Quetta Rehab center Female Branch بنت حوا بحالی مرکز

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • Quetta Rehab center Female Branch بنت حوا بحالی مرکز

Quetta Rehab center Female Branch بنت حوا بحالی مرکز Rehab center for the treatment of female SUDs

کیو آر سی میں زیر علاج تمام مریضوں کے فیملیز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعہ کے روز ایک سیشن رکھی گئی ہے جس میں آپ تمام کی ش...
21/01/2026

کیو آر سی میں زیر علاج تمام مریضوں کے فیملیز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعہ کے روز ایک سیشن رکھی گئی ہے جس میں آپ تمام کی شرکت لازمی ہے

11/10/2025

بنت حوا بحالی مرکز ( برائے خواتین) علمدار روڈ میں داخلے جاری ہے

10/10/2025
آوارہ کتا مار مہم پر نظرثانی کی اپیل !!*آوارہ کتوں کے لیے رحم دلی کا پیغام*2 اکتوبر سے شروع ہونے والی آوارہ کتوں کی مار ...
26/09/2025

آوارہ کتا مار مہم پر نظرثانی کی اپیل !!

*آوارہ کتوں کے لیے رحم دلی کا پیغام*

2 اکتوبر سے شروع ہونے والی آوارہ کتوں کی مار مہم کی خبر دیکھ کر مجھے شدید دکھ ہوا ہے
یہ جانور وفاداری اور محبت کی منظر کشی کرتے ہیں، اور انسانوں کی بے رحمی ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ہر مخلوق کو زندگی کا حق حاصل ہے، کیونکہ وہ ہمارے ماحول اور ایکوسسٹم کا لازمی حصہ ہیں۔

ان جانوروں کو مارنے کی بجائے ہمیں ان کے تحفظ کی راہ تلاش کرنی چاہیے، تاکہ ہم انسانیت کا دم بھر سکیں اور قدرتی توازن برقرار رکھ سکیں۔
حکومت سے درخواست ہے کہ وہ اس مہم پر نظر ثانی کرے اور متبادل، ہمدردانہ حل نکالے جیسے کہ ویکسینیشن، اسٹریلائزیشن، اور جانوروں کی دیکھ بھال کے پروگرام۔

ان کے لیے رحم اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا ہمارا فرض ہے، کیونکہ وہ بھی اس دنیا میں جینے کا حق رکھتے ہیں۔

اگر کسی آوارہ کتے کو پاگل پن لاحق ہو اور وہ انسانوں کے لیے خطرہ بنے، تو اسے مارنے کی بجائے اس کا علاج کیا جائے۔ جانوروں کے تحفظ کے اصولوں کے مطابق، مناسب ویکسینیشن اور قرنطینہ کے ذریعے ان کی صحت یابی ممکن ہے، تاکہ انسان اور جانور دونوں محفوظ رہیں۔

سید عادل شاہ

Quetta rehab center # Binthe hawa rehab center #

24/09/2025

الحمدو للہ کوئٹہ بحالی مرکز کی شاندار کامیابی کے بعد اب منشیات ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا خواتین کی بحالی کےلئے پیش خدمت ہے بنت حوا بحالی مرکز

چرس، ہیروئین، افیون، کرسٹل میتھ، الکحولک زہنی و نفسیاتی مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے
ڈاکٹر، سائیکاٹرسٹ، سائیکالوجیسٹ، کلینکل کاونسلر، آوٹ ریچ ورکر، متوازن غذائیں، ورزش، سٹڈی سرکل، کتب خوانی، محفوظ ماحول، صاف ستھرا کمرے 24 گھنٹے سروس جیسی بہترین سہولیات سے آراستہ
تشخیص سے بحالی تک انفرادی ،گروپ اور فیملی کاونسلنگ سیشن
علاج کے بعد کلائنٹ سے مسلسل رابطہ و رہنمائی
مکمل راز داری کے ساتھ ان پیشنٹ اور ہوم بیسڈ ٹریٹمنٹ
نیز آن لائن کاونسلنگ کی سہولت بھی موجود ہے ۔
منشیات سے انکار ، زندگی با وقار
BRC
زیر نگرانی: سرٹیفائیڈ کلینکل کاونلسر عادل آغا
ایڈریس، جمعہ علی اسٹریٹ عقب یو بی ایل بینک علمدار روڈ کوئٹہ
Contact
03218009207
03318064034

الحمدو للہ کوئٹہ بحالی مرکز کی شاندار کامیابی کے بعد اب منشیات  ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا خواتین کی بحالی کےلئے پیش...
13/09/2025

الحمدو للہ کوئٹہ بحالی مرکز کی شاندار کامیابی کے بعد اب منشیات ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا خواتین کی بحالی کےلئے پیش خدمت ہے بنت حوا بحالی مرکز

چرس، ہیروئین، افیون، کرسٹل میتھ، الکحولک زہنی و نفسیاتی مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے
ڈاکٹر، سائیکاٹرسٹ، سائیکالوجیسٹ، کلینکل کاونسلر، آوٹ ریچ ورکر، متوازن غذائیں، ورزش، سٹڈی سرکل، کتب خوانی، محفوظ ماحول، صاف ستھرا کمرے 24 گھنٹے سروس جیسی بہترین سہولیات سے آراستہ
تشخیص سے بحالی تک انفرادی ،گروپ اور فیملی کاونسلنگ سیشن
علاج کے بعد کلائنٹ سے مسلسل رابطہ و رہنمائی
مکمل راز داری کے ساتھ ان پیشنٹ اور ہوم بیسڈ ٹریٹمنٹ
نیز آن لائن کاونسلنگ کی سہولت بھی موجود ہے ۔
منشیات سے انکار ، زندگی با وقار
BRC
زیر نگرانی: سرٹیفائیڈ کلینکل کاونلسر عادل آغا
ایڈریس، جمعہ علی اسٹریٹ عقب یو بی ایل بینک علمدار روڈ کوئٹہ
Contact
03218009207
03318064034

کوئٹہ بحالی مرکز خواتین برانچ بنت حوا عملدار روڈ فنکشنل ہوچکا ہے   ذہنی و نفسیاتی مسائل سے متعلق خواتین صبح 00 :9 بجے سے...
27/08/2025

کوئٹہ بحالی مرکز خواتین برانچ بنت حوا عملدار روڈ فنکشنل ہوچکا ہے
ذہنی و نفسیاتی مسائل سے متعلق خواتین صبح 00 :9 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک اور شام5:00 بجے سے رات 8:00 تک ماہرین نفسیات واعصاب سے رجوع کر
سکتی ہے
ایڈریس
علمدار روڈ بلمقابل الفلاح بینک صوفی جمعہ علی سٹریٹ کوئٹہ
رابطہ باسمہ علی سائیکالوجسٹ 03371417837
03048119385 بتول نبی سائیکالوجسٹ

Address

Alamdar Road Near Shuhada Chawk Quetta
Quetta
83700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Rehab center Female Branch بنت حوا بحالی مرکز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share