Usmani khalis Hatti

Call Website Contact the business

Usmani khalis Hatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmani khalis Hatti, Health Food Shop, Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
(4)

ہمارے ہاں سے آپ کو عمدہ قسم کا شہد ، دیسی گھی ، سپرنگیں زعفران ، سلاجیت ، مختلف اقسام کے اچار ، پنجیری ، ایکسٹرا ورجن زیتون آئل ، عثمانی ہئیر آئل ، شیمپو، اور موسم گرما میں جنوبی پنجاب کا بادشاہ آم دستیاب ہوتا ہے

30/09/2026

موسم سرما کی شان اور جان
چھوٹی مکھی کا بہترین شہد ، کہ جس کا رنگ، ذائقہ اور خوشبو
ایسی ہے کہ دل کو جیت لے۔
چھوٹی مکھی کے شہد سے زیادہ بہترین کوئی تحفہ نہیں ہے۔
یقین کریں کہ اگر آپ کا کوئی کام کسی بھی جگہ
رکا ہوا ہے۔
تو ابھی ہم سے آرڈر کرکے چھوٹی مکھی کا شہد منگوائیں ۔
اور اس بندے کو گفٹ کریں۔
یقین کریں کہ چٹکیوں میں آپ کا کام ہو جائے گا۔
03077198091

Assalamualaikum subha beKhair❤️Usmanienterprises
30/09/2026

Assalamualaikum
subha beKhair❤️

Usmanienterprises

ڈسٹرکٹ کچھی بلوچستان کا پارسل آج 20 دن ہو گئے ہیں ۔ ابھی تک نہیں ملا؟ کمپلین کرنے کے باوجود بھی وہی صورتحال ہے؟
29/09/2026

ڈسٹرکٹ کچھی بلوچستان کا پارسل آج 20 دن
ہو گئے ہیں ۔ ابھی تک نہیں ملا؟
کمپلین کرنے کے باوجود بھی وہی صورتحال ہے؟

ان لائن بزنس کرتے ہوئے لوگوں کو پاکستان میں سب سے زیادہ تباہ و برباد کورئیر سروس والوں نے ہی کیا ہوا ہے۔
29/09/2026

ان لائن بزنس کرتے ہوئے لوگوں کو پاکستان میں سب
سے زیادہ تباہ و برباد کورئیر سروس والوں نے ہی کیا ہوا ہے۔

یوں تو آپ نے طاقت کے حصول کے لیے مختلف چیزیں استعمال کی ہوں گی۔ںلیکن ہمارے مشورہ سے ایک بار ہم سے خالص زعفران منگوائیں ا...
29/09/2026

یوں تو آپ نے طاقت کے حصول کے لیے مختلف چیزیں استعمال کی ہوں گی۔ںلیکن ہمارے مشورہ سے ایک بار ہم سے خالص زعفران منگوائیں اور ہر روز اس کو نیم گرم دودھ میں استعمال کریں۔ پھر دیکھیں کہ کیا مزہ آتا ہے ۔

لہسن کا بہترین مزے دار اچار ایک ایسی چیز کہ جو دل کو بھا جائے۔ ذائقہ کی تو بات کی چھوڑ دیں۔یہ ہوم میڈ ہے ۔مکمل طور فریش
29/09/2026

لہسن کا بہترین مزے دار اچار
ایک ایسی چیز کہ جو دل کو بھا جائے۔
ذائقہ کی تو بات کی چھوڑ دیں۔
یہ ہوم میڈ ہے ۔
مکمل طور فریش

کھانوں کی شان کھانوں کا مان عثمانی خالص ہٹی کا معیاری اور بہترین دیسی گھی آپ کے دسترخوان کا ایسی ضرورت کہ جس کے بغیر کوئ...
29/09/2026

کھانوں کی شان
کھانوں کا مان
عثمانی خالص ہٹی کا معیاری اور بہترین دیسی گھی
آپ کے دسترخوان کا ایسی ضرورت کہ جس کے بغیر کوئی بھی
کھانا مکمل نہ ہو سکے ۔
لیبارٹری سے مکمل تصدیق شدہ
ابھی آرڈر کریں ۔
03077198091

#چولستانی
#خالص
#گائے

کیا آپ جانتے ہیں کہ سلاجیت آپ کی مایوس راتوں کو خوشیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ تو دیر کس بات کی ، ابھی سلاجیت ہم سے ...
28/09/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ سلاجیت آپ کی مایوس راتوں
کو خوشیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔
تو دیر کس بات کی ، ابھی سلاجیت ہم سے آرڈر کریں۔

کیا آپ نے کبھی پنجیری کھائی ہے یا نہیں؟ یہ جنوبی پنجاب کا سب سے بہترین تحفہ ہے۔ اور ایک معیاری فوڈ سپلیمنٹ بھی ہے۔ ہر قس...
28/09/2026

کیا آپ نے کبھی پنجیری کھائی ہے یا نہیں؟
یہ جنوبی پنجاب کا سب سے بہترین تحفہ ہے۔ اور ایک معیاری
فوڈ سپلیمنٹ بھی ہے۔
ہر قسم کی جسمانی اور ذہنی کمزوری اور تھکن کو دور کرتا ہے۔
صحت کو بہتر کرتی ہے۔
دماغ کو تیز کرتی ہے۔
آپ بھی گھر بیٹھے ہم سے آرڈر کر سکتے ہیں ۔
03077198091
#پنجیری
#تحفہ
#دیسی
#گھی

Address

Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmani khalis Hatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmani khalis Hatti:

Shortcuts

Share