10/08/2026
💧 گرمی میں پانی کی کمی سے خود کو محفوظ رکھیں
گرمی کے موسم میں جسم میں پانی کی کمی (Dehydration) صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ پانی کی کمی سے تھکن، چکر آنا، سر درد، قبض اور گردوں کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے:
✅ روزانہ 8 سے 10 گلاس پانی پئیں۔
✅ تربوز، خیرہ اور دیگر پانی سے بھرپور غذائیں استعمال کریں۔
✅ شدید دھوپ میں غیر ضروری نکلنے سے گریز کریں۔
✅ چائے، کافی اور کیفین والے مشروبات کا زیادہ استعمال نہ کریں۔
✅ پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، وقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں۔
یاد رکھیں: مناسب مقدار میں پانی پینا آپ کی صحت، توانائی اور جسمانی کارکردگی کے لیے بے حد ضروری ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر افتخار احمد
کنسلٹنٹ ان انٹرنل میڈیسن اینڈ انفیکشنس ڈیزیزز
📍 لقمان انٹرنیشنل ہسپتال، سیدو شریف، سوات
📞 0946-729934