16/08/2026
🦴 ہڈیاں مضبوط رکھنی ہیں؟ یہ 5 غذائیں اپنی خوراک میں شامل کریں!
وقت کے ساتھ ہڈیوں کی مضبوطی کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ خاص طور پر کیلشیم اور وٹامن D ہڈیوں کی صحت کے لیے اہم غذائی اجزاء ہیں۔ 👇
🥛 دودھ اور دہی
🐟 سارڈین/ہڈیوں سمیت مچھلی
🥬 سبز پتوں والی سبزیاں
🌱 کیلشیم-fortified tofu یا سویا
🐟 سالمن جیسی مچھلی
💡 صرف ایک غذا کافی نہیں—متوازن خوراک اور باقاعدہ weight-bearing exercise بھی ہڈیوں کی صحت کے لیے اہم ہیں۔
📌 اس پوسٹ کو Save کریں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ Share کریں!
Dr umair Ishaq RPH