13/08/2026
🇵🇰 آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن کی خدمت اور اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا نام ہے۔
Al Imran Medical Lab & Diagnostic Center کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
آئیں عہد کریں کہ ایک صحت مند، مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰💚