقار اور رازداری کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جان بچانے کے عمل میں بھی رکاوٹ بن سکتا ہے،
ایک لمحے کی یہ مداخلت بھی کسی مریض کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان کا سبب بن سکتی ہے،
گولڈن آور وہ وقت ہوتا ہے جب بروقت اور بلا تعطل طبی امداد مریض کی زندگی بچانے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے، ایسے نازک وقت میں ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملے کو بلا رکاوٹ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دینے دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،
مریض کی جان، اس کی عزت، اس کی پرائیویسی اور اس کے علاج کا حق ہر قسم کی ویڈیو، خبر، لائیو کوریج اور سوشل میڈیا مواد سے کہیں زیادہ اہم ہے،
سنسنی نہیں، انسانیت کو ترجیح دیں
ایمرجنسی روم کو ایمرجنسی روم ہی رہنے دیں، کیونکہ وہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی کی زندگی بچانے کی کوشش جاری ہوتی ہے۔

Bachon Ky dil Ky jo  Mekhsos specialist jo  karachi nicvd hospital say dr Salahuddin sb 15  din kalyea  Gilani Hospital ...
23/07/2026

Bachon Ky dil Ky jo Mekhsos specialist jo karachi nicvd hospital say dr Salahuddin sb 15 din kalyea Gilani Hospital Satellite Town Quetta hospital 🏥 mai bacho ka Mahina or dil Ky har kesam tashkhis or procedure b karyngy
OPD 5: 00pm till 10 00pm





21/07/2026

Consultant Dr Salah Uddin Peads cardiologist at NICU,PICU From birth till 12 years old




Consultant Anesthetist Dr Abdul Ghani Baloch
20/07/2026

Consultant Anesthetist
Dr Abdul Ghani Baloch


🚨 جلد آرہا ہے!ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ گلانی ہسپتال میں جدید کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) شعبہ بہت ...
18/07/2026

🚨 جلد آرہا ہے!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ گلانی ہسپتال میں جدید کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) شعبہ بہت جلد شروع کیا جا رہا ہے، جہاں دل کے امراض کی جدید تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جن میں شامل ہیں:
❤️ کورونری انجیوگرافی
❤️ کورونری انجیو پلاسٹی (اسٹنٹ کی تنصیب)
❤️ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے جدید طریقۂ علاج
ہماری جدید ترین کیتھ لیب عالمی معیار کی تشخیصی اور علاجی سہولیات فراہم کرے گی تاکہ مریضوں کو اپنے شہر میں ہی بہترین اور معیاری امراضِ قلب کی خدمات میسر آ سکیں۔
افتتاح کی تاریخ اور خدمات کی دستیابی سے متعلق تازہ معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
#کارڈیالوجی
#انجیوپلاسٹی
#انجیوگرافی

Coming Soon!We are pleased to announce the upcoming launch of our Cardiac Catheterization (Cath Lab) Department, offerin...
17/07/2026

Coming Soon!
We are pleased to announce the upcoming launch of our Cardiac Catheterization (Cath Lab) Department, offering advanced heart care services including:
❤️ Coronary Angiography
❤️ Coronary Angioplasty (Stent Placement)
❤️ Interventional Cardiology Procedures
Our state-of-the-art Cath Lab will provide modern diagnostic and therapeutic cardiac services, helping patients receive world-class heart care closer to home.
Stay connected for the official inauguration date and service availability.



Gilani Hospital, Satellite Town, QuettaAt Gilani Hospital, we proudly recognize our nurses as the heart of our healthcar...
16/07/2026

Gilani Hospital, Satellite Town, Quetta
At Gilani Hospital, we proudly recognize our nurses as the heart of our healthcare family. Their unwavering dedication, compassion, and professionalism bring comfort to patients and hope to families during their most challenging moments.
Every day, our nursing team stands on the front line of patient care, providing skilled treatment, emotional support, and tireless service with kindness and respect. Their commitment reflects the highest standards of healthcare and the true spirit of humanity.
We extend our deepest gratitude to every nurse at Gilani Hospital for your selfless service, patience, and resilience. Your hard work saves lives, eases suffering, and strengthens our mission of delivering quality healthcare to the people of Quetta.
Thank you for your endless dedication.
Your compassion heals. Your commitment inspires. Your service makes a difference.
Gilani Hospital, Satellite Town, Quetta





Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilani Hospital Satellite Town Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share