08/03/2026
الحمداللہ
کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی 100 سے زائد مستحق گھروں میں راشن تقسیم کر دیا گیا
راشن عزم نوجواں ویلفیئر فروکہ کے دفتر نوری گیٹ پر تقسیم کیا گیا ۔سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست جن دوستوں نے اس نیک کام میں حصہ ڈالا ہے اللہ پاک ان کے کاروبار میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین