06/04/2026
ماشاءاللّٰہ! جنگل پیر علیزی، کلی خوجہ داد کا یہ خوبصورت مسجد دل کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتا ہے۔ یہ صرف عبادت کی جگہ نہیں بلکہ ہمارے ایمان، محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت علامت ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس مسجد کو ہمیشہ آباد رکھے اور یہاں آنے والوں کی ہر دعا قبول فرمائے 🤍🕌