23/07/2026
ہائی کولیسٹرول اکثر بغیر کسی واضح علامت کے بڑھتا رہتا ہے اور وقت کے ساتھ شریانوں میں رکاوٹ پیدا کر کے دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
اپنے کولیسٹرول لیول کو جانیں، اپنے دل کی حفاظت کریں۔
بروقت ٹیسٹ آپ کو اپنی صحت کے بارے میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ آج ہی اپنا Lipid Profile Test کروائیں!❤️
🏠 FREE HOME SAMPLE COLLECTION AVAILABLE
📍 Opp. Gate #3 Civil Hospital, Main Lab Sahiwal
📞 0301-4500555