Dr.Minhaj ul Islam PT

Dr.Minhaj ul Islam PT Dr.Hafiz.M.Minhaj ul Islam PT
DPT(GCUF),
Ex-House Officer Holy Family Hospital,RWP
Ex-Physio National Hospital, Faisalabad
Home Services Available at RWP/ISB

🧠 ؟فالج (Stroke) ایک ایسا طبی ہنگامی مرحلہ ہے جو انسان کی زندگی کو اچانک بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فا...
14/03/2026

🧠 ؟
فالج (Stroke) ایک ایسا طبی ہنگامی مرحلہ ہے جو انسان کی زندگی کو اچانک بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فالج کے بعد ہونے والی معذوری مستقل نہیں؟ فزیوتھراپی وہ راستہ ہے جو مریض کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہونے اور خود مختار زندگی گزارنے میں مدد دیتا ہے۔
فالج کی بحالی میں فزیوتھراپی کا کردار:
1- پٹھوں کی طاقت کی واپسی
2- توازن اور کنٹرول (Balance)
3- جسمانی اکڑن کا خاتمہ
4- روزمرہ کے کاموں میں مہارت

: وقت کی اہمیت ⏱️
فالج کے بعد پہلے چند ماہ "گولڈن پیریڈ" کہلاتے ہیں۔ جتنی جلدی فزیوتھراپی شروع کی جائے گی، صحت یابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔
"فالج کا علاج صرف ادویات نہیں، بلکہ مستقل مزاجی سے کی گئی فزیوتھراپی ہے!"

📍 جلد ہی آپ کے اپنے شہر میلسی میں!
آپ کی خدمت کے لیے دستیاب:

(کلینیکل فزیوتھراپسٹ)
📞 رابطہ اور مشورہ کے لیے:
0305-7961112

Address

Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Minhaj ul Islam PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share