Shahzain pansar store

Shahzain pansar store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzain pansar store, Raiwind.

online pansar store all kind in herbal� product nd herbal powders oils medcns total kinds in herbs available 24 hours now open..its not my store its ur store everything is 100% good quality nd very clean now so contct me any time any where.!

🌠🌷خالص معجون زعفرانی پلس`` مغلظ خاص``🌍 جن حضرات کو  #مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نک...
03/08/2024

🌠🌷خالص معجون زعفرانی پلس`` مغلظ خاص``🌍
جن حضرات کو #مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران #ملاپ عضو مخصوص #ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس کی سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہتی ہے ایریکشن شہوت اور اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد او پٹھوں کا درد جوڑگنٹھیا وغیرہ یورک ایسڈ اور خاص طور پہ #پٹھوں کو بے حد طاقت دیتا ہے
03074725683
نسخہ کے اجزاء
ثعلب مصری 30 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
موصلی سفید 100گرام
ثعلب پنجہ 40گرام
#موچرس80گرام
ستاور 50 گرام
بیج بند 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
کمرکس 30گرام
بہمن سفید 20 گرام
اسگند ناگوری 30 گرام
کونچ کے بیج 50 گرام
مغز پستہ 100گرام
مغز بادام 20 گرام
برہمی بوٹی 30 گرام
شقاقل مصری 15 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
زعفران ایرانی 7 گرام
اسپغول کا چھلکا 20 گرام
کوزہ مصری 70 گرام
سونٹھ 5گرام
خالص چھوٹی مکھی کا شہد حسب ضرورت🍯ترکیب تیاری
🏷سب ادویات کو باریک پیس آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر معجون خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
پہلے چند دنوں میں وہ طاقت ہوگی جسم میں جو یقیناً آپ کو مطمئن کردے گی انتہائی مفید اور بے ضرر نسخہ ہے
صبح شام ہمراہ دودھ کھائیں کھانے کے بعد آدھے چمچ کے برابر اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی اور جنسی و جسمانی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا.
اندرون و بیرون ملک کامیاب آزمودہ علاج کے حصول کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔ ماہر امراض اعصاب،قلب وجگر،بے اولادی سپرم وسیمن ، پوشیدہ امراض زنانہ و مردانہ۔
-sahib
WhatsApp 03074725683
Contact 03452155564

04/06/2024

کو اس کی ضرورت هے اس نسخہ سے آپ کی زندگی بن جاے گی کیونکہ جو مسائل هیں وه صرف نوجوانوں تک محدود نہیں آگے جا کر خاندانی جهگڑوں کی بهی ابتداء ہوتی ہے

#نسخہ
ثعلب مصری 10 گرام ، مغز پنبہ دانہ 10 گرام ، موصلی سفید 10 گرام ، ثعلب پنج 10 گرام ، ستاور 10 گرام ، بیج بند 10 گرام ، بہمن سفید 10 گرام ، اسگند ناگوری 10 گرام ، کونچ کے بیج 10 گرام ، مغز پستہ 20 گرام ، مغز بادام 20 گرام ، برہمی بوٹی 30 گرام ، تالمکھانہ 10 گرام ، اسبغول کا چھلکا 10 گرام ، مغز جیا بوتہ 10 گرام ، کوزہ مصری 150 گرام ، سونٹھ 30 گرام ، شہد 350 گرام


کونچ کے بیج کا چھلکا اتار کے سب کا سفوف بنا لے.

#فوائد
اح**ام جریان زکاوت حس مقوی باہ مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا ...
کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے......
وزن بڑھا دے گا سوکھے سرے لوگوں کا..
امساک پیدا کرے گا انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا
مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا مرد کو مکمل مرد بنا دے گا.
عورتوں کو اس سے دودھ میں آضافہ کرے گا خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا.
انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا.
ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی.
بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے

15/09/2023
19/07/2023
19/07/2023
19/07/2023

A construction worker takes a break from building the Chrysler Building, New York, 1930.

13/04/2023

مشت زنی ماسٹر بیشن Hand practice ہربل علاج

ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کردیا ہو ان کے لیے بہترین نسخہ ہے مکمل و مستقل علاج کے لیے قریبی معالج کے ساتھ مشورہ ضرور کریں
مکمل ومستقل علاج میں کم از کم تین مہینے کا عرصہ لازمی لگتا ہے

زعفران 15 گرام
گوند کیکر بریاں 70 گرام
عقرقرحا 30 گرام
تخم ریحان 50 گرام
موچرس 50 گرام
دار چینی 20 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
موصلی سفید انڈیا 50 گرام
مغز بنولہ 50 گرام
دانہ الائچی سبز 30 گرام
ناریل دریائی 30 گرام

ترکیب تیاری
ان تمام ادویہ کو باریک پیس کے سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکھ لیں

مقدار خوراک
صبح نہار منہ ایک گلاس فُل گرم دودھ میں اِس سفوف کا ایک بڑا چمچ ڈال دیں اور نیم گرم ہوجانے پر ایک چمچ شہد کا ملا کر گھونٹ گھونٹ کرکے پی لیں اور کھانا تین گھنٹہ بعد کھائیں اسی طرح دن میں ایک بار روزانہ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں

فوائد
ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو تباہ کر دیا ہو یعنی مشت زنی یاں اغلام بازی یا کسی سے بات کرتے وقت یا کسی خیال سے یا پیشاب میں قطرے آتے ہوں یا سرعت انزال کا شکار ہوں یعنی ہمبستری کے وقت دخول کرتے ہی جلد فارغ ہوجاتے ہوں اور عضو خاص میں سختی کا نہ ہونا ڈھیلا پن، منی کا پتلا ہونا منی کا کم پیدا ہونا ٹائمنگ کا بلکل نہ ہونا اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں تو یہ نسخہ جراثیم کو پیدا کرتا ہے ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے

02/04/2023

اچھے نسخہ جات کے لیے اس پیج کو لائیک کریں۔۔
تمام مسائل کا حل آپ کو ہم سے ملے گا۔۔

02/04/2023

انتشاری شدید کیپسول
یہ نسخہ جو لکھنے جا رہا ہوں یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اور شہوت کم آتی ہے اور وظیفہ زوجیت ٹھیک طرح سے سر انجام نہیں دے سکتے - ان لوگوں کے لئے بہت ہی زبردست اور مفید نسخہ ہے
نسخہ یہ ہے

-------------- ھوالشافی --------------
ثعلب مصری خالص پچاس گرام
سفید موصلی انڈین پچاس گرام
چھلکا اسبغول انڈین سو گرام
سونٹھ بے ریشہ پچاس گرام
لونگ کلاہ دار بیس گرام
جائفل عمدہ بیس گرام
خولنجاں عمدہ پچاس گرام
زعفران کشمیری خالص دس گرام
مالکنگنی اصل عمدہ پچاس گرام
مغز پستہ شیریں پچاس گرام
کچلہ مدبر ( در دودھ گائے ) دس گرام
عقرقرحا اصلی خالص دس گرام
جوہر خصیہ( جوان بکرا ) بیس گرام
مرچ سفید اعلیٰ قسم دس گرام
مغز پنبہ دانہ صاف شدہ پچاس گرام

------------- ترکیب تیاری -------------
سب سے پہلے زعفران کو کسی کھرل میں ڈال کر روح کیوڑہ کی مدد سے کھرل کر کے باریک پاوڈر بنا لیں - پھر چھلکا اسپغول کے علاوہ باقی تمام اشیاء کو نہائت باریک پیس کر سفوف بنا لیں پھر زعفران جو بھی اسمیں شامل کر لیں اور سنبھال کر رکھ لیں -
------------ ترکیب استعمال ------------
دو سے تین گرام صبح شام کھانا کھانے کے کم از کم دو سے ڈھائی گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں -

انشاءاللہ پہلے دن ہی اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتا ہے - ہر قسم کی مردانہ کمزوری کو جڑ سے ختم کر کے مرد کا 💯 فیصد پاور فل بنا دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ہے - اور صرف باپرہیز سے یہ نسخہ چالیس یوم استعمال کر لیا جائے تو پھر کبھی بیج کسی دوا کے کھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی - ان شاءاللہ

------------- پرہیز -------------
تیز مرچ مصالحہ جات ٫ تیز پتی والی چائے دال ماش ٫ چاول اور کھری اشیاء سے مکمل پرہیز کیا جائے تو یہ نسخہ سونے پہ سہاگا کی طرح کام کرتا ہے
*قوت باہ کا ایسا نسخہ کہ بندے کو حیران کردے
قوت باہ کا ایسا طوفان بندے کے اندر سما جاتا ہے کہ بندے کی سوچ ختم ہو جائے گی۔
امساک اتنا پیدا ہو گا بندہ حیران ہو جائے گا ۔
انتشار ایسا کہ عقل سے بلا کر ۔
ٹائمنگ لاجواب ۔
شوگر یاویاگرہ کےاستعمال سےجونقصان ھوااسکودوربھگاتاھے۔۔ویاگرہ کاواحدتوڑھے
بے شک 4 بیویاں ہو انشاءاللہ ایک ہی رات سے تمام خوش کیا ایسا لطف حاصلِ کرے گئی کہ بندے کی دیوانی ہو جائے گئی ۔۔
جن لوگوں کے گھر آباد نہیں بیوی نافرمان ہے وہ استعمال کرے انشاللہ بیوی پاؤں چوما کرے گئی۔

07/03/2023

بواسیر
ورش
پاٸلز

بواسیر جمع ہے
باسورہ کی
جس کے معنی ہیں
افزونی گوشت
لیکن حکما۶ کی اصطلاح میں
ان مسوں کو کہتے ہیں
جو مقعد اور اسکے اردگرد پیدا ہو جاتے ہیں

اقسام امراض
اطبا۶ نے اسکی بہت ساری اقسام بیان کی ہیں
جیسے کہ بواسیر خونی بواسیر بادی
نواسیر اور گھنسیر وغیرہ

لیکن بڑی قسمیں صرف دو ہی ہیں
ایک وہ ہے جس میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں سے نکلتا ہے
اسکو بواسیر خونی کہتے ہیں

دوسری قسم میں خون وغیرہ بالکل نہیں نکلتا
لیکن مقام مقعد پر خارش ہوتی رہتی ہے
اسے بواسیر بادی یا ریاحی کہتے ہیں

بواسیر خونی میں بد ہضمی اور قبض کی شکایت رہتی ہے
جسکی وجہ سے رفع حاجت کے لیے جانا کسی عذاب سے کم نہیں لگتا
قبض کی صورت میں ذور لگانے کی وجہ سے
کبھی خون قطرہ قطرہ آتا ہے
کبھی ڈھیروں بھی آجاتا ہے
خون کی مقدار ہر کسی کے مزاج کے اعتبار سے مختلف ہوا کرتی ہے
یعنی کسی کو چند تولہ اور کٸی مریضوں کو ایک پاٶ سے ایک سیر تک خون خارج ہو جاتا ہے
مسوں میں شدت سے درد رہتا ہے
مقعد پر ورم آجاتا ہے

بواسیری مسوں کی اقسام
بواسیری مسے کئی قسم کے ہوتے ہیں
مختلف شکل و صورت کی وجہ سے ان کے نام بھی مختلف ہوتے ہیں
چند اقسام درج ذیل ہیں

عنبی (انگوری شکل)
تینی (انجیرکی شکل)
ثولولی(دانہ مسور کی شکل)
تمری گٹھلی کھجور کی مانند سخت
توثی(شہتوت کی طرح لمبے اور نرم)
مقام کے لحاظ سے بواسیر کے مختلف نام ہیں مثلاً

بواسیر الانف
ناک کے اندر بد گوشت پیدا ہو جاتا ہے
جو گلٹی کی طرح سخت اور سفید ہوتا ہے اس کے ساتھ درد کم ہوتا ہے گاہے یہ بد گوشت سرخ اور نیلا ہوتا ہے جس کے ساتھ درد شدید ہوتا ہے خصوصاً جب اس کے ساتھ جب زرد اور بدبودار پانی بہہ رہا ہو

بواسیر شفت
ہونٹ کی بواسیر ہے اس میں اوپر والے ہونٹ پر نیلے رنگ کا ابھار سا پیدا ہو جاتا ہے ہونٹ باہر کی جانب لٹک جاتا ہے درمیان سے پھٹ جاتا ہے اور نیچے والے ہونٹ پر سیاہ رنگ کا توت نما ابھار پیدا ہو جاتا ہے

بواسیر الرحم
رحم کے اندر مسے پیدا ہو جاتے ہیں یہ مسے درد کی شدت کے وقت سرخ ورنہ زرد رہتے ہیں ان سے میل کی مانند رطوبت خارج ہوتی ہے۔ جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے

بواسیر مقعد
اس کی دو اقسام ہیں

1 بواسیر مقعد خارجی
مبرز کے باہر کی جانب ایک یا دو مسے بن جاتے ہیں
ان میں خارش جلن اور درد ہوتی رہتی ہے قبض ہونے سے یاں سخت اور سرد جگہ بیٹھنے سے ان میں ورم ہو کر درد اور سوزش ہوتی ہے

2 بواسیر مقعد داخلی
مبرز سے لے کر دو انچ اوپر تک مسے بنتے ہیں یا تو مقعد کے ارد گرد چاروں طرف میوکس ممبرین میں وریدیں پھول جاتی ہیں

نوٹ
خارجی بواسیر در اصل اندرونی بواسیر کی علامت ہے یعنی پہلے اندرونی بواسیر ہوتی ہے اور اس کے کچھ عرصہ بعد خارجی بواسیر پیدا ہو جاتی ہے

ضروری یاداشت
۱- بواسیر کیسی بھی ہو اس کا سبب واصلہ بواسیری زہر ہے جو جسم انسان کے اندر ہی تیار ہوتا ہے اور عموماً اس کی نوعیت موروثی ہوتی ہے
۲- علاج کرتے ہوئے اگر بواسیر کی بجائے بواسیری زہر کو پیش نظر رکھا جائے تو ہر قسم کی بواسیری علامات کا کامیاب تدارک ہو سکتا ہے

علامات بواسیر ریاحی
اس میں خون تو نہیں نکلتا
لیکن اسکی تکلیف بواسیر خونی سے کم نہیں ہوتی
ریاح پیٹ میں پھرتی رہتی ہے
اور ازحد قبض ہو جاتی ہے
بدن ہر وقت ٹوٹتا رہتا ہے
کمر اور رانوں میں درد رہتا ہے
ہاضمہ خراب اور بھوک کم ہو جاتی ہے
چہرہ اور بدن کی رنگت پھیکی پڑ جاتی ہے
بواسیر والے کی قبض ختم ہو گٸی تو سمجھو یہ بیماری بھی ختم ہو گٸی

اس اکیلی دواٸی سے ہی بواسیر کے مسے خشک ہو کے گر جاتے ہیں
یا ہمیشہ کے لیے مردہ ہو جاتے ہیں

اسکی خاصیت یہ ہے کہ اک بار لگاتار مکمل کورس کرنے کے بعد
یہ بیماری پھر کبھی لوٹ کے نہ آۓ گی
اور نہ ہی کبھی اسکی اگلی نسل میں کسی کو ہوگی

بدھاری قند خشک 8تولہ
پوست چترا 4 تولہ
سونٹھ 2 تولہ
مرچ سیاہ 1 تولہ
گُڑ پرانا 7 تولہ

تمام اجزا۶ کو کوٹ پیس کر پاٶڈر بنا لیں
اور آخر میں گڑ ڈال کر خوب کوٹیں
اور زرا سا پانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں یا ایسے ہی سفوف کھالیں

دو گولی صبح دو گولی شام ہمراہ پانی
کھانا کھانے کے بعد

بواسیر میں پرہیز و غذا

تمام گرم بادی ثقیل دیر ہضم فاسٹ فوڈ ہر قِسم
آلو گوبھی بند گوبھی شملہ مرچ اروی بھنڈی توری مونگرے مٹر بڑاگوشت سری پائے کلیجی دال چنا دال ماش ارہر کی دال تمام مشروبات کولڈڈرنکس وغیرہ ٹھنڈا پانی اوربرف ٹھنڈا دودھ سیب کیلا مالٹا کینو ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں چاو ل پنیر چیز تمام بیکری آئٹم ہرطرح کی سفید چنے نان خمیری روٹی چائے اورگرین ٹی کھٹی اورچٹپٹی چیزیں بناسپتی گھی کارن آئل آئل بنولہ سو یابین آئل مونگ پھلی ملوک فالسہ جامن چقندر لوبیا سفید اور سرخ تمام کھٹے میٹھے پھل املی آلو بخارا تربوز کانجی دھی بھلے آلو چنے کھٹی لوکاٹ سموسے پکوڑے چائے رس باقر خانی چائنیز کھانے نوڈلز پاستہ برگر شوارما وغیرہ

مفید اشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اُبلا ہوا انڈہ میٹھا انڈہ ہاف فرائی اندہ سرسوں کاساگ پالک پودینے کی چٹنی پیاز میتھی کریلے شلجم سفید اور پیلے گا جر کا سالن کالے چنے شوربہ والے بکرے کاگوشت شوربے والا دیسی مرغی کا گو شت فارمی مرغی کا گوشت تیتر بٹیر مچھلی لوکی بکرے کے گوشت والا پلاؤ نیم گرم دودھ بکری کا دودھ اونٹنی کا دودھ ٹینڈے گھیاکدو حلوہ کدو گھیاتوری ٹماٹرپیازکا سالن دیسی مرغی شوربے والی شہد خالص کھیرا مولی گاجر دہی، تازہ مکھن

خشک میوہ جات
میٹھابادام اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں)تل سفید کشمش چلغوزے ناریل خشک کاجو انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ ہڑہڑکامربہ گلقند گاجرکامربہ ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم آڑو میٹھا انگور پپیتہ شہتوت گنا خربوزہ انناس گرما سردا خوبانی میٹھی لوکاٹ امرود بغیر بیج ناشپاتی عناب کھجور

قہوہ جات
پودینے کا قہوہ ادرک کا قہوہ دارچینی کا قہوہ کالے زیرہ کا قہوہ اجوائن کا قہوہ

میٹھا
سوجی کا حلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ گاجر کا حلوہ گاجر کی کھیر چاول کی کھیر فرنی گڑوالے چاول زردہ گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ سویاں

روغنیات
روغن بادام روغن سرسوں روغن تل روغن زیتون روغن کلونجی دیسی گھی

#بواسیر

03/03/2023

ٹائمنگ کے لئے شاہی نسخہ
کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے انس دواخانہ کے سنہری نسخہ جات
نسخه_ھوالشافی
سفید موصلی 50 گرام
سیاہ موصلی 50 گرام
عقرقرحا موٹا اصلی 50 گرام
شقاقل مصری 50گرام
ستاور 50 گرام
کباب چینی 50 گرام
تخم میتھی 50 گرام
تخم کلونجی 50گرام
تخم حرمل 50گرام
چاسکو 50 گرام
دارچینی 50 گرام
موچرس 50گرام
بہمن سرخ 50 گرام
بہمن سفید 50 گرام
شہد خالص حسب ضرورت

باقی سب نیچے تصویر میں دیکھیں ۔

تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر لیں مٹی پتھر لکڑی بلکل نہیں ہوں اور گرینڈ کرکے محفوظ رکھیں کسی شیشے کے جار میں ڈال کر
طریقہ_استعمال
صبح ناشتے کے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے بعد
شام کھانے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد نیم گرم دودھ گائے کے ساتھ استعمال کریں تمام ادویات کا خالص ہونا شرط ہے۔
اس نسخے سے مردانہ کمزوری کا کامل علاج ہے .ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

03/03/2023

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ھوالشافی
معجون فلاسفہ کبیر
مکمل اور خالص اجزاء کے ساتھ آزمودہ نسخہ
بوڑھے جوان ھو گئے
جو دوا لکھنے لگا ھون ان کے خواہ جوڑون مین خلا پڑے یا ھڈیان بھر بھری ھو جائین اعصاب جواب دے جائین دل دماغ جگر معدہ گردے کتنے ھی بوڑھے ھو جائین اب چھڑی تھامے کبڑا ھو کر بے شک چل رھا ھون اس دوا کے استعمال سے سارا نظام ایک دفعہ جوانون کی طرح ھو جاۓ گا بات سمجھ رھے ھین نا؛چھڑی بھی دھری رہ جاۓ گی سیدھا ھو کر چلے گا یعنی بڑھاپا تو درست ھو جاۓ گا لیکن کام جوانون والے کم ھی کرے
نسخہ حاضر خدمت ہے
سنڈھ مرچ سیاہ
فلفل دراز
دارچینی
چیتا لکڑی
بابونہ
زراوند
ثعلب دانہ
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
خولنجان
عقرقرحا
سرنجان شیرین
تج
بادام
جائفل
اخروٹ
فندق
چلغوزہ
گری
منقہ
پنبہ دانہ
سنگھاڑا
لونگ
جلوتری
زعفران
موصلی سفید
جندبیدستر
مصطگی رومی
گوند کتیرا
اسطخدوس
۔۔الائچی سفید
۔ الائچی سیاہ
۔صندل سفید
کشتہ فولاد
کشتہ قلعی
سپاری سفید
تخم ریحان
۔خرفہ
لاج ونتی
تالمکھانہ
مغز تمرھندی کلاں
ستاور
دودرنج عقربی
ھلیلہ سیاہ
اب باقی چیزون کا وزن اگر ھر دوا دس گرام لین گے تو زعفران
جندبیدستر
مصطگی کا وزن 2گرام

اور منقہ کا وزن 30گرام
ان سب دواؤن کے کل وزن سے تین گنا شہد ڈالنی ھے
خوراک
6ماشہ صبح شام ھمراہ دودھ خالی پیٹ دین
یہ معجون فلاسفہ کبیر اصل نسخہ ھے
پاکستان مین کوئی بھی کمپنی یہ فلاسفہ تیار نہین کرتی کسی غلط فہمی مین نہ رھین جو حضرات تیار کر سکتے ھین وہ خود سے تیار کرین خالص اجزاء اور صحیح طریقہ سے مکمل تیار ھونے پر
رزلٹ اتنا زیادہ ھے کہ ھم خود حیران رہ گئے ھین تصور اور سوچ سے زیادہ رزلٹ ملا ھے ۔
مہرون کے امراض مین اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب مین بہت ھی اعلی ھے کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائین گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلین گے دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے اب ان سب امراض مین فائدہ لینے کے لئے ضروری ھے دوا کو بنائین اسی طرح جیسے مین نے لکھ رکھا ھے انتہائی صفائی اور نفاست سے قانون اور قائدے کلیہ سے تیار دوا ھو رزلٹ بھی دیتی ھے
حکماء قدیم کے قربان جائیے... کہ نسخہ جات کی ترتیب.. اور علاج میں قوت مدافعت... اعضاء رئیسہ کو مد نظر رکھتے تھے... صدیاں گزرنے کے باوجود بھی... ان کے ترتیب دئے گئے نسخہ جات ستاروں کی طرح جگمگا رہے ہیں
حالات اور موسم کی تبدیلی کو... مد نظر رکھتے ہوئے اگر کسی سمجھدار معالج نے... نسخہ کے اثرات کو سامنے رکھ کر.... کوئ تبدیلی بھی کی تو وہ بھی کامیاب رہا....
فلاسفہ کبیر ایسا مرکب ہے کہ اسکو سمجھ کر استعمال.... کرانے والے آدھی بیماریوں کا علاج اسی سے کر سکتے ہیں..
1...دماغ کی کمزوری
ویسے تو یہ نسخہ بذات خود دل دماغ گردے وغیرہ کیلئے لاجواب ہے
لیکن فی خوراک ترپھلہ کھار ایک رتی ساتھ استعمال کرانے سے دماغی کمزوری... دماغی کمزوری کی وجہ سے نظر کی کمزوری... چکر انا... آنکھوں کے سامنے دھاگے سے اڑتے محسوس ہونا... سامنے والے کا نام بعض اوقات اپنے بچوں تک کے نام بھول جانا.. وغیرہ میں مفید ہے
2... دل کی کمزوری
ایسی کمزوری جو خون کی کمی سے ہو... دل کی دھڑکن اپنے آپ کو سنائی دے.. دل بوجھل محسوس ہو... کچھ بھی اچھا نہ لگے... کسی کا بولنا اور بچوں کا شور بھی برا محسوس ہو.. في خوراک صلایہ عقيق ایک سے دو رتی.... صاحب حیثیت لوگوں کے لیے جواہر مہرہ في خوراک 1 چاول....
3...گردہ کی کمزوری
ایسی کمزوری جو ج**ع کی زیادتی کی وجہ سے ہو یہ اکیلا ہی لاجواب مرکب ہے
4....پیشاب کا زیادہ انا
یہ شکایت اکثر عمر کی زیادتی والوں کو ہوتی ہے... ان کے لیے فلاسفہ کبیر میں برابر وزن مغز پستہ کوٹ کر شامل کر کے دو گنا وزن کی فی خوراک دینا کامیاب علاج ہے
(غدہ قدامیہ کے بڑھنے سے پیشاب کی تکلیف والے اسکا الگ سے علاج کرائیں)
5.... کمر درد مہروں کا درد جوڑ درد
ایسے درد جو کمزوری سے ہوں... ہڈیوں کے درمیان کا گودہ کم یا خشک ہو گیا ہو... جوڑ سخت ہو رہے ہوں... جوڑوں کے درمیان موجود لعاب دار مادہ کم یا ختم ہو کر.... ہڈیاں آپس میں ٹکرا رہی ہوں.. مہروں میں درد ہو خلا بتایا جاتا ہو....
کیلئے اکیلا فلاسفہ کبیر ہی لاجواب مرکب ہے
معالج ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے.... في خوراک جڑ اسگندھ کا سفوف دو سے چار رتی
مہروں کے لیے في خوراک ایک چاول کھار گل کریر.... جوڑوں کی سختی کے لیے فی خوراک کشتہ بارہ سنگھا دودھ آک والا آدھی رتی کا اضافہ کر کے فوائد حاصل کر سکتا ہے
6...ہڈیوں کا بھربھرا پن
ویسے تو یہ مرکب خود ایک بہترین مکمل علاج ہے... لیکن اگر کیلشیم کی کمی زیادہ ہو تو في خوراک کشتہ صدف مرواریدی ایک سے تین رتی تک..... اور چونے کا پانی 10 سے 20 قطرے دینے سے شفاء یابی میں بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں...
7...مختلف بیماریوں کے بعد کی کمزوری..
عمومی طور پر بیماری کے بعد کمزوری کو دور کرنے میں اچھی خوراک... اور مقوی ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے.... فلاسفہ کبیر کو اس مقصد کے لیے صف اول کے مرکبات میں شامل... کیا جا سکتا ہے.. لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھی جانی چاہیے... کہ ایسے مریضوں کا معدہ بھی کمزور ہوتا ہے... لہٰذا انہیں حسب ہضم دوائ خوراک سے شروع کر کے.... آہستہ آہستہ مقدار بڑہانی چاہیے..
8...فلاسفہ کبیر بطور مؤلد
مادہ منویہ کی پیدائش بڑہانے کیلئے بھی... استعمال کیا جا سکتا ہے... بذات خود یہ مرکب ہے ہی ایسی رطوبات کو پیدا کرنے کے لیے... جو انسان کو لمبی زندگی تک صحت مند رکھتی ہیں...
لیکن مادہ منویہ کی کمی اور جراثیم کی کمزوری کیلئے.... في خوراک ایک سے دو گرام مغز چلغوزے کا اضافہ بہترین معاون ثابت ہوتا ہے... اگر اندرونی انفیکشن وغیرہ وجہ ہو تو پہلے اسکا علاج کیا جانا چاہیے... اگر معمولی ہو تو کشتہ سنکھ الگ سے ایک رتی سے تین رتی دن میں دو بار اچھے فوائد دے گا...
9... خواتین میں ایگز کی کمی یا کمزوری...
فلاسفہ کبیر اس معاملے میں بھی بہترین مرکب ہے.. لیکن دیگر معاملات کو پہلے درست کر کے استعمال کرایا جائے.... اگر زیادہ کمزور ایگز ہوں تو آدھا گرام گوکھرو في خوراک شامل کر کے استعمال کریں.. خوراک میں نرم غزا کا اضافہ کریں.. بہترین نتائج ملینگے...
10...فلاسفہ کبیر بطور مقوی دوا
ایسے معالج يا مريض جو کشتہ پر کشتہ ٹھا کشتہ... مغلظ پر مغلظ دے مارساڑھےچار... کے بعد بھی ادھر ادھر مزید کی تلاش میں رہتے ہوں.... ان سے گذارش ہے کہ تلاش ختم کر کے.. ذہنی طور پر یکسوئی اختیار کر کے... ہر سال ایک سے دو ماہ فلاسفہ کبیر پر اکتفاء کر لیں تو زیادہ فوائد حاصل کر سکیں گے... ساتھ ہی اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ سے نفس مطمئنہ مانگ لیں... ورنہ مزید کی تلاش کبھی ختم نہیں ہوگی... اور صحت یابی ہمیشہ روٹھی رہے گی...
بس اس معاملے میں اتنا کافی ہے باقی معالج کی ذمہ داری ہے کہ وہ کیسے اور کیا فوائد حاصل کر سکنے کی صلاحیت رکھتا ہے
11... دیگر بیماریاں مثلآ کبڑاپن.. دائمی نزلہ زکام.. دیگر اعضا کی کمزوری.. چہرے کی جھریاں...وغیرہ کیلئے یقیناً معالجین پہلے سے پڑھ کر استعمال کرا بھی چکے ہوں گے
آخری بات
اکثر ایک سوال عموماً ہوتا ہے کہ کیا شوگر، بلڈ پریشر. کولیسٹرول. ٹرائی گلیسرائیڈ. وغیرہ کے مریض استعمال کر سکتے ہیں
تو ان کیلئے عرض ہے کہ یہ مرکب طبیب کے متعلقہ ہے... اگر آپ ان بیماریوں کا علاج حکیم سے کرا رہے ہیں.. تو بلاجھجک اسے استعمال کریں... اگر ڈاکٹر سے علاج چل رہا ہے یا ڈاکٹر کے کہنے پر ساری زندگی کیلئے بلڈ پریشر کولیسٹرول وغیرہ کی ادویات کھانے کا طے کر لیا ہے تو پھر استعمال نہ کیجئے کیوں کہ اپکا معالج اس کی افادیت کو نہیں جانتا...
والسلام

Address

Raiwind
0555

Telephone

+923074725683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzain pansar store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzain pansar store:

Share