12/06/2026
انسانیت کی خدمت کے سفر میں جب نیک نیتی اور اجتماعی جذبہ شامل ہو جائے تو نتائج بے مثال ہوتے ہیں۔ ❤️🩸
ایس پی انویسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ صاحب کی خصوصی توجہ اور رہنمائی، اور صرافہ ایسوسی ایشن کے بھرپور تعاون سے منعقدہ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں 100 سے زائد خون کے عطیات جمع ہوئے۔
یہ صرف خون کے عطیات نہیں، بلکہ تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے بچوں کے لیے زندگی، امید اور مسکراہٹوں کا تحفہ ہیں۔
ہم تمام خون عطیہ کرنے والے مخیر افراد، صرافہ ایسوسی ایشن، پولیس انتظامیہ اور اس نیک مشن کا حصہ بننے والے ہر فرد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
"خدمتِ انسانیت وہ سرمایہ ہے جو ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔"