Deputy District Health Officer, Kotli Sattian

Deputy District Health Officer, Kotli Sattian (DDHO Kotli Sattian)

*Kotli Sattian*April 13, 2026 *Worthy Assistant Commissioner, Kotli Sattian District Murree,*  inaugurated the Anti-Poli...
13/04/2026

*Kotli Sattian*
April 13, 2026

*Worthy Assistant Commissioner, Kotli Sattian District Murree,* inaugurated the Anti-Polio Campaign at *THQ Hospital Kotli Sattian*.

The Anti-Polio Campaign in Tehsil Kotli Sattian will formally begin on *April 13, 2026* and continue til *April 16, 2026*. During this campaign, more than *22520* children will be administered polio vaccine drops/Vitamin A capsules. For this purpose, a total of *172* teams have been constituted. Among them:

*156* teams will conduct *door-to-door* vaccination,

*11* teams will be deployed at *fixed points* , and

*05* teams will serve at *transit points* .

On this occasion, the *Assistant Commissioner* expressed that the day is not far when Pakistan will become a *polio-free* country. He emphasized that *every child must receive polio drops* during the campaign. He appreciated the efforts of all UCMOs, Area Incharges and FLWs, encouraging them to continue their hard work and dedication.

*Dr. Zulfiqar Ali, Deputy District Officer Health, Kotli Sattian*

کوٹلی ستیاں !ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب کی ہدایات کے مطابق کوٹلی ستیاں کی مختلف یونین کونسلز ...
02/04/2026

کوٹلی ستیاں !
ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب کی ہدایات کے مطابق کوٹلی ستیاں کی مختلف یونین کونسلز میں اپریل میں ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے میٹنگز کا انعقاد کیا گیا جسمیں علاقہ معززین نے شرکت کی میٹنگ میں آنے والی مہم کو کامیاب کرنے اور مہم کو بہتر بنانے کیلے اقدامات اٹھائے گہے اور والدین سے گزارش کی گہی کہ اپنے 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں ۔



02/04/2026

کوٹلی ستیاں
ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب کا خصوصی انٹرویو۔

بھر وقت احتیاط ڈینگی سے بچاؤ کوٹلی ستیاں ڈینگی سے روک تھام کیلے اقدامات کیے جا رہے ہیں ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار ...
16/03/2026

بھر وقت احتیاط
ڈینگی سے بچاؤ
کوٹلی ستیاں ڈینگی سے روک تھام کیلے اقدامات کیے جا رہے ہیں ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب نے عوام الناس کی آگاہی کیلے ٹیمیں تشکیل دے دی گہی ہیں
اور عوام سے گزارش کی ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں ۔




.

کوٹلی ستیاں۔ ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب کو ڈینگی کی روک تھام اور انسداد پولیو کیلیے بہترین اق...
17/02/2026

کوٹلی ستیاں۔
ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب کو ڈینگی کی روک تھام اور انسداد پولیو کیلیے بہترین اقدامات پہ اعزازی شیلڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔


کوٹلی ستیاں02 فروری 2026اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں، ضلع مری نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) کوٹلی ستیاں میں انسدادِ پولیو ...
02/02/2026

کوٹلی ستیاں
02 فروری 2026
اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں، ضلع مری نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) کوٹلی ستیاں میں انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کیا۔
کوٹلی ستیاں میں انسدادِ پولیو مہم باقاعدہ طور پر 02 فروری 2026 سے شروع ہو چکی ہے جو کہ 05 فروری 2026 تک جاری رہے گی۔ چار روزہ مہم کے دوران 22,520 سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
مہم کی کامیاب تکمیل کے لیے مجموعی طور پر 172 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جن میں شامل ہیں:
156 ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینیشن کریں گی،
11 ٹیمیں فکسڈ پوائنٹس پر تعینات ہوں گی، اور
05 ٹیمیں ٹرانزٹ پوائنٹس پر خدمات سرانجام دیں گی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ پاکستان تیزی سے پولیو سے پاک ملک بننے کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مہم کے دوران ہر بچے کو پولیو کے قطرے لازمی پلائے جائیں۔ انہوں نے تمام یو سی ایم اوز اور ایریا انچارجز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں اسی جذبے اور محنت سے کام جاری رکھنے کی تلقین کی۔
ڈاکٹر ذوالفقار علی، ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں (ڈی ایچ اے مری) نے بتایا کہ پولیو ٹیمیں پانچ سال سے کم عمر کے ہر بچے کو ویکسین پلانے کے لیے ہر گھر کا دورہ کریں گی۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ ویکسینیشن ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے پولیو ویکسین ضرور دلوائیں تاکہ وہ عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رہ سکیں۔
انہوں نے مزید والدین اور سول سوسائٹی سے اپیل کی کہ وہ پولیو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی کو فروغ دیں کیونکہ پولیو کا خاتمہ ایک اجتماعی ذمہ داری اور قومی فریضہ ہے۔
اس موقع پر یو سی ایم او اور اے آئی سیز کوٹلی ستیاں بھی موجود تھے۔


کوٹلی ستیاں ملک بھر کی طرح کوٹلی ستیاں میں بھی انسداد پولیو مہم 2 فروری سے 5 فروری تک جاری ہے والدین سے گزارش ہے کہ  اپن...
02/02/2026

کوٹلی ستیاں
ملک بھر کی طرح کوٹلی ستیاں میں بھی انسداد پولیو مہم 2 فروری سے 5 فروری تک جاری ہے والدین سے گزارش ہے کہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی قطرے ضرور پلواہیں
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی ستیاں ۔



صوبہ بھر کی طرح کوٹلی ستیاں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤکیلےو  قومی مہم جاری ہےڈاکٹر ذوالفقار علی'ڈپٹی ڈی ایچ او کوٹل...
21/11/2025

صوبہ بھر کی طرح کوٹلی ستیاں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤکیلےو قومی مہم جاری ہے

ڈاکٹر ذوالفقار علی'ڈپٹی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں نےتحصیل کے مختلف علاقوں کے سکولز، ہیلتھ ہاؤسز اور ہسپتالوں میں قائم ویکسینیشن کیمپس کا معائنہ کیا. ویکسینیشن ٹیم اور شہریوں سے گفتگو کی اور مہم کی پیشرفت کا جائزہ لیا.

مہم کے دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا کے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں. والدین اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے محفوظ رہیں. ڈپٹی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی

06/11/2025

اپنے بچوں کو بچائیں! خسرہ، پولیو، روبیلا اور دیگر بیماریوں کے شدید اثرات ہو سکتے ہیں:
1. اعصابی نقصان
2. مستقل معذوری
3. بصارت یا سماعت کا نقصان
4. نمونیا
بروقت ویکسینیشن ہی بچاؤ کا واحد ذریعہ ہے۔ اپنے بچوں کو ویکسین لگوائیں اور انہیں محفوظ بنائیں۔

آئیے مل کر اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں اور انہیں بیماریوں سے بچائیں
منجانب ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں
*_
_*Govt of Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab





06/11/2025

کوٹلی ستیاں
ملک بھر کی طرح کوٹلی ستیاں میں خسرہ ،روبیلا سے بچاؤ کیلے 17 نومبر سے 29 نومبر تک خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو لگای جاۓ گی والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ویکسین ضرور لگوائیں
ڈپٹی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ۔

Address

Kotli Sattian
Rawalpindi
47260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy District Health Officer, Kotli Sattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deputy District Health Officer, Kotli Sattian:

Share