Homeo Doctor Tariq Mahmood

Homeo Doctor Tariq Mahmood I am a homeo Doctor Tariq Mahmood and here we share health tips.

19/04/2026

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1-: یرقان جب سارے اعضاء زرد ہو جائیں تو ( نیٹرم سلف ) دوا ہو گی ۔۔۔۔
NAT SULPH
2-: ایسے مرد و خواتین جن کو ج**ع کے لئے رغبت ہی نہ ہو ان کے لئے ( گریفائٹس ، سیپیا ) دوا ہو گی ۔۔۔
GRAPHITES
SEPIA
3-: ایسے مرد جن کا مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہو ان کے لئے ( سیلینیم) دوا ہو گی ۔۔۔
SELENIUM
4-: مردوں کے مادہ منویہ میں جراثیم کی مقدار کم ہو تو ( ڈامیانہ) دوائی ہو گی ۔۔۔
DAMIANA
5-: مردوں کا پیٹ بڑھ جائے تو ( نکس وامیکا) دوا ہو گی ۔۔۔
NUX VOMICA
عورتوں کا پیٹ بڑھ جائے تو ( پلسٹیلا ) دوائی ہو گی ۔۔۔
PULSATILLA
6-: گیس پیٹ کے نچلے حصے میں ہو تو ( لائیکوپوڈیم) دوا ہو گی ۔۔۔
LYCOPODIUM
7-: گیس پیٹ کے اوپر والے حصے میں ہو تو ( کاربویج) دوا ہو گی ۔۔۔
CARBO VEG
8-: گیس پیٹ کے چاروں طرف ہو تو ( چائنا) دوا ہو گی ۔۔۔
CHINA
9-: قبض کی وجہ سے سر میں درد ہو تو ( برائی اونیا) دوا ہو گی ۔۔۔
BRYONIA
10-: جریان اور اح**ام کی نہایت مفید ادویات ( ایسڈ فاس+ چائنا ) اکثر مریض ان دونوں کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتے ہیں ۔۔۔
ACID PHOS
CHINA

Address

OKARA
Renala Khurd
56130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Doctor Tariq Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share