03/09/2026
ڈسک بلج (Disc Bulge) کو سمجھیں — ماڈل کے ذریعے آسان وضاحت
اس ویڈیو میں ڈسک بلج کیا ہے، ریڑھ کی ہڈی میں ڈسک کیسے متاثر ہوتی ہے، اس کی علامات کیا ہو سکتی ہیں اور فزیوتھراپی کے ذریعے اس کے علاج اور مینجمنٹ کو ماڈل کی مدد سے آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
⚠️ کمر یا ٹانگ میں درد، سن ہونا یا جھنجھناہٹ کو نظر انداز نہ کریں۔ مناسب معائنہ اور درست تشخیص کے بعد علاج کروائیں۔
علامہ ڈاکٹر حافظ محمد وقاص اشرف قادری
📞 رابطہ: 03304355981
Ashraf Medical and Physiotherapy Center .Sambrial
#فزیوتھراپی #سیاٹیکا