18/08/2026
*******************
یہ پوسٹ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لئے ہے.
*******************
معزز ڈاکٹرز صاحبان
السلام علیکم!
17-08-2026 بروز سوموار ڈسٹرکٹ رحیم یار خان ہومیوپیتھک ڈاکٹر فورم کی ہفتہ وار میٹنگ ہوئی جس میں فورم کے ممبران نے شرکت کی.
میٹنگ کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا. اس کے بعد ڈاکٹر شاہد ندیم صاحب نے میڈیسن پائیروجینم (Pyrogenium)Artificial Sepsin) کے بارے میں تفصیل سے بتایا.
تفصیل:--------------------
1---------- اس کے مریض میں شدید سردی بدبو یا تیز حرارت پا ئی جاتی ہے اور اس کے مریض میں بے چینی بھی ہوتی ہے.
2---------- اپنے آپ کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار پاتا ہے کہ مجھ سے کچھ بھی نہیں ہو پا رہا.
3--------- اس کے مریض کو بستر سخت محسوس ہوتا ہے جس طرف لیٹے درد بڑھ جاتا ہے.
4--------- پائیروجینم کا استعمال ہمیشہ تعفن گلاؤ سڑاؤ سے تعلق رکھنے والی بیماریوں میں ہوتا ہے.
5-------- پھوڑے پھنسیاں,ٹائیفائیڈ بخار,ملیریا بخار,خواتین میں ڈلیوری کے بعد ہونے والے بخار,جسم کی ٹوٹ پھوٹ,دردیں اسقاط حمل کے بعد اور شدید قبض,دستوں میں,خراب زخموں میں جن سے بیت زیادہ بدبو آرہی ہو.
------------------------------
یہاں پر دوا کو مختصرآ بیان کیا گیا ہے.
*******************
مزید لیکچرز کی ویڈیوز سے مستفید ہونے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.
D RHDF
*******************
سیکرٹری اطلاعات :----
ڈاکٹر راجہ افتخار
واٹس ایپ نمبر .
03146716464
*******************
ہومیو پیتھی کی قدر کیجئیے.
یہ آپ کو عزت شہرت اور دولت دیتی ہے.
*******************