04/09/2025
کچھ لوگ ہمیشہ سنت تاریخ میں ہی حجامہ کروانا پسند کرتے ہیں ۔
🌙 اس مہینے میں یہ تاریخیں: 11, 13 اور 15 ستمبر 2025 ہیں ۔
🌿 کیا آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں میں حجامہ کرنے کے نتائج زیادہ مؤثر ثابت ہوتے ہیں؟
یہ وہ ایام ہیں جب جسم میں خون کی گردش تیز، توانائی متوازن، اور ڈی ٹوکسیفیکشن میں آسانی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ ہمیشہ ان ہی دنوں میں حجامہ کروانا پسند کرتے ہیں ۔اگرچہ حجامہ کسی بھی دن کروایا جا سکتا ہے ۔
حجامہ صرف روایت نہیں ہے بلکہ یہ ایک سائینسی طریقہ کار ہے اور اپنے فوائد کی بنا پر مقبولیت حاصل کرتا جا رہا ہے۔
✅ حجامہ کیوں کروائیں؟
🔹 قدرتی ڈیٹاکس – فاسد مادوں کا اخراج
🔹 درد میں آرام – کمر، جوڑوں اور سر درد میں واضح کمی
🔹 ذہنی سکون – نیند بہتر اور ذہنی دباؤ میں کمی
🔹 مدافعتی نظام مضبوط – بیماریوں کے خلاف قدرتی رکاوٹ ہے جس سے ٹنشن اور دباؤ سے چھٹکارا ملتا ہے ۔
🔖 ابھی اپنی اپائنٹمنٹ بُک کریں:
0317-7788332