Dr Atteeq Farooq officials.

Dr Atteeq Farooq officials. Health issues information page
Al-basit clenic sahiwal

26/08/2026

حرام زادہ
گندہ ہے پر دھندہ یے۔۔۔۔۔
نجانے کس کا بچہ کس کے گھر میں پیدا ہو جاے۔
------------------------------------------------------------------------------------
بے اولادی انسان کو کہاں لے جاتی ہے۔۔۔۔
کچھ لیبارٹریز اس ملک میں ایک نئے دھندے میں ملوث ہیں کہ جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی یا جن کا مرد کمزور ہے وہ ہم سے رابطہ کریں ۔ مرد کے سپرم رکھوائیں اور بچہ شروع۔
یہ 25000 سے 50000 میں کھیل چل رہا ہے۔ کہ عورتوں کو جھانسہ دیا جاتا ہے۔ کہ ہم سیمپل رکھیں گے۔ وہ سیمپل وہی ہوتا ہے جو کسی ان کے جان پہچان والے مرد کا ہوتا ہے یا کسی لیب سے اٹھاتے ہیں جہاں کوئی دوسرا شریف مرد اپنا سیمن ٹیسٹ کروانے کے کیے سیمپل دیتا ہے وہاں سے فریش سیمپل اٹھا کا اس کا سپرم کسی دوسری عورت کے رحم میں ڈال دیا جاتا ہے۔ اور اس سارے معاملے کو کھول کر نہیں بتایا جاتا کہ شرعی احکام سے ڈر کر کسٹمر بھاگ نہ جاے۔ گول مٹول باتوں میں یہ بتا کر پروسس پورا کر ڈیا جاتا ہے۔ اور کسی کا بچہ کسی کے گھر میں جنم لے رہا ہوتا ہے۔۔۔
کئی لوگ جن کے سیمن بہت طاقتور ہوتے ہیں وہ باقاعدہ ڈونر لیبز کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں ۔اپنا سیمن بیچتے ہیں ۔
یہ کام عام لیبز پر نہیں ہوتے بلکہ خفیہ جگہوں پو ہوتے ہیں ۔جہقں کسٹمر کو باقاعدہ لیجایا جاتا ہے ۔
جو بے اولاد مرد یا عورتیں ہوتی ہیں وہ اپنے سسرال یا رشتہ داروں کی وجہ سے اتنی پریشان ہو جاتی ہیں کہ وہ کئی بار جان بوجھ کر یہ قدم اٹھا کیتی ہیں کہ میں کہنے والی تو بنوں کہ میں بھی باپ یا ماں بن گئ ہوں۔ اس فرسٹیشن ، ڈہریشن اینزائٹی سے بچنے کے لیے بھی یہ قدم اٹھایا جاتا ہے۔۔
اور اس کا سارا قصور معاشرے کا ہے جس نے اتنا دبایا کہ وہ شرعیت بھول کر کسی انتہائی غلیظ کام میں جا گھسے۔ اور بچہ بنوا لیا ۔۔لیکن وہ کس کا یے کوئی پتی نہیں
اور جو لیب والے خفیہ طور پر یہ کر رہے ہیں ان کو بھی الکہ ہداییت دے یہ بھت کمینہ کام ہے بعض ا جاو۔ اللہ کو کیا جواب دو گے۔۔
یہ کہانی ایک عورت نے سنائی جا کو 25000 پر بلایا گیا کہ کام کروا دیتے ہیں ۔ جو بعد میں ایک گائناکالوجسٹ ڈاکٹر صاحبہ نے سنائی۔

ڈاکٹر عتیق فاروق فرازی

آپ انسان کو ہر چیز سکھا سکتے ہیں سواے۔۔۔احساس اور وفاداری کےکیونکہ جو چیز خون میں نہ ہو وہ نصیحتوں سے نہیں آتی
25/08/2026

آپ انسان کو ہر چیز سکھا سکتے ہیں
سواے۔۔۔احساس اور وفاداری کے
کیونکہ
جو چیز خون میں نہ ہو وہ نصیحتوں سے نہیں آتی

تم لوگ جب جب حدود پار کرو گے منہ کی کھاو گے۔حدود میں رہ کر کام کرو کسی کو تمہارے پروفیشن سے کوئی غرض نہیں آج جو بھی فارم...
24/08/2026

تم لوگ جب جب حدود پار کرو گے منہ کی کھاو گے۔
حدود میں رہ کر کام کرو کسی کو تمہارے پروفیشن سے کوئی غرض نہیں
آج جو بھی فارماسسٹ ہے دھکے سے ہے۔۔
جو بھی فزیشن ہے شوق سے ہے ۔
کوئی فزیشن کسی فارماسسٹ کا نام۔بھی نہیں لیتا نہ ڈسکس کرتا ہے۔ مجھے 8 سال ہو گئے کام کرتے ہوے کسی ڈاکٹر کے منہ سے فارماسسٹ ہر ڈسکشن نہیں سنی
نجانے کون سے حق مارے گئے تمھارے۔ دراصل تم اللہ کی تقسیم پر راضی نہیں ہو۔ تم حسد میں مر رہے ہو۔ ڈاکٹرز کو دیکھ کر ماضی کو کوستے ہو اور پھر پوسٹین لگاتے ہو
اپنی حدود میں رہتے تم کو سکون رہتا۔ یہ بے چینی نہ ختم ہونے والی ہے

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے کہحدود سے تجاوز مت کرو اب اس ترجمہ کے اندر اللہ تعالی نے ساری بات لپیٹ دی ہے ی...
21/08/2026

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے کہ
حدود سے تجاوز مت کرو
اب اس ترجمہ کے اندر اللہ تعالی نے ساری بات لپیٹ دی ہے یہ حدود اپ کے مزاج کے بھی ہیں، اپ کے کام کاج کے بھی ہیں، اپ کے پیسہ کمانے کے بھی ہیں، اپ کے کپڑے پہننے جوتے پہننے خرچ کرنے کنجوسی کرنے ایک دوسرے کو چیز دینے لینے انے جانے کوئی گاڑی چلاتے وقت رفتار اختیار کرنے کسی کو دیکھنے کسی کو سننے کسی سے بات کرنے کسی کا وقت لینے ہر ایک چیز کے لیے اپلائی ہوتی ہے،
یہیں پہ ایک بات کھانے پینے کی بھی اتی ہے جب بھی اپ نے کسی بھی چیز کو خواہ وہ اپ کے لیے جتنی بھی اچھی اور صحت مند ہے اس کے لیے اپ نے حدود سے تجاوز کیا وہ اپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو جائے گی زہر بن جاے گی اور خاص طور پہ وہ اشیاء جو بطور حکمت استعمال ہوتی ہیں روزانہ خوراک کا حصہ نہیں ہے ان کو کسی بیماری کے لیے یا کسی علاج کے لیے بطور حکمت یا بطور دوائی استعمال کیا جاتا ہے ان کے لیے مقدار بہت معنی رکھتی ہے
ابھی میں ایک مریض دیکھ کے ا رہا ہوں اس جوان نے جسم کے اوپر نکلے ہوئے دانوں کو کم کرنے کے لیے خود سے ہی تشخیص بنائی کہ شاید مجھے گرمی ہو گئی ہے اور یہ گرمی میں نیم کھا کے کم کر سکتا ہوں اس نے نیم کے پتے لیے ان کو گوٹا لگایا یعنی کہ رگڑا اس میں کچھ پانی ملایا اور اس کی چٹنی ٹائپ بنا کے کھا گیا اور یہ ڈھیر ساری اماؤنٹ میں کہتا ہے میں تقریبا ادھا پیالہ کھا گیا ہوں اور پتے جو ہے وہ تقریبا کوئی ایک دیگچی کے برابر پتے تھے تو اب رات کو ایک بجے ایمرجنسی میں اگیا کہ جی میرے پیٹ میں شدید درد ہے پسینے چھوٹ رہے ہیں الٹیاں ا رہی ہیں پچس ائے ہیں اور پیٹ میں بہت شدید درد ہے
ایک بار ہم نے انجکشنز لگا کے دیکھی اس کا پیٹ کا درد کم ہوا ارام ایا پھر دوبارہ شروع ہو گیا پھر ہم نے انجیکشن تبدیل کی ہے اس کو میڈیسن دی ہے اس کو ہدایات دے کے اس کو گھر بھیجا ہے اب کچھ بہتر تھا
تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اپ جب بھی کوئی چیز استعمال کرتے ہیں تو حدود سے تجاوز نہ کیا کریں اب اس میں اپ کے سوچنے سمجھنے کی بھی حدود ہیں کہ جب اپ کو ایک چیز کا علم نہیں ہے تو اس کے اندر فیصلہ کرنے کی بھی اپ کے اوپر حد ہے اپ اس بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتے اپ نے اس بارے میں مشورہ کسی اس کے علم رکھنے والے بندے سے لینا ہے
اپ کو اپنے طور پہ کھانے پینے کے اوپر بھی اپ کے اوپر حد نافذ ہوتی ہے تو وہ ایسی چیزوں سے پرہیز کیا کریں زندگی بڑی امپورٹڈ چیز ہے بڑی خاص چیز ہے اور ایک بار ملتی ہے اور میں ساتھ میں اپ کو بتا دوں کہ نیم تاثیر میں ٹھنڈی ہوتی ہے اور اگر اپ اس کی بہت زیادہ مقدار استعمال کرتے ہیں تو اس میں اکزلیٹ کا کنٹینٹ ہوتا ہے جو گردوں کے لیے پتھری کا باعث بنتا ہے اور یہ جگر کو بہت زیادہ ڈیمج کرتی ہے اس کی سیروسس کاز کرتی ہے اس کو سکیڑ دیتی ہے تو احتیاط کیا کریں ۔
ڈاکٹر عتیق فاروق فرازی

18/08/2026

پاکستانی لال مرچیں یورپ کے اندر بین کر دی گئی وجہ یہ ہے کہ ان کے ٹیسٹوں کے مطابق پاکستانی لال مرچیں کینسر پیدا کرتی ہیں

18/08/2026

‎پاکستانی لال مرچیں یورپ کے اندر بین کر دی گئی وجہ یہ ہے کہ ان کے ٹیسٹوں کے مطابق پاکستانی لال مرچیں کینسر پیدا کرتی ہیں‎ Part 10

18/08/2026

‎پاکستانی لال مرچیں یورپ کے اندر بین کر دی گئی وجہ یہ ہے کہ ان کے ٹیسٹوں کے مطابق پاکستانی لال مرچیں کینسر پیدا کرتی ہیں‎ Part 1

14/08/2026

‎اگر آپ ایمرجنسی میں آتے ہیں تو مریض کی ساری صورتحال کھل کر بتائیں۔ چھپائیں مت۔‎ Part 7

14/08/2026
14/08/2026

اگر آپ ایمرجنسی میں آتے ہیں تو مریض کی ساری صورتحال کھل کر بتائیں۔ چھپائیں مت۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atteeq Farooq officials. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Atteeq Farooq officials.:

Shortcuts

Share