PINE Foods

Website

PINE Foods PINE FOODS brings you pure and high-quality Spices and Super Foods. Our products add great taste to your food and support a healthy lifestyle.
(1)

کافی دن ہو گئے ہیں ہمارے پیج پر کوئی 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 نہیں ہوئی! 🌿تو کیا آپ سب ایک نئی، دلچسپ اور 𝙁𝙪𝙣 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 کے لیے تیار ہیں؟ ...
20/09/2026

کافی دن ہو گئے ہیں ہمارے پیج پر کوئی 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 نہیں ہوئی! 🌿

تو کیا آپ سب ایک نئی، دلچسپ اور 𝙁𝙪𝙣 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 کے لیے تیار ہیں؟ 💚

ہم چاہتے ہیں کہ اس بار 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 کو صرف انعام کی خاطر نہیں، بلکہ ایک 𝙁𝙪𝙣 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 کے طور پر لیا جائے، جس میں ہم سب مل کر حصہ لیں اور انجوائے کریں۔

انشاءاللّٰہ 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 آسان ہوگی، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ جو بھی حصہ لے، وہ مکمل طور پر 𝙋𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙞𝙥𝙖𝙩𝙚 کرے، تاکہ Activity مزید 𝙄𝙣𝙩𝙚𝙧𝙚𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜 رہے اور سب کی دلچسپی قائم رہے۔

انعام 𝘾𝙖𝙨𝙝 𝙋𝙧𝙞𝙯𝙚 یا 𝙋𝙞𝙣𝙚 𝙁𝙤𝙤𝙙𝙨 𝙋𝙧𝙤𝙙𝙪𝙘𝙩𝙨 میں سے ہو سکتا ہے۔

وِنرز (𝙒𝙞𝙣𝙣𝙚𝙧𝙨) کی تعداد اور تمام تفصیلات 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 کے 𝙁𝙞𝙣𝙖𝙡 𝘼𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚 میں بتائی جائیں گی۔

ایک چھوٹا سا Challenge! 👀

ہم چاہتے ہیں کہ اس Activity میں کم از کم 30 𝙋𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙞𝙥𝙖𝙣𝙩𝙨 مکمل طور پر حصہ لیں۔

جتنے زیادہ لوگ مکمل طور پر 𝙋𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙞𝙥𝙖𝙩𝙚 کریں گے، ہم Activity کو اتنا ہی بڑا اور Amazing بنا سکیں گے۔

اگر آپ تیار ہیں تو اسی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں “𝘿𝙤𝙣𝙚” لکھ دیں۔

اپنے اُن فرینڈز کو بھی اسی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں 𝙏𝙖𝙜 کریں جو ایسی 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 میں حصہ لینا پسند کرتے ہیں، تاکہ وہ ہمارے پیج کو 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 کر لیں اور Activity کے اعلان سے پہلے ہی اس کا حصہ بن سکیں۔

انشاءاللّٰہ 30 𝙋𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙞𝙥𝙖𝙣𝙩𝙨 مکمل ہوتے ہی جلد 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 کی 𝙁𝙞𝙣𝙖𝙡 𝘼𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚 کر دی جائے گی۔

السلام علیکم!میں عمر اصغر ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان سے ہوں۔الحمدللّٰہ پانچ سال سے پائن فوڈز کے نام سے مصالحہ جات، سپ...
19/09/2026

السلام علیکم!
میں عمر اصغر ، صادق آباد، ضلع رحیم یار خان سے ہوں۔

الحمدللّٰہ پانچ سال سے پائن فوڈز کے نام سے مصالحہ جات، سپر فوڈز اور مختلف جڑی بوٹیوں کا کام کر رہا ہوں۔

بزنس کا شوق شروع سے تھا، جبکہ اس سے پہلے میں Teacher Trainer کے طور پر بھی کام کر چکا ہوں۔ پائن فوڈز کا آغاز اس سوچ کے ساتھ کیا کہ معیاری اور صاف ستھری فوڈ پروڈکٹس بہتر انداز میں Customers تک پہنچائی جائیں۔

الحمدللّٰہ
ہمارا Physical Store بھی ہے اور Online Home Delivery کے ذریعے پورے پاکستان میں Orders بھیج رہے ہیں۔

پائن فوڈز رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے اور فوڈ اتھارٹی سے بھی رجسٹرڈ ہے۔

🌿 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗣𝗿𝗶𝗼𝗿𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀

① 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗥𝗮𝘄 𝗠𝗮𝘁𝗲𝗿𝗶𝗮𝗹
خریداری کے وقت اچھی کوالٹی کے خام مال کے انتخاب پر توجہ دی جاتی ہے۔

② 𝗚𝗿𝗮𝗱𝗶𝗻𝗴 & 𝗖𝗹𝗲𝗮𝗻𝗶𝗻𝗴
پیکنگ سے پہلے تمام Products کی Grading کی جاتی ہے اور مٹی، کچرا اور غیر ضروری چیزیں الگ کی جاتی ہیں۔

③ 𝗪𝗵𝗼𝗹𝗲 & 𝗣𝗼𝘄𝗱𝗲𝗿 — 𝗦𝗮𝗺𝗲 𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗻𝗱𝗮𝗿𝗱
ثابت مصالحہ ہو یا Powder، دونوں کے لیے Quality Standard ایک ہی رکھا جاتا ہے اور پیکنگ سے پہلے مکمل Grading کی جاتی ہے۔

④ 𝗗𝗮𝗺𝗮𝗴𝗲𝗱 & 𝗘𝘅𝗽𝗶𝗿𝗲𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝘀
خراب یا Expired چیزوں کو ضائع کیا جاتا ہے، انہیں کسی Powder کا حصہ نہیں بنایا جاتا۔

⑤ 𝗔𝗰𝗰𝘂𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗲𝘁 𝗪𝗲𝗶𝗴𝗵𝘁
ہر Product کا Net Weight مکمل رکھا جاتا ہے، جبکہ Pouch وغیرہ کا وزن اس میں شامل نہیں ہوتا۔

⑥ 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗶𝗻𝗴
تمام Products کو Airtight اور Reusable Pouches میں Pack کیا جاتا ہے۔

⑦ 𝗥𝗲𝘁𝘂𝗿𝗻 & 𝗘𝘅𝗰𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲
خریدی گئی اشیا کی خوش دلی سے Return & Exchange کی سہولت بھی موجود ہے۔

⑧ 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗧𝗿𝗮𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗣𝗿𝗶𝗻𝗰𝗶𝗽𝗹𝗲𝘀
ہم کوشش کرتے ہیں کہ کاروبار میں اسلامی تجارت کے اصولوں، دیانت داری اور صاف معاملات کو مدنظر رکھا جائے۔

اچھی کوالٹی کے ساتھ ہماری کوشش ہے کہ قیمتیں بھی مناسب رہیں۔

ہماری بات سے زیادہ ہمارے Customers کا تجربہ اہم ہے۔
اسی لیے اس پوسٹ کے ساتھ کچھ Customer Feedback Screenshots بھی شیئر کر رہا ہوں۔

🌲 پائن فوڈز کو ایک بار ضرور Try کریں۔

━━━━━━━━━━━━━━

📲 𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿 & 𝗜𝗻𝗳𝗼

Only WhatsApp: 0300-3894793

📋 𝗚𝗲𝘁 𝗢𝘂𝗿 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁 & 𝗥𝗮𝘁𝗲 𝗟𝗶𝘀𝘁

To receive our complete Product & Rate List, simply comment “List” in the Comment Section. We will send you the complete list.

🌲 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗣𝗶𝗻𝗲 𝗙𝗼𝗼𝗱𝘀

Follow the Pine Foods Page to stay connected.
InshaAllah, you will continue to receive useful and quality content about Spices, Superfoods and Herbs.

𝑷𝒓𝒐𝒅𝒖𝒄𝒕 & 𝑷𝒓𝒊𝒄𝒆 𝑳𝒊𝒔𝒕 🌿🌲 Updated پائن فوڈز کے تمام Spices، Superfoods اور Herbs کی مکمل فہرست اور قیمتیں یہاں موجود ہیں۔ا...
19/09/2026

𝑷𝒓𝒐𝒅𝒖𝒄𝒕 & 𝑷𝒓𝒊𝒄𝒆 𝑳𝒊𝒔𝒕 🌿🌲
Updated
پائن فوڈز کے تمام Spices، Superfoods اور Herbs کی مکمل فہرست اور قیمتیں یہاں موجود ہیں۔

اپنی پسند اور ضرورت کی products منتخب کریں اور آرڈر کریں۔

🚚 𝑫𝑬𝑳𝑰𝑽𝑬𝑹𝒀 𝑪𝑯𝑨𝑹𝑮𝑬𝑺
Up to 1 KG (Product + Packaging Weight Included)=Rs. 280

Up to 2 KG (Product + Packaging Weight Included)=Rs. 360

📲 𝑯𝑶𝑾 𝑻𝑶 𝑶𝑹𝑫𝑬𝑹
اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے صرف WhatsApp پر رابطہ کریں:
0300-3894793

📩 اپنا آرڈر آج ہی WhatsApp کریں۔

بارش اور حبس کے موسم میں مصالحہ جات، دالوں اور دیگر اشیاء کو نمی اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنا ایک عام گھریلو مسئلہ ہے۔...
19/09/2026

بارش اور حبس کے موسم میں مصالحہ جات، دالوں اور دیگر اشیاء کو نمی اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنا ایک عام گھریلو مسئلہ ہے۔

آپ کے گھر میں انہیں محفوظ رکھنے کا کیا طریقہ ہے؟

اگر گھر کے بڑے بزرگ کسی خاص طریقے سے مصالحہ جات، دالیں یا دوسری اشیاء محفوظ رکھتے ہیں تو وہ خاندانی تجربہ بھی کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔

آپ کے تجربے سے دوسروں کو بھی کوئی نیا اور مفید طریقہ سیکھنے کو مل سکتا ہے۔

آئیں، اپنے تجربات اور مفید آئیڈیاز ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کریں۔ 🌿

یہ پوسٹ دوسروں کے لیے بھی مفید ہو سکتی ہے اسے ضرور شیئر کریں۔

🌲 𝙋𝙄𝙉𝙀 𝙁𝙊𝙊𝘿𝙎
Premium Spices | Superfoods | Herbs
📲 Order & Info: WhatsApp Only — 0300 3894793

ہمارے پیج کو فالو کر لیں،انشاءاللّٰہ بہت اچھا content ملے گا آپ کو۔

کاروبار میں دوسروں سے مقابلہ کرنے کی بجائے اپنی 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐲، 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 اور 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 پر توجہ دیں۔ہر کاروبار کا اپنا س...
18/09/2026

کاروبار میں دوسروں سے مقابلہ کرنے کی بجائے اپنی 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐲، 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 اور 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 پر توجہ دیں۔

ہر کاروبار کا اپنا سفر اور اپنا وقت ہوتا ہے۔
اپنا سفر بہتر بناتے رہیں، کامیابی اپنے وقت پر آتی ہے۔ ✨

𝐏𝐈𝐍𝐄 𝐅𝐎𝐎𝐃𝐒®

𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐒𝐩𝐢𝐜𝐞𝐬 • 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐟𝐨𝐨𝐝𝐬 • 𝐇𝐞𝐫𝐛𝐬

𝗩𝗮𝗹𝘂𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗙𝗲𝗲𝗱𝗯𝗮𝗰𝗸 𝗳𝗿𝗼𝗺𝗨𝘀𝗮𝗺𝗮 𝗝𝗮𝗺𝗲𝗲𝗹 𝗕𝗵𝗮𝗶 ⬇️__________________یہ کوئی PR Package نہیں بلکہ میرا پورے ہوش و حواس میں دیا گی...
16/09/2026

𝗩𝗮𝗹𝘂𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗙𝗲𝗲𝗱𝗯𝗮𝗰𝗸 𝗳𝗿𝗼𝗺
𝗨𝘀𝗮𝗺𝗮 𝗝𝗮𝗺𝗲𝗲𝗹 𝗕𝗵𝗮𝗶 ⬇️
__________________
یہ کوئی PR Package نہیں بلکہ میرا پورے ہوش و حواس میں دیا گیا دوسرا آرڈر ہے جسے آسان لفظوں میں Repeat Order کہا جاتا ہے 🙂
اور Repeat Order کا مطلب بھی بہت واضح ہوتا ہے کہ خریدار کو سیلر کا پراڈکٹ ، اس کی ڈیلنگ Etc سب پسند آیا ہے
تصاویر سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میں PINE Foods سے خریدے گئے پراڈکٹس کی بات کر رہا ہوں
سب سے پہلے بات کریں گے پیکیجنگ کی کیونکہ اچھا پراڈکٹ اور اچھی پیکیجنگ جڑواں بھائی بہن ہیں ، ان میں سے جس کو بھی الگ کریں گے معاملہ ادھورا رہ جائے گا
پائن فوڈ کے اونر Umar Asghar Bajwa صاحب نے اس بات کا بہت اچھے سے خیال رکھا ہے جو تصاویر سے بھی واضح ہو رہا ہے
باکس اوپن کریں تو وزٹنگ کارڈ ، تعارف نامہ اور ریٹ لسٹ ملتی ہے جس سے کسٹمر کو ریٹس کے معاملے میں الجھن نہیں ہوتی بس صرف مقدار بتانی ہوتی ہے
ہم نے اس بار سبز الائچی ، کالی مرچ ، زیرہ منگوایا جبکہ اس سے پہلے لال مرچ ، گرم مصالحہ وغیرہ منگوا چکے ہیں
اتنی صفائی ستھرائی اور ایسی بہترین کوالٹی ابھی تک کسی آن لائن سیلر سے نہیں ملی اور یہ بات میں پورے وثوق سے اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ پراڈکٹس ہمارے گھر میں زیر استعمال ہیں
ابھی کچھ پراڈکٹس پر وہ ورکنگ کر رہے ہیں جیسے میں نے رائتہ مصالحہ کی ڈیمانڈ کی تو انہوں نے بتایا کہ یارا بنایا تو لیکن تسلی نہ ہوئی تو سیل نہیں کیا ، دوبارہ اس پر کام کر رہے ہیں مطلب وہ کوالٹی پر کمپرومائز تو کرنا ہی نہیں چاہتے اور یہی کوالٹی آپ کو برانڈ بناتی ہے
میری طرف سے پائن فوڈز صرف ریکومنڈڈ نہیں بلکہ ہائیلی ریکومنڈڈ ہے

𝑮𝒓𝒆𝒂𝒕 𝒇𝒍𝒂𝒗𝒐𝒓𝒔 𝒅𝒐𝒏’𝒕 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒆𝒏 𝒃𝒚 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒄𝒆;𝒕𝒉𝒆𝒚 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒆𝒏 𝒃𝒚 𝒄𝒉𝒐𝒐𝒔𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝒓𝒊𝒈𝒉𝒕 𝒔𝒑𝒊𝒄𝒆𝒔. 🌿𝑪𝒉𝒐𝒐𝒔𝒆 𝑷𝑰𝑵𝑬 𝑭𝑶𝑶𝑫𝑺 🌲for the best flavor.📲...
16/09/2026

𝑮𝒓𝒆𝒂𝒕 𝒇𝒍𝒂𝒗𝒐𝒓𝒔 𝒅𝒐𝒏’𝒕 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒆𝒏 𝒃𝒚 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒄𝒆;

𝒕𝒉𝒆𝒚 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒆𝒏 𝒃𝒚 𝒄𝒉𝒐𝒐𝒔𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝒓𝒊𝒈𝒉𝒕 𝒔𝒑𝒊𝒄𝒆𝒔. 🌿

𝑪𝒉𝒐𝒐𝒔𝒆 𝑷𝑰𝑵𝑬 𝑭𝑶𝑶𝑫𝑺 🌲
for the best flavor.

📲 𝑭𝒐𝒓 𝑶𝒓𝒅𝒆𝒓 & 𝑰𝒏𝒇𝒐:
0300 3894793

📋 𝑭𝒐𝒓 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒍𝒆𝒕𝒆 𝑷𝒓𝒐𝒅𝒖𝒄𝒕 𝑳𝒊𝒔𝒕:
Comment “List” below, and we’ll send it to you.

🌲 𝑷𝑰𝑵𝑬 𝑭𝑶𝑶𝑫𝑺
Premium Spices | Superfoods | Herbs

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗙𝗲𝗲𝗱𝗯𝗮𝗰𝗸 | الحمدللّٰہ ـــــــ! ہمارے فزیکل سٹور کے یہ ریگولر کسٹمر اور ہمسائے  ہمارے پروڈکٹس باقاعدگی سے استعما...
16/09/2026

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗙𝗲𝗲𝗱𝗯𝗮𝗰𝗸 |
الحمدللّٰہ ـــــــ!
ہمارے فزیکل سٹور کے یہ ریگولر کسٹمر اور ہمسائے ہمارے پروڈکٹس باقاعدگی سے استعمال کر رہے ہیں اور مطمئن ہیں۔

گزشتہ دنوں ہماری سوسائٹی کے گروپ میں Pine Foods کی Product List شیئر کی تو انہوں نے خود سے اپنا Feedback بھی شیئر کیا۔

خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ اپنے دوستوں کو بھی ہمارے پروڈکٹس Recommend کر رہے ہیں، بلکہ ایک دوست کے لیے Pine Foods کے پروڈکٹس کی خریداری بھی کی۔

آپ کے سامنے موجود یہ Screenshot اسی اعتماد اور اچھے تجربے کا ایک حقیقی ثبوت ہے۔

💚 آپ بھی ہمارے پروڈکٹس ضرور Try کریں۔
انشاءاللّٰہ
، ہم آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے۔

📞 For Orders:
0300-3894793

📋 For the Complete Rate List:
Comment “List” below, and we’ll send you the complete product list.

15/09/2026

آپ ہمیں کیوں سپورٹ کرتے ہیں؟

ہماری Products ،ہماری Activities کی وجہ سے یا کچھ اور؟
کمنٹ میں بتائیں

𝗣𝗜𝗡𝗘 𝗘𝗦𝗦𝗘𝗡𝗧𝗜𝗔𝗟 𝗦𝗣𝗜𝗖𝗘 𝗣𝗔𝗖𝗞 (𝟯 𝗜𝗡 𝟭)Pure Spices. Perfect Taste.📦 پیک میں شامل ہیں:1. Longi Red Chilli Powder2. Special Gar...
15/09/2026

𝗣𝗜𝗡𝗘 𝗘𝗦𝗦𝗘𝗡𝗧𝗜𝗔𝗟 𝗦𝗣𝗜𝗖𝗘 𝗣𝗔𝗖𝗞 (𝟯 𝗜𝗡 𝟭)

Pure Spices. Perfect Taste.

📦 پیک میں شامل ہیں:

1. Longi Red Chilli Powder

2. Special Garam Masala Powder (10-Spice Blend)

3. Turmeric Powder

💰 پیک سائز اور قیمت:

🔸 Each 100 Gram — Rs. 590

🔸 Each 250 Gram — Rs. 1,460

🔸 Each 500 Gram — Rs. 2,900

🌲 پائن فوڈز کے مصالحے کیوں آرڈر کریں؟

🌿 منتخب اور معیاری مصالحہ جات استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ ہر پیک میں بہترین ذائقہ اور خوشبو برقرار رہے۔

🌿 پسائی سے پہلے تمام مصالحہ جات کی مکمل گریڈنگ کی جاتی ہے، جبکہ سرخ مرچ کی ڈنڈیاں، مٹی اور دیگر غیر ضروری ذرات احتیاط سے الگ کیے جاتے ہیں۔

🌿 لونگی سرخ مرچ کے لیے سندھ کی اصل لونگی مرچ استعمال کی جاتی ہے۔ (مارکیٹ میں اس سے ملتی جلتی شکل والی کم معیار یا ہائبرڈ مرچیں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔)

🌿 اسپیشل گرم مصالحہ منتخب مصالحہ جات کو مناسب تناسب سے ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔

🌿 پائن فوڈز کے تمام ثابت اور پاؤڈر مصالحے ایک ہی معیار کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں۔

🌿 تیاری سے لے کر پیکنگ تک صفائی اور معیار کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔

🚚 ڈیلیوری اور آرڈر کی معلومات

🚛 پاکستان بھر میں ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔

📲 آرڈر کرنے کے لیے ہمارے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں یا Inbox میں پیغام بھیجیں۔

📱 WhatsApp: 0300-3894793

📋 ہمارے دیگر مصالحوں اور پروڈکٹس کی مکمل اور اپڈیٹڈ Product List اور Price List حاصل کرنے کے لیے ہمیں WhatsApp یا Inbox میں میسج کریں۔

💬 مزید معلومات کے لیے کمنٹ سیکشن میں بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔

🌿 100% Pure Spices
✨ Freshly Ground
📦 Reusable Packaging


Address

Model City
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PINE Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share