Eman Dawakhana

Eman Dawakhana ایمان دواخانہ چکلالا سکیم۳ راوالپنڈی

19/07/2023

بے شک شفاء دینے والی ذات ﷲ کی ہے۔ خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ جگر مثانے کی گرمی کا اکسیر جریان کورس صرف -/3550 میں منگواٸیں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ.خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ کورس جسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے.
ابھی رابطہ کریں۔
0310-5066315 / 0325-5049289

30/04/2023
21/04/2023

اسلام و علیکم
میں اپنے فالورز کو دل کی اتھا گہراٸیوں سے عید کی مبارکباد یش کرتا ہوں۔اللہ میرے فالورز اور تمام مسلمانوں کے دل کو اپنی محبت سے بھر دے اور نبی کی سیرت و صورت سے مزیین کر دے۔
حکیم و ڈاکٹر محمد فرحان نور
03135152097.

13/04/2023

*مچھروں کو گھر سے دور رکھنے والے 7 پودے*

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
دنیا کا سب سے خطرناک یا قاتل جاندار کون ہے ؟ اگر تو آپ انسان کو ہی قرار دیتے ہیں تو بالکل غلط بلکہ بڑے بڑے جانوروں کے مقابلے ایک چھوٹا کیڑا سب سے مہلک ہتھیار ہوتا ہے۔

جی ہاں گر تو آپ شیر یا شارک وغیرہ سے ڈرتے ہیں تو جناب وہ ہم انسانوں کیلئے بہت زیادہ خطرناک نہیں، درحقیقت یہ بڑے بڑے جانور تو کچھ بھی نہیں مچھر سے بڑا قاتل جاندار کوئی نہیں۔

تاہم اپنے مچھروں کو گھر سے دور رکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کسی قسم کا اسپرے یا دیگر ذرائع استعمال کریں بلکہ چند پودے لگا کر قدرتی طریقے سے اس خطرناک کیڑے کو خود سے دور رکھا جاسکتا ہے۔

🪀 *تلسی*
تلسی صرف غذاﺅں کا ذائقہ ہی بڑھانے کے کام نہیں آتی بلکہ اس جڑی بوٹی کے دیگر فوائد بھی ہیں اور ان میں سب سے نمایاں مچھروں کو گھر سے دور رکھنا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس پودے کو گھر میں لگانا مچھروں کو دور رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جس کی وجہ اس کی تیز مہک ہے۔

🪀 *لیمن بام (ایک قسم کا پودینہ)*
اس پودے میں ایک جز citronellal موجود ہوتا ہے جو کہ مچھر دور بھگانے والے سیال کی طرح کے اثرات رکھتا ہے، اس کے پتوں کی لیموں جیسی مہک مچھروں کو پسند نہیں ہوتی اور اس طرح گھر اس کیڑے کے حملے سے محفوظ رہتا ہے۔ اسے زمین کی بجائے گملے میں لگانا زیادہ بہتر ہوتا ہے ورنہ دوسری صورت میں یہ تیزی سے پھیل کر دوسرے پودوں کی جگہ لے لیتا ہے۔

🪀 *سنبل بری*
اس پودے میں پایا جانے والا تیل مچھروں کو دور رکھنے میں مہنگے اسپرے سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہے۔ یہ تیل بہت تیز ہوتا ہے اور اس کا صرف معمولی سا حصہ ہی مچھروں کو دور رکھنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔

🪀 *سٹرونیلا*
یہ بھی مچھروں کو دور بھگانے کے لیے ایک بہترین پودا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اکثر کیڑے مار اسپرے اسی کی تیل سے تیار کیے جاتے ہیں۔

*لیونڈر*
یہ بہترین مہک والے پھولوں والا پودا مچھروں کو دور بھگانے کے لیے بھی بہترین ہے، انسانوں کو جو خوشبوئیں اچھی لگتی ہیں وہ اکثر مچھروں کو ناپسند ہوتی ہیں اور لیونڈر ان میں سے ایک ہے۔ اس کے تیل کے چند قطرے کلائی میں لگا کر آپ گھر کے باہر بھی مچھروں کو خود سے دور رکھ سکتے ہیں۔

*گیندا*
گیندے کا پودا خوبصورت پھولوں سے سجا ہوتا ہے، ان کی خوشبو انسانی ناک کے لیے پرکشش ہوتی ہے مگر مچھروں کے بہت زیادہ ناپسندیدہ۔ گھر میں جہاں مچھر سب سے زیادہ ہوتے ہیں، جیسے کھڑکیاں یا دروازے وغیرہ کے پاس اس کا پودا رکھنا مچھروں کو دور رکھنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔

*لہسن*
لہسن کھانا بھی انسانوں کو مچھروں کی غذا بننے سے بچاتا ہے، تاہم اس کا پودا بھی گھر سے مچھروں کو دور رکھنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اور جہاں یہ لگتا ہے وہاں دور دور تک یہ کیڑا نظر نہیں آتا ہے.
۔

13/04/2023

۔۔۔۔ اکسیر یرقان اور کالا یرقان۔۔۔
ھوالشافی۔۔۔۔
قلمی شورہ
ریوند چینی
نوشادر
زیرہ سفید
کوڑا انڈیا
سب ہموزن لیں۔
ترکیب ۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔۔۔۔۔۔۔
استعمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو یا تین ماشہ۔۔۔۔دن میں تین بار کھانے کے بعد ۔پانی یا عرق مکو عرق کاسنی ۔عرق سونف کے مرکب کے ساتھ کھلائیں...
چند دن کے استعمال سے مریض صحت یاب ھو جائے گا.ان شاءاللہ
یہ نسخہ بہت بار آزمایا گیا مجرب نسخہ ہے ۔
حکیم محمد فرحان نور
like and share pease

13/04/2023

شوگر کے مریض یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر like اور share لازمی کریں

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923255049289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share