BizHub online store

BizHub online store We want to provide healthy Products to our Biz Hub Family & Friend members. If you will be healthy,

19/02/2026
مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوان...
24/01/2025

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال یادداشت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اسے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) بھی پچھلی 4 دہائیوں سے بطور سَستے صحت سپلیمنٹ (Health Supplement) کے استعمال کررہی ہے۔

مورنگا کے فوائد
جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔
دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔
جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔
جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔
(Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔
چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔
جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔
جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔
صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔
جسم میں شکر (Sugar) کی سطح قائم رکھتا ہے۔

اللہ سُبحانہٗ وتعالیٰ نے سہانجنا کو وٹامنز، معدنیات اور دوسری انسانی ضروریات سے بھر رکھا ہے۔
1۔ اس کے 100 گرام خشک پتوں میں خوراک کی مندرجہ ذیل مفید اشیاء پائی جاتی ہیں:
پروٹین دہی سے زیادہ۔ وِٹامن اے گاجروں سے 10 گنا۔ پوٹاشیم کیلے سے 15 گنا۔
کیلشیم دودھ سے 17 گنا۔
وِٹامن سی مالٹے سے 12 گنا۔
لوہا پالک سے 25 گنا۔

2۔ اس میں مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) بھاری مقدار مع بِیٹا کیروٹین۔ قرسِیٹِن موجود ہے۔

3۔ اس میں کلَورَو جِینِک ایسِڈ جو چینی (Sugar) جذب کرنے کی رفتار کو کم کرتا ہے۔ اس سے خون میں شوگر کم ہوتی اور ذیابیطس کے مرض میں کمی آتی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ ایسے خامرے اور کیمیائی اجزا پر مشتمل ہے جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کو تیزی، یادداشت میں بہتری لاتے، دماغی کو سکون، اور ڈپریشن سے نجات دیتے ہیں.

Moringa powder can be consumed to enhance overall health and protect from various diseases. It's a well-known supplement...
31/01/2023

Moringa powder can be consumed to enhance overall health and protect from various diseases. It's a well-known supplement that is rich in nutrients, beneficial for people suffering from various diseases, including central obesity, blood pressure, constipation, stomach ulcers, joint pain, and kidney stones. It's also helpful in improving sleep, reducing anxiety, and decreasing the symptoms of liver disease. Moringa powder can be consumed by anyone, including kids, young people, women, and old people, to maintain their health and avoid diseases. It can be consumed as a supplement in the form of powder or added to food or drinks. It is recommended to consume 1 to 2 teaspoons of moringa powder daily to get its benefits.

05/09/2021

Beauty soap with MULTANI MITTI, 140 grams, retail price 60 rupees.

اپنا کاروبار EcoNex کے ساتھ شروع کریں اور آمدنی کے نۓ دروازے کھولیں۔پھر انتظار کس بات کا؟ ابھی Sign up کریں اور اپنے کار...
23/08/2021

اپنا کاروبار EcoNex کے ساتھ شروع کریں اور آمدنی کے نۓ دروازے کھولیں۔
پھر انتظار کس بات کا؟ ابھی Sign up کریں اور اپنے کاروبار کو آگے بڑھائیں

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوان...
23/08/2021

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال یادداشت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اسے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) بھی پچھلی 4 دہائیوں سے بطور سَستے صحت سپلیمنٹ (Health Supplement) کے استعمال کررہی ہے۔

مورنگا کے فوائد
جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔
دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔
جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔
جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔
(Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔
چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔
جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔
جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔
صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔
جسم میں شکر (Sugar) کی سطح قائم رکھتا ہے۔

اللہ سُبحانہٗ وتعالیٰ نے سہانجنا کو وٹامنز، معدنیات اور دوسری انسانی ضروریات سے بھر رکھا ہے۔
1۔ اس کے 100 گرام خشک پتوں میں خوراک کی مندرجہ ذیل مفید اشیاء پائی جاتی ہیں:
پروٹین دہی سے زیادہ۔ وِٹامن اے گاجروں سے 10 گنا۔ پوٹاشیم کیلے سے 15 گنا۔
کیلشیم دودھ سے 17 گنا۔
وِٹامن سی مالٹے سے 12 گنا۔
لوہا پالک سے 25 گنا۔

2۔ اس میں مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) بھاری مقدار مع بِیٹا کیروٹین۔ قرسِیٹِن موجود ہے۔

3۔ اس میں کلَورَو جِینِک ایسِڈ جو چینی (Sugar) جذب کرنے کی رفتار کو کم کرتا ہے۔ اس سے خون میں شوگر کم ہوتی اور ذیابیطس کے مرض میں کمی آتی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ ایسے خامرے اور کیمیائی اجزا پر مشتمل ہے جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کو تیزی، یادداشت میں بہتری لاتے، دماغی کو سکون، اور ڈپریشن سے نجات دیتے ہیں.

22/08/2021

Beauty soap with a special ingredient of MULTANI MITTI (rich in minerals). A special product for oily skin.

100% Organic, Energy booster.
17/08/2021

100% Organic, Energy booster.

Address

Rawalpindi

Telephone

+923215523647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BizHub online store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BizHub online store:

Share