12/02/2024
دیسی گھی زمانے قدیم سے استعمال ہوتا آرہا ہے اور یہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد دیسی گھی کا ہی استعمال کرتے تھے اور وہ لوگ صحت کے لحاظ سے بھی کافی طاقت ور اور دلکش نظر آتے تھے۔
تب دیسی گھی کی قیمت بھی بہت کم ہوا کرتی تھی لیکن آج کل کے زمانے میں دیسی گھی کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے اور اس کے علاوہ خالص گھی کا بھی فقدان ہے۔ آج کل کے وقت میں بکنے والا دیسی گھی فائدہ دینے کی بجائے نقصان پہنچاتا ہے، اس لیے دیسی گھی استعمال کرنے سے پہلے دیکھ لیں اچھے سے اس کی تسلی کرلیں آیا کہ یہ دیسی گھی اصلی بھی ہے کہ نہیں۔ اب ہم لاۓ گاۓ کا خالص دیسی گھی 2900/kg۔
جو ایک بار لے گا وہ بار بار لے گا۔ کنٹیکٹ کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں۔
03488944291