19/09/2024
اصلی اور دو نمبر دوائی کی کیا پہچان ہے ۔۔۔۔۔ اکثر ڈاکٹر اور فارمیسی والے مشھور برانڈ کو ایک نمبر اور انجانی کمپنی کی برانڈ کو دو نمبر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔حالانکہ ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔۔ بہت سی مشھور برانڈز کی دوا بغیر لائسنس کے ہوتی ہیں اور دو نمبر ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ یاد رکھیں جس دوا پر رجسٹریشن نمبر اور manufacturing license number
لکھا ہے وہ ایک نمبر دوا ہے ۔۔۔۔۔
یاد رہے فارم 6 یا فارم 7 enlistment number کافی نہیں ہوتا ۔۔۔۔
CC:dr Yasir Dastgir