Alkhidmat Raazi Medical Centre

Alkhidmat Raazi Medical Centre Alkhidmat Raazi Medical Centre – Providing quality healthcare with compassion and care.

Providing affordable and reliable healthcare services including consultation clinics, lab diagnostics, and pharmacy – all under one roof!
📞 Contact: 051-5143738 Serving the community with modern facilities and expert medical services.

🩺 Free Hernia Camp at Alkhidmat Raazi Medical CentreAlkhidmat Raazi Medical Centre is organizing a Free Hernia Camp on 7...
04/06/2026

🩺 Free Hernia Camp at Alkhidmat Raazi Medical Centre

Alkhidmat Raazi Medical Centre is organizing a Free Hernia Camp on 7 June 2026 to provide expert consultation and screening services for patients suffering from hernia-related conditions.

Under the supervision of renowned surgeon Dr. Muhammad Talha Saeedi, patients will receive free medical consultations and hernia assessments.

If you or your loved ones are experiencing symptoms of hernia, don't miss this opportunity to consult an experienced specialist.

📅 Date: 7 June 2026
⏰ Time: 12:00 PM – 3:00 PM
📍 Venue: Alkhidmat Raazi Medical Centre, Harly Street Rawalpindi

📞 For Registration & Information: 051-5143738

Together, let's take a step towards better health and well-being.

انسانیت کی خدمت میں مصروف ہر ڈاکٹر کو دل سے خراجِ تحسین 💙آپ کی محنت، خدمت اور قربانی قابلِ احترام ہے
26/05/2026

انسانیت کی خدمت میں مصروف ہر ڈاکٹر کو دل سے خراجِ تحسین 💙
آپ کی محنت، خدمت اور قربانی قابلِ احترام ہے

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش مگر خطرناک بیماری ہے، لیکن بروقت احتیاط اور صحت مند طرزِ زندگی اپنا کر اس سے بچاؤ ممکن ہے۔🍎 متو...
15/05/2026

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش مگر خطرناک بیماری ہے، لیکن بروقت احتیاط اور صحت مند طرزِ زندگی اپنا کر اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

🍎 متوازن غذا
🏃‍♂️ روزانہ ورزش
🚭 سگریٹ نوشی سے پرہیز
🩺 باقاعدہ بلڈ پریشر چیک اپ

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ صحت مند زندگی ہی خوشحال زندگی ہے۔

🍎🏃‍♂️ ذیابیطس میں مناسب غذا اور باقاعدہ ورزش نہایت اہم ہیں!صحت مند طرزِ زندگی اپنانا نہ صرف شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں...
11/05/2026

🍎🏃‍♂️ ذیابیطس میں مناسب غذا اور باقاعدہ ورزش نہایت اہم ہیں!

صحت مند طرزِ زندگی اپنانا نہ صرف شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ دل، وزن اور مجموعی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے۔
متوازن غذا، روزانہ واک، مناسب نیند اور باقاعدگی سے شوگر چیک کرنا ذیابیطس سے بچاؤ اور بہتر علاج کے بنیادی اصول ہیں۔

⚠️ ذیابیطس کی علامات کو نظر انداز نہ کریں:
✔️ زیادہ پیاس لگنا
✔️ بار بار پیشاب آنا
✔️ تھکن اور کمزوری
✔️ وزن میں کمی
✔️ زخم دیر سے بھرنا

اپنی صحت کا خیال رکھیں اور دوسروں کو بھی آگاہی دیں۔ 💙

🦟 Prevention is the Best Protection Against Dengue!Alkhidmat Foundation Pakistan through Alkhidmat Raazi Medical Centre ...
09/05/2026

🦟 Prevention is the Best Protection Against Dengue!

Alkhidmat Foundation Pakistan through Alkhidmat Raazi Medical Centre urges everyone to keep their homes and surroundings clean to prevent the breeding of dengue mosquitoes.

✅ Do not allow water to collect around your home
✅ Wear full-sleeved clothes
✅ Use mosquito spray and nets
✅ Consult a doctor immediately in case of fever, body pain, or weakness

Protect yourself, your family, and your community by following preventive measures and helping stop the spread of dengue. 💚

…جب بجلی جاتی ہے، تو صرف لائٹس نہیں بجھتیں…کئی بار علاج بھی رک جاتا ہےاسی حقیقت کو بدلنے کے لیے ARMC نے سولر سسٹم کا فیص...
28/04/2026



جب بجلی جاتی ہے، تو صرف لائٹس نہیں بجھتیں…
کئی بار علاج بھی رک جاتا ہے

اسی حقیقت کو بدلنے کے لیے ARMC نے سولر سسٹم کا فیصلہ کیا 🌞

یہ قدم دے گا:
🔹 مسلسل طبی سہولیات
🔹 کم اخراجات، زیادہ مریضوں کی خدمت
🔹 ماحول دوست اور پائیدار توانائی
🔹 ایک محفوظ اور بہتر ہسپتال ماحول

آپ بھی اس تبدیلی کا حصہ بنیں۔
کیونکہ آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی کے لیے بڑی آسانی بن سکتا ہے۔

Donate Now! 📞 +92 333 4489202

Your health can’t waiteven on Sundays! 🩺✨ ARMC Sunday Clinic is now open to serve you with experienced doctors, quality ...
21/04/2026

Your health can’t waiteven on Sundays! 🩺✨ ARMC Sunday Clinic is now open to serve you with experienced doctors, quality medicines, and trusted lab facilities. Because your health is our first priority. 💙

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی، الخدمت رازی میڈیکل سینٹر (ARMC) اور الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے زیرِ اہتمام مفت طبی ک...
18/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی، الخدمت رازی میڈیکل سینٹر (ARMC) اور الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے زیرِ اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📍 مقام: دھوک چوہدریاں چوک، راولپنڈی کینٹ
📅 تاریخ: اتوار، 19 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک

✅ مفت طبی معائنہ
✅ مفت لیبارٹری ٹیسٹ
✅ مفت ادویات

تمام طبی سہولیات بشمول معائنہ، لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی، الخدمت رازی میڈیکل سینٹر (ARMC) اور الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے زیرِ اہتمام مفت طبی ک...
17/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی، الخدمت رازی میڈیکل سینٹر (ARMC) اور الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے زیرِ اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📍 مقام: نزد مدنی مسجد، بکرامنڈی روڈ، راولپنڈی کینٹ
📅 تاریخ: ہفتہ، 18 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک

✅ مفت طبی معائنہ
✅ مفت لیبارٹری ٹیسٹ
✅ مفت ادویات

تمام طبی سہولیات بشمول معائنہ، لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی، الخدمت رازی میڈیکل سینٹر (ARMC) اور الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے زیرِ اہتمام مفت طبی ک...
16/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی، الخدمت رازی میڈیکل سینٹر (ARMC) اور الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے زیرِ اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📍 مقام: شاجیون کالونی، گرجا روڈ راولپنڈی
📅 تاریخ: جمعہ، 17 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک

✅ مفت طبی معائنہ
✅ مفت لیبارٹری ٹیسٹ
✅ مفت ادویات

تمام طبی سہولیات بشمول معائنہ، لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔

Address

Near Harley Street 22 Num Demiyal Road Rawalpindi
Rawalpindi
04616

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Raazi Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share