01/05/2026
🩺 کامیاب فری میڈیکل کیمپ — Aqil Homeo Clinic 🩺
تفصیل:
الحمدللہ Aqil Homeo Clinic میں ایک کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 56 مریضوں کو مفت چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
اس کے ساتھ ساتھ لیب ٹیسٹس پر %30 ڈسکاؤنٹ بھی دیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ان تمام کمپنیز کے جنہوں نے اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیا، خصوصاً:
Mektum, RAX, PaulBrooks
آپ کی دعائیں اور تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔
ان شاء اللہ ہم مستقبل میں بھی ایسے فلاحی کام جاری رکھیں گے۔