Advance Endoscopy and ERCP centre

Advance Endoscopy and ERCP centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advance Endoscopy and ERCP centre, Medical and health, Sadiq hospital ( executive block), Sargodha.

الحمدللہغذائی نالی کے کینسر کی وجہ سے پیدا ہونے والی شدید تنگی اور غذائی نالی و سانس کی نالی کے درمیان بننے والے غیر معم...
09/08/2026

الحمدللہ

غذائی نالی کے کینسر کی وجہ سے پیدا ہونے والی شدید تنگی اور غذائی نالی و سانس کی نالی کے درمیان بننے والے غیر معمولی راستے (ٹریکیو-ایسوفیجیئل فسچولا) کے مریض میں کامیابی کے ساتھ Self-Expanding Metallic Esophageal Stent (SEMS) نصب کیا گیا۔

اس کامیاب علاج کے بعد مریض کے لیے دوبارہ منہ کے ذریعے خوراک اور پانی لینا ممکن ہو سکے گا، جبکہ سانس کی نالی میں خوراک جانے کا خطرہ بھی نمایاں طور پر کم ہو جائے گا۔

اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

21/06/2026
06/05/2026

دس سال کے بچے میں ERCP کامیابی سے کی گئی ۔

18/04/2026

چار سال کے بچے میں موجود رسولی کو کولونوسکوپی سے کاٹا گیا ۔ Polypectomy

اپنے نقلی دانتوں کی حفاظت کریں ورنہ ہمیں خوراک کی نالی سے نکالنے پر سکتے ہیں
09/04/2026

اپنے نقلی دانتوں کی حفاظت کریں ورنہ ہمیں خوراک کی نالی سے نکالنے پر سکتے ہیں

20/03/2026
24/02/2026

ایک مریض جس کا دل صرف 30% کام کرتا تھا اسکے ساتھ سانس کی ب بیماری تھی ۔ اسکی جگر کی نالی سے تین پتھریاں کامیابی سے نکالی گئیں ۔

گلے میں پھنسی بوٹی کو کامیابی سے نکالا گیا ۔
22/02/2026

گلے میں پھنسی بوٹی کو کامیابی سے نکالا گیا ۔

14/02/2026

ایک سال کے بچے سے مقناطیس کامیابی سے نکالا گیا ۔

Address

Sadiq Hospital ( Executive Block)
Sargodha

Telephone

+923347338128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advance Endoscopy and ERCP centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advance Endoscopy and ERCP centre:

Shortcuts

Share