Hamza Medical Center

Hamza Medical Center Its all about services

23/08/2026

📢 ریڈیولوجسٹ کی ضرورت ہے

🏥 عہدہ: ریڈیولوجسٹ
🎓 اہلیت: FCPS-II / ریڈیولوجی میں FCPS ٹریننگ مکمل شدہ

💰 تنخواہ: 80,000 روپے ماہانہ

🕐 ڈیوٹی کے اوقات:
• پیر تا ہفتہ: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
• اتوار: صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
• ہفتے میں ایک دن چھٹی

📍 مقام: حمزہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر، شبقدر بازار، چارسدہ

📱 رابطہ بذریعہ واٹس ایپ:03018837510

✅ دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

📣 مناسب امیدواروں تک یہ پوسٹ ضرور پہنچائیں۔

📢 خوشخبری برائے اہلِ علاقہ!ڈاکٹر محمد عمیر، جو کئی سالوں تک کویت میں بطور ماہر یورالوجسٹ خدمات انجام دیتے رہے، اب مستقل ...
18/03/2026

📢 خوشخبری برائے اہلِ علاقہ!
ڈاکٹر محمد عمیر، جو کئی سالوں تک کویت میں بطور ماہر یورالوجسٹ خدمات انجام دیتے رہے، اب مستقل طور پر پاکستان منتقل ہو چکے ہیں۔
اب وہ ہر اتوار کو
🏥 حمزہ میڈیکل سینٹر، شبقدر
میں آپ کی خدمت کے لیے دستیاب ہوں گے۔
👨‍⚕️ اگر آپ کو درج ذیل مسائل میں سے کوئی مسئلہ درپیش ہے:
مثانے کے امراض
گردوں کے مسائل
پیشاب کی نالی کی تکالیف
مردانہ کمزوری
پروسٹیٹ کے مسائل
تو اس بین الاقوامی تجربہ رکھنے والے ماہر ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔
📞
0348-8987875
📌 بروقت تشخیص اور علاج آپ کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

آ ج مورخہ 18 فروری 2026 تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم اور تاریخی میں ڈاکٹر سائرہ نسیم نے  ل...
18/02/2026

آ ج مورخہ 18 فروری 2026 تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم اور تاریخی میں ڈاکٹر سائرہ نسیم نے لبیروٹومی ایک کامیاب اپریشن کیا مریض کی حالت تسلی بخش ہے یہ شبقدر ہسپتال میں پہلا کامیاب لیپروٹومی ہے جس پر علاقے کے لوگوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر سائرہ نسیم کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور محنت کو سراہا عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی تحصیل شبقدر ہسپتال میں طبی سہولیات کی بہتری کی واضح مثال ہے اس موقع پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرحمن کے کردار کو بھی بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا

Address

Charsadda Shabqadar
Shabqadar

Telephone

+923488987875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Medical Center:

Shortcuts

Share