20/08/2026
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ ہمیں محبت، رحمت اور خدمتِ انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔ 🌙💚
آئیں اس مبارک مہینے میں اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں اور دوسروں کو بھی صحت مند رہنے کی ترغیب دیں۔
درد کو برداشت کرنا نہیں، اس کا بروقت اور درست علاج کروانا ضروری ہے۔ 🌿
Physiotherapy — درد سے نجات، بہتر زندگی کی طرف ایک قدم۔ 🩺✨
#صحت #فزیوتھراپی