25/08/2026
🦵 گھٹنے کے درد کو نظر انداز نہ کریں!
اگر سیڑھیاں چڑھتے، بیٹھتے اٹھتے یا چلنے کے دوران گھٹنے میں درد ہوتا ہے تو صرف painkiller لینا مستقل حل نہیں۔
🔹 درد کی اصل وجہ معلوم کریں
🔹 مناسب physiotherapy assessment کروائیں
🔹 Quadriceps اور hip muscles کو مضبوط کریں
🔹 Joint mobility اور flexibility بہتر کریں
🔹 اپنی activity کو condition کے مطابق modify کریں
یاد رکھیں: ہر knee pain کا علاج ایک جیسا نہیں ہوتا۔ درست assessment کے بعد مناسب rehabilitation زیادہ مؤثر ہوتی ہے۔
Appointment کے لیے:
1️⃣ Hayat Wali Medical Centre
2️⃣ Health Tree Medical Complex
3️⃣ Home Physiotherapy:
🌐 HomePhysioPro.com