Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi

Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi Dr. M. Afzal Chishti has been treating countless patients satisfactorily for the Past 27 years.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے ...
15/08/2026

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :

ابن سینا ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور بلمقابل حافظ ڈیری، مین بازار، ثمرزار کالونی، اڈیالہ روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/dm5qa1FuSEL922wF6

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #سائنس #نزلہ #زکام #ناک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما #غدود #گردے

جشنِ آزادی مبارک  🎉پاکستان زندہ آباد 💚 🇵🇰   #14اگست              #پاکستان 🇵🇰
13/08/2026

جشنِ آزادی مبارک 🎉
پاکستان زندہ آباد 💚 🇵🇰

#14اگست #پاکستان 🇵🇰

کلینک ایڈریس :ابن سینا ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور بلمقابل حافظ ڈیری، مین ثمرزار بازار، اڈیالہ روڈ راولپنڈیگوگل لوکیشن📌 ...
13/08/2026

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور بلمقابل حافظ ڈیری، مین ثمرزار بازار، اڈیالہ روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/dm5qa1FuSEL922wF6

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

دمہ یا استھما کیا ہے؟سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ ...
02/08/2026

دمہ یا استھما کیا ہے؟

سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ یا استھما کہا جاتا ہے۔ دمہ کے مرض کی کئی علامات ہیں، جیسے سانس لیتے وقت سیٹی کی آواز آنا، کھانسی، سانس پھولنا، سینے کا درد، نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا اور تھکان وغیرہ۔ اندرونی وبیرونی الرجی، دھول مٹی، موسم کی تبدیلی اورسانس کی نالیوں میں انفیکشن کے سبب پیدا ہونے والی بیماری کو دمہ یا استھما کہتے ہیں.

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ پچیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک دمہ استھما اور پھیپڑوں کی انفیکشن سے متعلقہ دیگر تمام بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور بلمقابل حافظ ڈیری، مین بازار، ثمرزار کالونی، اڈیالہ روڈ راولپنڈی۔

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/dm5qa1FuSEL922wF6
رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما

گردے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، گردوں میں انفیکشن، گردوں میں سسٹ (پولی سسٹک گردے کی بیمار...
02/08/2026

گردے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، گردوں میں انفیکشن، گردوں میں سسٹ (پولی سسٹک گردے کی بیماری)، اور گردوں کی دیگر بیماری شامل ہیں. اس کے علاوہ ادویات کا غلط استعمال، جگر کی خرابی، ہارٹ اٹیک، شدید انفیکشنز، اور پیدائشی نقائص بھی گردوں کے فیل ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔

ہومیو ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ (چھبیس 26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیمایوں کا کامیابی سے علاج کر رہے ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور بلمقابل حافظ ڈیری، مین بازار، ثمرزار کالونی، اڈیالہ روڈ راولپنڈی

#گردے #مثانہ #ڈائیلسز #

سائنوس کیا ہے؟سینوس کھوپڑی میں کھوکھلی، ہوا سے بھری جگہیں ہیں جو ناک کی گہا سے جڑی ہوئی ہیں۔ سائنوس کے چار جوڑے ہوتے ہیں...
07/07/2026

سائنوس کیا ہے؟

سینوس کھوپڑی میں کھوکھلی، ہوا سے بھری جگہیں ہیں جو ناک کی گہا سے جڑی ہوئی ہیں۔ سائنوس کے چار جوڑے ہوتے ہیں: فرنٹل (ماتھی)، میکیلری (گال کی ہڈیاں)، ایتھمائڈ (آنکھوں کے درمیان) اور اسفینائڈ (ناک کے پیچھے)۔ یہ ہوا سے بھرے تھیلے ہم سانس لینے والی ہوا کو نمی اور فلٹر کرتے ہیں، اور یہ دھول اور جراثیم کو پھنسانے کے لیے بلغم بھی پیدا کرتے ہیں۔ جب سائنوس انفیکشن یا سوجن ہو جاتے ہیں، تو اس حالت کے نتیجے میں کئی طرح کی تکلیف دہ علامات پیدا ہو سکتی ہیں جنہیں سائنوسائٹس کہا جاتا ہے۔

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ پچیس (27) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک سائنوسیس, اور ناک سے جڑی دیگر تمام بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور بلمقابل حافظ ڈیری، مین بازار، ثمرزار کالونی، اڈیالہ روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/dm5qa1FuSEL922wF6

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #سائنس #نزلہ #زکام #ناک #بلغم #الرجی #پولن

توجہ فرمائیں
04/06/2026

توجہ فرمائیں

گردے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، گردوں میں انفیکشن، گردوں میں سسٹ (پولی سسٹک گردے کی بیمار...
01/10/2025

گردے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، گردوں میں انفیکشن، گردوں میں سسٹ (پولی سسٹک گردے کی بیماری)، اور گردوں کی دیگر بیماری شامل ہیں. اس کے علاوہ ادویات کا غلط استعمال، جگر کی خرابی، ہارٹ اٹیک، شدید انفیکشنز، اور پیدائشی نقائص بھی گردوں کے فیل ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔

ہومیو ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ (چھبیس 26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیمایوں کا کامیابی سے علاج کر رہے ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------
#گردے #مثانہ #ڈائیلسز #

دمہ یا استھما کیا ہے؟سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ ...
28/09/2025

دمہ یا استھما کیا ہے؟

سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ یا استھما کہا جاتا ہے۔ دمہ کے مرض کی کئی علامات ہیں، جیسے سانس لیتے وقت سیٹی کی آواز آنا، کھانسی، سانس پھولنا، سینے کا درد، نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا اور تھکان وغیرہ۔ اندرونی وبیرونی الرجی، دھول مٹی، موسم کی تبدیلی اورسانس کی نالیوں میں انفیکشن کے سبب پیدا ہونے والی بیماری کو دمہ یا استھما کہتے ہیں.

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ پچیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک دمہ استھما اور پھیپڑوں کی انفیکشن سے متعلقہ دیگر تمام بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما

Address

Main Samarzar Bazar Opposite Haffiz Dairy, Adyala Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923347268643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share