26/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صحت گھر ٹیم کی جانب سے تمام اہل اسلام اور خصوصاً اہلِ کوئٹہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
"خوشیاں بانٹیں، آسانیاں پیدا کریں اور قربانی کے اس مقدس موقع پر مستحقین کو اپنی خوشیوں میں لازمی شامل کریں۔"
🏥 صحت کے حوالے سے ایک ضروری پیغام:
عید کے اس پرمسرت موقع پر لذیذ پکوانوں کا لطف اٹھاتے ہوئے اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ اعتدال پسندی اپنائیں تاکہ آپ کی عید صحت و تندرستی کے ساتھ گزرے۔
"آپ کی صحت، ہماری پہلی ذمہ داری"
نیک تمناؤں کے ساتھ:
مدیر و انتظامیہ، صحت گھر کوئٹہ