14/09/2025
خوشخبری برائے اہلیان چک بیلی خان!
مریم نواز ہیلتھ کلینک، چک بیلی خان میں اب مفت طبی معائنہ اور 24 گھنٹے ڈلیوری (زچگی) کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
صحت مند ماں اور بچے ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔