Sehat Nutrition Care

Sehat Nutrition Care Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sehat Nutrition Care, Nutritionist, Quetta.

🥤 Weight loss ke liye sirf khane par nahi, peene wali calories par bhi nazar rakhein۔Healthy rehne ke liye Nutritionist ...
23/08/2026

🥤 Weight loss ke liye sirf khane par nahi, peene wali calories par bhi nazar rakhein۔
Healthy rehne ke liye Nutritionist / Dietitian se personalized guidance lein۔ 🌿
Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.

ناشتہ چھوڑنا وزن کم کرنے کا شارٹ کٹ نہیں! 🍳🥗متوازن ناشتہ دن بھر توانائی اور بہتر غذائی انتخاب میں مدد دے سکتا ہے۔اپنی صح...
22/08/2026

ناشتہ چھوڑنا وزن کم کرنے کا شارٹ کٹ نہیں! 🍳🥗
متوازن ناشتہ دن بھر توانائی اور بہتر غذائی انتخاب میں مدد دے سکتا ہے۔
اپنی صحت اور غذا کے لیے اپنے Nutritionist / Dietitian سے رابطہ کریں۔ 🌿
Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.

**“غذائی کمی کو نظر انداز نہ کریں! 🥗جسم کی چھوٹی علامات بھی کسی غذائی کمی کی طرف اشارہ ہو سکتی ہیں۔اپنی غذا کا خیال رکھی...
22/08/2026

**“غذائی کمی کو نظر انداز نہ کریں! 🥗
جسم کی چھوٹی علامات بھی کسی غذائی کمی کی طرف اشارہ ہو سکتی ہیں۔
اپنی غذا کا خیال رکھیں، صحت مند رہیں۔ 💚
Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.”**

⚖️ وزن کم نہیں ہو رہا؟صرف کم کھانا کافی نہیں!اپنی diet، portion size، physical activity اور sleep پر بھی توجہ دیں۔ 💚🌿 Se...
20/08/2026

⚖️ وزن کم نہیں ہو رہا؟
صرف کم کھانا کافی نہیں!
اپنی diet، portion size، physical activity اور sleep پر بھی توجہ دیں۔ 💚
🌿 Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy

🍚 شوگر کے مریض چاول کھا سکتے ہیں!بس مقدار مناسب رکھیں اور ساتھ سبزی + پروٹین ضرور شامل کریں۔ 🥗🍗🌿 Sehat Nutrition CareEat...
19/08/2026

🍚 شوگر کے مریض چاول کھا سکتے ہیں!
بس مقدار مناسب رکھیں اور ساتھ سبزی + پروٹین ضرور شامل کریں۔ 🥗🍗
🌿 Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.

BP🧂 زیادہ رہتا ہے؟ نمک کم کریں!زیادہ نمک بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔Chips، نمکو اور processed foods کم کریں اور تازہ غذا کو ...
18/08/2026

BP
🧂 زیادہ رہتا ہے؟ نمک کم کریں!
زیادہ نمک بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔
Chips، نمکو اور processed foods کم کریں اور تازہ غذا کو ترجیح دیں۔ ❤️
🌿 Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.

🧑‍🦱 بالوں کا جھڑنا صرف Shampoo کا مسئلہ نہیں!صحیح غذا بالوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 🥚🐟🥛🥜Protein، Iron، Vitamin...
16/08/2026

🧑‍🦱 بالوں کا جھڑنا صرف Shampoo کا مسئلہ نہیں!
صحیح غذا بالوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 🥚🐟🥛🥜
Protein، Iron، Vitamin D اور Zinc کی کمی بھی hair fall کی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
🌿 Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.

15/08/2026

🌿 صحت مند وزن کم کرنا مشکل نہیں، بس صحیح طریقہ ضروری ہے۔
غلط ڈائٹنگ اور کھانا بالکل چھوڑنے کے بجائے متوازن غذا، مناسب portion اور روزانہ کی physical activity کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 💚
📌 مزید nutrition & diet tips کے لیے Sehat Nutrition Care کو follow کریں۔
Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy. 🌱

🌿 جمعہ مبارک 🌿اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کے دل کو سکون، زندگی میں برکت اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت و س...
14/08/2026

🌿 جمعہ مبارک 🌿
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کے دل کو سکون، زندگی میں برکت اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
🌱 Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.

12/08/2026

🚨 پیٹ کی چربی کم نہیں ہو رہی؟
صرف کم کھانا ہی کافی نہیں۔
وزن کم کرنے کے لیے balanced diet، مناسب protein، روزانہ. physical activity اور اچھی نیند بھی ضروری ہے۔
🥤 میٹھے مشروبات کم کریں
🍔 غیر ضروری calories سے بچیں
🥗 متوازن غذا استعمال کریں
🚶 روزانہ واک کو معمول بنائیں
😴 7–8 گھنٹے نیند لیں
📌 یاد رکھیں: صحت مند weight loss آہستہ اور مستقل طریقے سے بہتر ہوتا ہے۔
🌿 Sehat Nutrition Care
Eat Smart. Live Healthy.
آپ کا weight loss goal کیا ہے؟ Comment میں بتائیں 👇

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Nutrition Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category