Sahiwal Poultry & Veterinary Pharmacy

Sahiwal Poultry & Veterinary Pharmacy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahiwal Poultry & Veterinary Pharmacy, Medical and health, Pakpattan Road, Sahiwal.

"آپ کے جانوروں کی صحت ہماری اولین ترجیح۔ ہماری فارمیسی پر پولٹری اور ہر طرح کے لائیوسٹاک کے لیے اصل خوراک (فیڈ)، ادویات اور ویکسین مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔ بہترین مشورے اور معیاری ادویات کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔"

20/03/2026

Thank Malik Kashif shb ZSM (A&K Pharma)

14/03/2026
ہم جناب مشتاق احمد مہار صاحب (CEO، زیڈ آئی ٹریڈر) اور چوہدری اکرم صاحب (RSM، سیل مور ایجنسی) کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے...
25/02/2026

ہم جناب مشتاق احمد مہار صاحب (CEO، زیڈ آئی ٹریڈر) اور چوہدری اکرم صاحب (RSM، سیل مور ایجنسی) کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہماری فارمیسی پر تشریف لا کر ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔
​آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر اور کاروبار میں مزید بہتری لانے کے لیے ایک بڑا محرک ہے۔ مخلص لوگوں کی قدر دانی اور بہترین اخلاق ہی کسی بھی کامیاب کاروبار کی اصل بنیاد اور اصل پہچان ہوا کرتے ہیں۔

محمد علی سندھو جنرل سیکریٹری انجمن تاجران پاکپتن روڈ ساہیوال کی ساہیوال پولٹری اینڈ ویٹرنری فارمیسی کا شاندار افتتاح بدس...
24/02/2026

محمد علی سندھو جنرل سیکریٹری انجمن تاجران پاکپتن روڈ ساہیوال کی ساہیوال پولٹری اینڈ ویٹرنری فارمیسی کا شاندار افتتاح بدست حاجی عبد الطیف صاحب صدر مرکزی انجمن تاجران ساہیوال ہوا اس موقع پر شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولٹری ویٹرنری کے حوالے سے ڈاکٹرز حضرات اور اس سے وابستہ شخصیات نے بھر پور شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پیش کی گئی سٹیج سیکرٹری کے فرائض وسیم چوہدری چیرمین انجمن تاجران پاکپتن روڈ و سی ای او حسن فارمیسی پلس پاکپتن روڈ نے خوبصورت انداز میں ادا کئے ڈاکٹرز نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ساہیوال کے لئے تحفہ قرار دیا اس موقع پر مہمان
گرامی جناب ڈاکٹر طاہر نسیم صاحب عارفوالا،ڈاکٹر طارق محمود صاحب اوکاڑہ، ڈاکٹر عاقب میتن صاحب بورے والا ڈاکٹر رضوان صاحب بورےوالا ڈاکٹر عمران جعفر صاحب اوکاڑہ ڈاکٹر فرحان چیمہ صاحب اوکاڑہ ڈاکٹر مظہر اقبال صاحب ساہیوال ڈاکٹر لیاقت صاحب پاکپتن ڈاکٹر احمد بھٹی صاحب پاکپتن ڈاکٹر آصف مبارک صاحب ساہیوال ڈاکٹر علی جنید،صاحب ساہیوال ڈاکٹر نقاش رضا صاحب ساہیوال ڈاکٹر شاہد نذیر صاحب ساہیوال ڈاکٹر عمر فاروق صاحب ساہیوال ڈاکٹر نقاش چوہدری صاحب پاکپتن ڈاکٹر یاسر عرفات صاحب ساہیوال چوہدری شبیر احمد صاحب ساہیوال چوہدری کاشف صاحب ساہیوال چوہدری راشد صاحب ساہیوال چوہدری عدنان فیصل صاحب ساہیوال چوہدری عبید صاحب ساہیوال رمضان چوہان صاحب ساہیوال ملک کاشف حسین صاحب ساہیوال محبوب صاحب گیلانی ماربل ساہیوال اور قاری عمر صاحب ساہیوال نے شرکت کی اساور اس پر تمام مہمانِ گرامی نے شاندار استقبال کرنے پر محمد علی سندھو کا شکریہ ادا کیا اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی کامیابی کی دعا کی اس محمد علی سندھو نے اپنے خطاب میں آئے ہوئے تمام مہمانانِ گرامی کا شکریہ ادا کیا اس کے بعد درست حاجی عبد اللطیف صاحب نے افتتاحی ربن کاٹنے کی تقریب ہوئی۔
​افتتاحی ربن کاٹنے کے بعد کاروباری ترقی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔
​تقریب کے اختتام پر تمام شرکاء کے لیے پرُتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

Address

Pakpattan Road
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Poultry & Veterinary Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share