01/12/2024
انشااللہ ۲ دسمبر سے دن ۱۲ بجے سے رات ۱۰ بجے تک بی اے ہیلتھ
کیئر ہسپتال بی اے مال ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ مِیں پروفیسر ڈاکٹر لعل خان
کاکڑ اور اُن کا ٹیم ڈاکٹر شمس اللہ خان اور ڈاکٹر امان اللہ اچکزئی
مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کرینگے ۔
۲۴ گھنٹے ایمرجنسی کی جدید سہولیات موجود ہیں !