29/08/2026
جدید الٹراساؤنڈ سہولت اب مکہ لیب اینڈ ڈائگناسٹک سینٹر میں!
درست تشخیص، جدید ٹیکنالوجی اور ماہر عملے کے ساتھ اب حاصل کریں ہر قسم کے الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کی سہولت۔
✅ حمل (Pregnancy) الٹراساؤنڈ
✅ گائنی الٹراساؤنڈ
✅ پیٹ (Abdominal) الٹراساؤنڈ
✅ واسکولر الٹراساؤنڈ
✅ سکروٹل الٹراساؤنڈ
✅ کیروٹڈ ویسل الٹراساؤنڈ
🕘 اوقاتِ کار:
صبح 9:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
شام 4:00 بجے تا رات 8:00 بجے
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📞ہیلپ لائن نمبر: 03222437777
📍 ولی ٹریڈ سنٹرز نزد نیو کار اسٹینڈ بالمقابل انوار شہید کالونی پل مین جی ٹی روڈ رینالہ خورد