02/09/2026
اچانک چہرے کے ایک طرف کمزوری یا ٹیڑھا پن کو معمولی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ یہ بعض اوقات فالج کی اہم علامت ہو سکتی ہے، جس میں بروقت طبی جانچ اور درست تشخیص انتہائی ضروری ہے۔
اگر ایسی علامات اچانک ظاہر ہوں تو فوری طبی مدد حاصل کریں۔
Dr. Hafiz Muhammad Zeeshan
Consultant Neuro Physician
📍 National Diagnostic Complex, Sheikh Zayed Hospital Road, Rahim Yar Khan
📞 0306-8503530