29/06/2026
🌿 آپ کی صحت، ہماری ترجیح
گرمی کے دنوں میں ہائیڈریشن بہت ضروری ہے۔ روزانہ کم از کم 8-10 گلاس پانی پئیں — جسم کے قدرتی healing process کو سپورٹ کرنے کے لیے۔
💧 پانی پئیں، صحت مند رہیں۔
📍 گلزار ہومیوپیتھی کلینک | ڈاکٹر عبدالغفار (DHMS)
📞 0340 0617272