21/03/2026
کی جانب سے عالمِ اسلام بالخصوص ضلع رحیم یار خان کے معزز عوام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہماری عبادات کو قبول فرمائے، ہم سب کو صحت، خوشحالی اور کامیابیوں سے نوازے، اور ہمارے گھروں کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے۔ (آمین) 🤲💖