Abdullah Herbal Center Rawalakot

Abdullah Herbal Center Rawalakot عبداللہ ہربل سنٹر لا علاج بیماریوں کا علاج ہربل طریقہ علاج سے

29/05/2026

شیاٹیکا کا درد( کمر کے نچلے حصے میں شروع ہونے والا درد جو اکثر ٹانگ میں جاتا ہے ) انسان کو جیتے جی بے بس کر دیتا ہے

نہ ٹھیک سے بیٹھا جاتا ہے نہ چلا جاتا ہے نہ رات کو سکون سے نیند آتی ہے
کمر سے اٹھنے والا یہ درد ٹانگوں تک اتر کر مریض کی زندگی عذاب بنا دیتا ہے
اس مریض کو بھی شدید شیاٹیکا کا مسئلہ تھا
اللہ کے فضل سے مخصوص طریقہ علاج کے بعد اب بلکل ٹھیک ہے
یہ ویڈیو صرف ایک مثال ہے
اس سے پہلے بھی ایسے بہت سے مریضوں کا علاج کر کے ہم نے ان کی وڈیوز بھی اسی پیج پر شیئر کی ہیں
ایسے بہت سے مریض اللہ کے حکم سے آرام پا چکے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز اس تکلیف میں مبتلا ہے تو رابطہ کریں
03365039525
کال صبح 9سے شام 3بجے تک کال کریں شکریہ

18/05/2026

Kamer dard
کمر کے نچلے حصے سے شروع ہونے والا درد جو ٹانگ یا دونوں ٹانگوں تک چلا جائے اسے عام طور پر شیاٹیکا عرق النساء یا لنگڑی کا درد کہا جاتا ہے
آج کل یہ بیماری غلط طرزِ زندگی غیر معیاری غذا مسلسل بیٹھے رہنے وزن اٹھانے اور جسمانی کمزوری کی وجہ سے بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے
یہ درد بعض اوقات اس قدر شدید ہو جاتا ہے کہ مریض کے لیے چلنا اٹھنا بیٹھنا سونا حتیٰ کہ روزمرہ کے معمولات انجام دینا بھی مشکل ہو جاتا ہے
الحمدللہ ہم نے اس بیماری میں مبتلا بے شمار مریضوں کا علاج کیا ہے جن کی ویڈیوز اور رپورٹس بھی ہمارے پیج پر موجود ہیں
آج ہم ایک ایسے مریض کی ویڈیو بھی اپلوڈ کر رہے ہیں جو پہلے شدید شیاٹیکا کے باعث پتھر توڑنے جیسے سخت کام سے محروم ہو چکے تھے لیکن مکمل علاج کے بعد آج دوبارہ اپنا کام بخوبی انجام دے رہے ہیں
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو کمر درد ٹانگ میں کھنچاؤ سن ہونا جلنے جیسا درد یا شیاٹیکا کی تکلیف ہے تو مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر: 0336 5039525

شیاٹیکا کا درد  ایک خاموش اذیتشیاٹیکا ایسا درد ہے جو کمر کے نچلے حصے سے شروع ہو کر کولہے ران اور ٹانگ تک پھیل جاتا ہے بع...
15/05/2026

شیاٹیکا کا درد
ایک خاموش اذیت

شیاٹیکا ایسا درد ہے جو کمر کے نچلے حصے سے شروع ہو کر کولہے ران اور ٹانگ تک پھیل جاتا ہے بعض اوقات یہ درد جلن سن ہونے جھنجھناہٹ یا ٹانگ میں کمزوری کی صورت اختیار کر لیتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے لیے چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا اور روزمرہ کے کام کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
اکثر مریض سوال کرتے ہیں کہ ہم اس درد کا علاج کس طرح کرتے ہیں؟ کیوں کے وہ بہت سے علاج کروا کر تھک کر ہمارے پاس اتے ہیں وہ بہت مایوس ہوۓ ہوتے ہیں

اس کا جواب یہ ہے کہ ہر مریض کے مرض کی نوعیت کو سمجھنے کے بعد اس کے مطابق علاج کیا جاتا ہے کیونکہ ہر درد کی وجہ ایک جیسی نہیں ہوتی

عمومی طور پر شیاٹیکا میں کمر کے مہروں ڈسک اعصاب یا پٹھوں پر دباؤ کی وجہ سے درد پیدا ہوتا ہے اسی لیے علاج میں ایسے طریقے اختیار کیے جاتے ہیں جو جسم کو قدرتی طور پر بحال ہونے میں مدد دیں اور درد کی اصل وجہ کو کم کریں
علاج میں استعمال ہونے والے چند اہم طریقے

خشک تھراپی
اس طریقے سے متاثرہ حصے کے دباؤ اور کھچاؤ کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے
دستی تھراپی کمر اور مہروں کی حرکت بہتر بنانے اور اعصاب پر دباؤ کم کرنے کے لیے کی جاتی ہے

پٹھوں کو سکون دینے والی تھراپی سخت اور اکڑے ہوئے پٹھوں کو آرام پہنچانے میں مدد دیتی ہے
کپنگ تھراپی
اس سے جسم میں ٹاکسن کی مقدار کو کم کیا جاتا ہے جس سے جسم پر دباؤ کم ہوتا ہے اور جسم جلد ریکوری شروع کر دیتا ہے
خصوصی ائیل تھراپی
ایک خاص قسم کے تیار کردہ مفید روغن کو متاثرہ حصے پر استعمال کیا جاتا ہے جو دورانِ خون کو بہتر بنانے پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرنے اور اعصاب کو سکون پہنچانے میں مدد دیتا ہے
یہ روغن جسم میں حرارت اور نرمی پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے اکڑے ہوئے مسلز آرام پاتے ہیں اور متاثرہ حصے میں راحت محسوس ہونے لگتی ہے

ہربل اور غذائی معاونت کچھ قدرتی جڑی بوٹیاں اور غذائی اجزاء استعمال کروائے جاتے ہیں اور کچھ خوراکوں سے پرہیز کروائ جاتی ہے جس کی وجہ سے جسم کی بحالی پٹھوں کی مضبوطی اور اعصاب کی صحت میں مدد ملتی ہے
مناسب احتیاط آرام اور علاج کے تسلسل کے ساتھ اکثر مریض تقریباً پہلے دن کے اندر واضح بہتری محسوس کرتے ہیں اور مکمل ارام پندہ دن سے ایک ماہ کے اندر ہو جاتا ہے
یاد رکھیں شیاٹیکا کے علاج میں صرف درد کو وقتی طور پر دبانا کافی نہیں بلکہ اصل وجہ کو سمجھ کر جسم کو درست سمت میں بحال کرنا ضروری ہوتا ہے
اللہ تعالیٰ ہر مریضوں کو کامل صحت اور آسانیاں عطا فرمائے آمین
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر
03365039525

15/05/2026

Kamer dard
کمر کے نچلے حصے سے شروع ہونے والا درد جو ٹانگ یا دونوں ٹانگوں تک چلا جائے اسے عام طور پر شیاٹیکا عرق النساء یا لنگڑی کا درد کہا جاتا ہے
آج کل یہ بیماری غلط طرزِ زندگی غیر معیاری غذا مسلسل بیٹھے رہنے وزن اٹھانے اور جسمانی کمزوری کی وجہ سے بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے
یہ درد بعض اوقات اس قدر شدید ہو جاتا ہے کہ مریض کے لیے چلنا اٹھنا بیٹھنا سونا حتیٰ کہ روزمرہ کے معمولات انجام دینا بھی مشکل ہو جاتا ہے
الحمدللہ ہم نے اس بیماری میں مبتلا بے شمار مریضوں کا علاج کیا ہے جن کی ویڈیوز اور رپورٹس بھی ہمارے پیج پر موجود ہیں
آج ہم ایک ایسے مریض کی ویڈیو بھی اپلوڈ کر رہے ہیں جو پہلے شدید شیاٹیکا کے باعث پتھر توڑنے جیسے سخت کام سے محروم ہو چکے تھے لیکن مکمل علاج کے بعد آج دوبارہ اپنا کام بخوبی انجام دے رہے ہیں
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو کمر درد ٹانگ میں کھنچاؤ سن ہونا جلنے جیسا درد یا شیاٹیکا کی تکلیف ہے تو مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر: 03365039525

شیاٹیکا درد کا علاج کل نہیں اج الحمدوللہ اس درد میں مبتلا بہت سے مریضوں کا علاج کے بعد انٹرویو بھی اسی پیج پر موجود ہے ا...
12/05/2026

شیاٹیکا درد کا علاج کل نہیں اج
الحمدوللہ اس درد میں مبتلا بہت سے مریضوں کا علاج کے بعد انٹرویو بھی اسی پیج پر موجود ہے
اس درد کی پہچان یہ ہے یہ درد کمر کے نچلے حصے سے شروع ہو کر ٹانگ میں جاتا ہے اور شدید درد ہوتا ہے کبھی کبھی دونوں ٹانگوں میں ہوتا ہے
مذید معلومات کے لیے رابطہ نمبر 03365039525

04/05/2026

بروز سوموار، 4 مئی 2026
السلام علیکم
آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسے مریض کی حالت شیئر کر رہے ہیں جو گزشتہ تین سال سے شدید کمر درد مہروں کی تکلیف اور شیاٹیکا کا سامنا کر رہے تھے اس حالت میں عموماً سائیٹک نرو پر دباؤ یا سوزش پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں درد کمر سے شروع ہو کر کولہے اور ٹانگ تک پھیلتا ہے یہی وجہ ہے کہ چلنا بیٹھنا جھکنا بلکہ سونا بھی مشکل ہو جاتا ہے
ہم نے مریض کو نرو کیئر وارمنگ آئل استعمال کے لیے دیا ہے جو خاص طور پر اس مقصد سے تیار کیا گیا ہے کہ
1 متاثرہ حصے میں خون کی روانی بہتر ہو
2 پٹھوں کی سختی اور اکڑن میں نرمی آئے
3 نسوں کے گرد دباؤ اور تناؤ میں کمی ہو
یہ طریقہ کار جسم کے قدرتی ریکوری سسٹم کو سپورٹ کرتا ہے تاکہ بتدریج اور محفوظ انداز میں آرام حاصل ہو

یہ ویڈیو آرام سے پہلے کی اصل حالت دکھا رہی ہے
ہم کسی فوری یا غیر حقیقی دعوے کے قائل نہیں اسی لیے 10–15 دن بعد ہم اسی مریض کی فالو اپ ویڈیو بھی شیئر کریں گے، تاکہ بہتری کو عملی طور پر دیکھا جا سکے
رابطہ نمبر 03365039525

03/05/2026

ہاتھ پاؤں کی جلن؟
وجہ کوئی بھی ہو
نسوں کو طاقت خون کو روانی سوجن کو آرام یہ 3 کام کریں
مکمل سکون ممکن ہے انشاء اللہ آزما کر دیکھیں

کندھے کا جام ہو جانا (Frozen Shoulder) ایک عام مگر تکلیف دہ طبی مسئلہ ہے جو خصوصاً خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا دیکھا جا...
02/05/2026

کندھے کا جام ہو جانا (Frozen Shoulder) ایک عام مگر تکلیف دہ طبی مسئلہ ہے جو خصوصاً خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا دیکھا جا رہا ہے اس کی بنیادی وجوہات میں متوازن غذا کی کمی اور دھوپ سے ناکافی استفادہ شامل ہیں جس کے باعث جسم میں اہم غذائی اجزاء بالخصوص وٹامن ڈی کی کمی واقع ہو سکتی ہے
یہ کیفیت روزمرہ کے سادہ کاموں جیسے کپڑے دھونا، آٹا گوندھنا، جھاڑو دینا اور بستر درست کرناکو بھی مشکل اور تکلیف دہ بنا دیتی ہے اور وقت کے ساتھ درد کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یہ مسئلہ درپیش ہے اور مختلف طریقۂ علاج کے باوجود مکمل افاقہ نہیں ہو رہا، تو ہمارا تیار کردہ خصوصی آئل ایک مؤثر معاون حل فراہم کر سکتا ہے
اس کے باقاعدہ استعمال سے چند ہی دنوں میں بہتری کے آثار نمایاں ہو سکتے ہیں، جبکہ 2 سے 3 ہفتوں میں خاطر خواہ آرام حاصل کیا جا سکتا ہے
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں بروقت توجہ اور درست انتخاب آپ کو دوبارہ ایک متحرک اور آرام دہ زندگی کی طرف لے جا سکتا ہے

Address

Abdullah Hijama Center, Rasheed Market Main Gazi E Millat Road Near Shell Pump, Baldya Adda RAWALAKOT Ajk
Rawala Kot

Telephone

+923365039525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Herbal Center Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share