way to new life rehab centre

way to new life rehab centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from way to new life rehab centre, Medical and health, Shakargarr.

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

اے ایمان والو ! شراب، جوا، بتوں کے تھان اور جوے کے تیرے (٦٢) یہ سب ناپاک شیطانی کام ہیں،

28/07/2025
مریض چاہے نشے کی لت میں ہو یا نفسیاتی مسائل ہوںہم ہر مریض کی انفرادی ضروریات کو پورا کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، انہیں ...
22/02/2025

مریض چاہے نشے کی لت میں ہو یا نفسیاتی مسائل ہوں
ہم ہر مریض کی انفرادی ضروریات کو پورا کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، انہیں وہ ہدایات اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں جن کی انہیں صحت یابی کی زندگی حاصل کرنے اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
دماغی صحت یابی ایک ایسی چیز ہے جس پر آپ کو ہر ایک دن کام کرنا پڑتا ہے اور یہ ایسی چیز ہے جس میں ایک دن کی چھٹی نہیں ملتی ہے۔ لیکن پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں
یاد رکھیں ۔نشے کی لت میں پڑے افراد کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اسے بحالی مرکز لایا جائے
بس ہمیں کال کریں اور ہمارے زہنی صحت کےبحالی کے ماہر سے ملاقات کا وقت بُک کریں اور دیکھیں کہ ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔

Phone Number: 03039612655
Addres: way to new life rehab centre noorkot road Riyadh hotel Wali Gali shakargarh

وے ٹو نیو لائف ترک منشیات سنٹر شکرگڑھ چیف ایگزیکٹو آفیسر tiktok اکاؤنٹ
19/02/2025

وے ٹو نیو لائف ترک منشیات سنٹر شکرگڑھ چیف ایگزیکٹو آفیسر tiktok اکاؤنٹ

.abdullah506 250 Followers, 131 Following, 1128 Likes - Watch awesome short videos created by Abu Abdullah

19/02/2025

مرکز علاج منشیات ونفسیات !!
صحت مند زندگی کا خواب ممکن ہے نیو لائف ریہاب اینڈ کئیرنگ سینٹر کے ساتھ کیونکہ ہم فراہم کرتے ہیں علاج کے تمام سہولیات نہایت پرسکون ماحول میں۔ آج ہی خوشحال زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔ ابھی رابطہ کیجیۓ:
03039612655
03139996226
پتہ ۔ نورکوٹ روڈ ریاض ہوٹل والی گلی شکرگڑھ

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹرآئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان ...
11/01/2025

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز ۔
Way to new life rehabilitation centre shakargarh
Contact number:03039612655
03139996226

Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when way to new life rehab centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share