DR AQIB JAVED PT

DR AQIB JAVED PT Kindly Contact on Given Numbers
� : 0349 6035826 Hijama Services also available

DPT - GCUF
MPPTA
Certified in Kinesiology Tapping (Ireland)
Certified in Spinal Manipulation (Chiropractic) Techniques (OMT,UK)
Certified in Dry Needling (OMT,UK)
Certified in Dry Cupping (OMT,UK)
Hijama Therapist Physiotherapy & Rehabilitation Center
Deals All Kinds of "Musculoskeletal Issues" , "Neuro Muscular Problems" , "Sports Injuries Rehabilitation" , Peads Rehabilitation" , Geriatric Probl

em* , "Musculoskeletal Problems" ,"Woman Health Issues" Provide Electrotherapy
Provide Manual Therapy Techniques
Design a well exercise Protocols for the Patients
Provide Dry Needling Therapy
Provide Kinesiology Tapping For Injuries
Provide Dry Cupping For Trigger Points and Poor Circalation
Provide Chiropractic Manipulation Techniques For Spinal and Peripheral Joints adjustment If Have ;
Back Pain , Sciatica , Disc Problems , Muscular Stiffness
Elbow and Wrist Pain , Shoulder and Neck Pain
Knee and Foot Pain , SIJ Pain , Piriformis Syndrome
Scoliosis , Kyphosis , Lordosis , Anterior or Posterior Pelvic Tilts , Other Postural deformities
CP Child , Club Foot , Down Syndrome , Muscular Dystrophy
Knock Knees , Post Stroke Rehabilitation , Generalized Body Wellness , Cervicogenic Headache , Frozen Shoulder etc

سمیرا میموریل کلینکہربل کلینک + فزیوتھراپی سنٹر ۔اوقات کار : صبح 9 بجے تا رات 8 بجے تکپتہ : چٹی مٹی نزد HFC سماہنی ، آزا...
06/06/2026

سمیرا میموریل کلینک
ہربل کلینک + فزیوتھراپی سنٹر
۔
اوقات کار : صبح 9 بجے تا رات 8 بجے تک
پتہ : چٹی مٹی نزد HFC سماہنی ، آزاد کشمیر
📞 : 0349 6025826

ہاتھ سے چیزیں گرنا اور اکثر کلائی میں درد رہنا اعصاب کی کمزوری کی وجہ سے ہو سکتا ہے.پچھلے ایک سال سے *سمیرا میموریل کلین...
05/06/2026

ہاتھ سے چیزیں گرنا اور اکثر کلائی میں درد رہنا اعصاب کی کمزوری کی وجہ سے ہو سکتا ہے.
پچھلے ایک سال سے *سمیرا میموریل کلینک* میں جدید "فزیو تھراپی" سے علاج کیا جارہا ہے اور الحمدللہ اب تک کئی مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔

✔️ جوڑوں اور پٹھوں کی مضبوطی
✔️ بے ضرر طریقہ کار سے موئژ علاج
✔️کوالیفائیڈ ڈاکٹر کی زیر نگرانی علاج

اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی ہمارے کلینک کا وزٹ کریں یا ہم سے رابطہ کریں اور اپنی نئی زندگی، خوشحال اور صحت مند مستقبل کا آغاز کریں۔

DR AQIB JAVED - Physiotherapist
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں- 03496035826

اوقات کار : صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک

*سمیرا میموریل کلینک* چٹی مٹی نزد HFC (سماہنی ، آزاد کشمیر)

#فزیوتھراپی #کلاٸ

درد کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں۔ "جدید مشینوں" اور "مخصوص ورزشوں" کے ذریعے، بغیر "ادویات" اور "سرجری" کے، "فزیوتھر...
04/06/2026

درد کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں۔ "جدید مشینوں" اور "مخصوص ورزشوں" کے ذریعے، بغیر "ادویات" اور "سرجری" کے، "فزیوتھراپی" کے جدید طریقہ علاج سے درد سے نجات پائیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا "سمیرا میموریل کلینک" کا دورہ کریں!
صحت مند زندگی آپ کا حق ہے!
گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت بھی موجود ہے
ڈاکٹر عاقب جاوید
DPT - GCUF | MPPTA
CKT (Ireland) | CCMT (OMT,UK)
CDN (OMT,UK) | CDC (OMT,UK)
Hijama Therapist

سمیرا میموریل کلینک – آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
۔
کلینک کا پتہ : چٹی مٹی ، نزد HFC (سماہنی ، آزاد کشمیر)
اوقات کار : صبح 9 بجے سے شام 8:00 تک
۔
📞 : 0349 6035826

ہڈی ٹوٹنے یا سرجری کے بعد اب بحالی ہوگی تیز اور یقینی! 🦾✨​کیا آپریشن یا پلستر اترنے کے بعد بازو کی حرکت میں مشکل ہے؟ سمی...
02/06/2026

ہڈی ٹوٹنے یا سرجری کے بعد اب بحالی ہوگی تیز اور یقینی! 🦾✨

​کیا آپریشن یا پلستر اترنے کے بعد بازو کی حرکت میں مشکل ہے؟ سمیرا میموریل کلینک لایا ہے جدید فزیوتھراپی اور ہربل طریقہ علاج کا بہترین امتزاج۔

​🌟 ہم کیوں؟
​ماہرانہ بحالی: ڈاکٹر عاقب جاوید کی زیرِ نگرانی مخصوص ایکسرسائز پلان۔

​ جوڑوں کی جکڑن اور پٹھوں کی کمزوری کا فوری حل۔

​ گھر پر بھی فزیوتھراپی کی سہولت دستیاب ہے۔

​حرکت ہی زندگی ہے، اور ہم آپ کو دوبارہ متحرک کرتے ہیں! 🏃‍♂️

​🏥 سمیرا میموریل کلینک (ہربل + فزیوتھراپی سنٹر)

📍 چٹی مٹی نزد HFC سماہنی، آزاد کشمیر

📞 رابطہ: 0349 6035826

⏰ وقت: صبح 9 تا رات 8 بجے

🦵 شیاٹیکا (Sciatica) نرو پین — فزیوتھراپی سے مؤثر علاجکیا آپ کو کمر سے ٹانگ تک درد، سن ہونا یا جھٹکوں جیسا درد ہے؟یہ مسئ...
31/05/2026

🦵 شیاٹیکا (Sciatica) نرو پین — فزیوتھراپی سے مؤثر علاج
کیا آپ کو کمر سے ٹانگ تک درد، سن ہونا یا جھٹکوں جیسا درد ہے؟
یہ مسئلہ شیاٹیکا نرو پین ہو سکتا ہے۔
⚠️ شیاٹیکا کی علامات:
✔️ کمر سے کولہے اور ٹانگ تک درد
✔️ ایک ٹانگ میں زیادہ درد
✔️ جلنے یا بجلی کے جھٹکے جیسا درد
✔️ ٹانگ یا پاؤں میں سن ہونا
✔️ چلنے، بیٹھنے یا جھکنے میں تکلیف
💠 فزیوتھراپی سے علاج:
✅ درد میں فوری کمی
✅ نرو پر دباؤ ختم
✅ ورزشوں کے ذریعے مستقل آرام
✅ بغیر سرجری محفوظ علاج
🏥 Sumaira Memorial Clinic
ماہر فزیوتھراپی علاج
✔️ Sciatica
✔️ Slip Disc
✔️ Back Pain
✔️ Neck Pain
✔️ Joint Pain
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03496035826
۔
اوقات کار : صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک
۔
#

کیا آپ فریکچر کے بعد درد اور حرکت میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں؟تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!فزیوتھراپی کے جدید، مؤث...
30/05/2026

کیا آپ فریکچر کے بعد درد اور حرکت میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں؟
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

فزیوتھراپی کے جدید، مؤثر اور محفوظ طریقۂ علاج سے بغیر کسی دوا یا سرجری کے —
⚙️ جدید مشینوں
💪 مخصوص ورزشوں
کے ذریعے علاج کروائیں،
📉 درد سے نجات حاصل کریں
🚶‍♂️ اپنی حرکت اور چال میں بہتری لائیں۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا پھر ہمارے کلینک کا وزٹ کریں اور اپنا مکمل علاج شروع کریں!
📞 : 0349 6035826
کلینک کا پتہ ُ: چٹی مٹی نزد HFC سماہنی آزاد کشمیر
۔

29/05/2026

ہر دوسرا بندہ گردن درد کا کیوں شکار ہے
گردن درد ، وجوہات ، علامات اور علاج
Neck Pain , Causes , Signs & Symptoms & Treatment
see more. . . ..

25/05/2026

🛑 کیا آپ کا بچہ دوسرے بچوں کی طرح وقت پر نہیں بیٹھ رہا یا چل رہا؟

​اکثر والدین اپنے بچوں کے ترقیاتی مراحل (Developmental Milestones) میں تاخیر کو عام سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، جو آگے چل کر بڑی پریشانی کا سبب بن سکتا ہے۔
​اگر آپ کا بچہ بھی:
​👶 وقت پر گردن نہیں سنبھال پا رہا؟
​👶 بیٹھنے، گھٹنوں کے بل چلنے (Crawling) یا کھڑے ہونے میں پیچھے ہے؟
​👶 پاؤں ٹیڑھے رکھتا ہے یا چلتے ہوئے لڑکھڑاتا ہے؟

​مایوس نہ ہوں! بروقت فزیو تھراپی آپ کے بچے کو ایک عام اور فعال زندگی دے سکتی ہے۔

​🩺 ڈاکٹر عاقب جاوید (Physiotherapist)
​بچوں کی فزیو تھراپی کے ماہر، جو آپ کے بچے کے روشن اور صحت مند مستقبل کے لیے کوشاں ہیں۔

​📍 کلینک کا پتہ: چٹی مٹی، نزد HFC، سماہنی، آزاد کشمیر۔

​⏰ اوقاتِ کار: صبح 9:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

​📞 رابطہ نمبر: 0349-6035826

​💡 آج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچے کے کل کو بہتر بنائیں۔ کیونکہ ہر بچہ خاص ہے!

👈کندھے کی مضبوطی اور حرکت کیوں اہم ہے؟کندھے کی مضبوطی اور بہتر حرکت روزمرہ زندگی کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے...
24/05/2026

👈کندھے کی مضبوطی اور حرکت کیوں اہم ہے؟

کندھے کی مضبوطی اور بہتر حرکت روزمرہ زندگی کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر آپ کو کندھے میں مسلسل درد، بازو اٹھانے میں دشواری یا حرکت میں کمی محسوس ہو رہی ہے تو یہ نظر انداز کرنے والی بات نہیں۔

بروقت تشخیص نہ ہونے کی صورت میں یہ مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے۔

👈عام علامات:
✅ کندھے میں درد یا سختی
✅ بازو اوپر اٹھانے میں مشکل
✅ روزمرہ حرکت میں کمی
✅ کمزوری یا محدود motion

👈ہر مریض کی کیفیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے درست علاج کے لیے ماہر فشیوتھراپسٹ سے مشورہ ضروری ہے۔ مناسب علاج، فزیوتھراپی اور احتیاطی تدابیر کے ذریعے آپ نہ صرف درد سے نجات پا سکتے ہیں بلکہ اپنی حرکت کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔

📲𝟎𝟑496035826

🕒صبح 𝟎8:𝟎𝟎 سے رات 𝟎𝟖:𝟎𝟎 بجے تک

📍کلینک کا پتہ : چٹی مٹی نزد HFC سماہنی ، آزاد کشمیر

کیا آپ "گھٹنوں کے درد" سے پریشان ہیں؟ کیا "گھٹنوں کا درد" آپ کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ بن رہا ہے؟ کیا بار بار ادویات کے ...
23/05/2026

کیا آپ "گھٹنوں کے درد" سے پریشان ہیں؟
کیا "گھٹنوں کا درد" آپ کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ بن رہا ہے؟
کیا بار بار ادویات کے استعمال سے آپ تنگ آ چکے ہیں؟
اگر ہاں، تو "جدید مشینوں" اور "مخصوص ورزشوں" پر مبنی "فزیوتھراپی" کے جدید طریقہ علاج سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا "سمیرا میموریل کلینک" کا دورہ کریں!
صحت مند زندگی آپ کا حق ہے!
گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت بھی موجود ہے
ڈاکٹر عاقب جاوید
DPT - GCUF | MPPTA
CKT (Ireland) | CCMT (OMT,UK)
CDN (OMT,UK) | CDC (OMT,UK)
Hijama Therapist

سمیرا میموریل کلینک – آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
۔
کلینک کا پتہ : چٹی مٹی ، نزد HFC (سماہنی ، آزاد کشمیر)
اوقات کار : صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک
۔
📞 : 0349 6035826

Address

Chitti Mitti , Near HFC Samahni Azad Kashmir
Samani

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR AQIB JAVED PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share