09/05/2026
ڈاکٹر گلزار صاحب میں خدمات سرانجام دینے والے نوجوان خدمتگار ڈاکٹر گلزار صاحب کی خوش اخلاقی، محنت، اور عوام سے حسنِ سلوک قابلِ ستائش ہے۔ وہ ہمیشہ خندہ پیشانی سے لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ہر آنے والے کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں ۔
ڈاکٹر کلزار صاحب کے جذبۂ خدمت کو سلام پیش کرتا ھوں اور دعاگو ھوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
خدمت، اخلاق اور خلوص،ڈاکٹر گلزار صاحب کی پہچان!،کراچی جناح ہسپتال