Young Pharmacists Community-SBBU

Young Pharmacists Community-SBBU YPC-Shaheed Benazir Bhutto University, Sheringal, Dir Upper

Empowering the next generation of pharmacy leaders. Future of Pharmacy starts here!

Join us to connect, learn, and drive innovation in healthcare.

World Pharmacists Day | 25 September 2026 ✨💊Celebrating the profession behind every safe medicine, every informed patien...
25/09/2026

World Pharmacists Day | 25 September 2026 ✨💊

Celebrating the profession behind every safe medicine, every informed patient, and every healthier tomorrow.

The Young Pharmacist Community — SBBU proudly celebrated World Pharmacists Day with unity, enthusiasm, and the spirit of togetherness.

Today, we celebrate not only who we are, but also the responsibility we carry, the knowledge we share, and the difference we strive to make.

Together, let’s promote pharmacy, empower pharmacists, and build a brighter future for healthcare.

Happy World Pharmacists Day!

Young Pharmacist Community — SBBU
Proud to be Pharmacists. Stronger Together.

6 September — Defence Day of Pakistan 🇵🇰Today, we pay tribute to the brave men of our Armed Forces who stood with courag...
06/09/2026

6 September — Defence Day of Pakistan 🇵🇰
Today, we pay tribute to the brave men of our Armed Forces who stood with courage, unity, and sacrifice to defend our homeland. Their sacrifices remind us that the strength of Pakistan lies in the courage of its people. 🇵🇰
Salute to our heroes. 🫡
Long Live Pakistan! 🇵🇰


🎓 ADMISSIONS OPEN | Pharm.D 2026 💊Dreaming of becoming a Pharmacist? Your journey starts here! 🌟📚 Doctor of Pharmacy (Ph...
31/08/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN | Pharm.D 2026 💊
Dreaming of becoming a Pharmacist? Your journey starts here! 🌟
📚 Doctor of Pharmacy (Pharm.D)
🏫 Shaheed Benazir Bhutto University Sheringal, Dir Upper, KPK
📅 Last Date to Apply: 21 September 2026
For guidance regarding admission process, eligibility criteria, documents, merit & selection, and other queries, feel free to contact our Students Coordinators:
👤 Asmat Ali Khan: 0347-7339593
👤 Jawad Ahmad Zia: 0306-1555232
👤 Abubakkar Sadiq: 0314-4425248
✨ Take the first step toward your future in Pharmacy!
🤝 Your Future, Our Guidance!

آج شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شرنگل میں ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم کوآرڈینیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،...
30/08/2026

آج شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شرنگل میں ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم کوآرڈینیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جنید اقبال (مرکزی صدر، YPC پاکستان)، سعود (ڈسٹرکٹ صدر، YPC پشاور)، محمد عمران (ڈرگ انسپیکٹر، لوئر دیر) اور ڈاکٹر ذوالکمال (لیکچرر، شعبہ فارمیسی، SBBU) نے خصوصی شرکت کی۔
نشست میں فارمیسی کے شعبے کو درپیش چیلنجز اور فارمیسی سروسز کے عملی نفاذ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ تمام شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ ہسپتالوں اور ہیلتھ سسٹم میں فارماسسٹ کے کردار کو تسلیم کیے بغیر مریضوں کو معیاری اور محفوظ علاج دینا ممکن نہیں۔
اس کے لیے درج ذیل بنیادی اور فوری اقدامات اٹھانے پر غور کیا گیا:
1- انتظامی و قانونی تعیناتیاں: ڈسٹرکٹ کی سطح پر گورنمنٹ اینالسٹ اور ہر تحصیل میں ڈرگ انسپکٹر کی فوری تعیناتی کی جائے تاکہ جعلی ادویات کی روک تھام ہو سکے۔
2- ڈیسٹنگ لیبارٹریز: جدید ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ دوائیں معیار پر پوری اتر سکیں۔
3- کلینیکل و ہسپتال فارمیسی: ہسپتالوں میں کلینیکل فارماسسٹس کو تعینات کیا جائے تاکہ مریضوں کو صحیح خوراک اور ادویات کے مضر اثرات سے بچایا جا سکے۔
4- فارماکو ویجیلنس اور فارماکو اکنامکس: ادویات کے منفی اثرات کی نگرانی کا نظام مضبوط کیا جائے اور مریضوں کو مناسب قیمت پر معیاری دوائیں فراہم کی جائیں۔
نشست میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ مریضوں کی زندگیوں اور دواؤں کے ساتھ جو کھلواڑ چل رہا ہے اس کا اب ختم ہونا ضروری ہے، اور جب تک یہ سروسز عملی طور پر لاگو نہیں ہوتیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
آخر میں مہمانوں کی آمد اور اس کامیاب نشست کے انعقاد پر انتظامی ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔
میزبانی و انتظامیہ (ینگ فارماسسٹ کمیونٹی، SBBU شرنگل): طیب چوہدری (سینئر وائس پریذیڈنٹ)، احسان اللہ (وائس پریذیڈنٹ)، محمد جنید (جنرل سیکرٹری)، اور طلحہ کامریڈ (آل پاکستان یونیورسٹی کوآرڈینیٹر)۔

میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل حیات ۔۔

🎓 Planning to pursue Pharm.D at SBBU Sheringal?Need guidance about the admission process, eligibility, documents, merit,...
23/08/2026

🎓 Planning to pursue Pharm.D at SBBU Sheringal?

Need guidance about the admission process, eligibility, documents, merit, or any other admission-related information? 📚💊

Our Students Coordinators — Jawad Ahmad Zia & Asmat Ali Khan (YPC SBBU) — are here to guide you.

📞 Jawad: 0306-1555232
📞 Asmat: 0347-7339593

Feel free to contact us anytime! 🤝
Your journey in Pharmacy starts here. 💚💊

YPC SBBU YPC PAKISTAN
23/08/2026

YPC SBBU
YPC PAKISTAN

09/08/2026

فارمیسی ایکٹ میں ترامیم - فارماسسٹ کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ

فارمیسی ایکٹ میں ضروری ترامیم فارماسسٹ کمیونٹی کا دہائیوں پرانا اور جائز مطالبہ ہے۔ اس تناظر میں وفاقی وزیرِ صحت کی جانب سے فارمیسی ایکٹ میں ترامیم کے معاملے پر دلچسپی لینا بلاشبہ ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ گزشتہ تقریباً 60 سال کے دوران اس اہم معاملے پر اس سطح کی توجہ نہ ملنا خود اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ اقدام کتنی اہمیت کا حامل ہے۔

پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مجوزہ ترامیم کے حوالے سے جاری کردہ پریس ریلیز کو ہم سنجیدگی سے دیکھتے ہیں۔ تاہم، اگر مجوزہ ڈرافٹ کی کسی شق یا ترمیم پر ایسوسی ایشن کو اعتراض ہے تو متعلقہ شقوں کو واضح طور پر ہائی لائٹ کرکے فارماسسٹ کمیونٹی کے سامنے رکھا جائے تاکہ پوری کمیونٹی حقائق سے آگاہ ہو سکے اور اس معاملے پر بامعنی، مدلل اور اجتماعی رائے قائم کی جا سکے۔

تنقید یا مخالفت کی بجائے اعتراضات کی نشاندہی، متعلقہ شقوں کی وضاحت اور متبادل تجاویز سامنے لانا زیادہ مفید ہوگا۔ اس سے نہ صرف کمیونٹی میں ابہام دور ہوگا بلکہ فارمیسی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کو بہتر بنانے کے لیے بھی ایک تعمیری ماحول پیدا ہوگا۔

فارماسسٹ کمیونٹی کا حق ہے کہ وہ جان سکے کہ
1۔ مجوزہ ڈرافٹ میں کون سی شق قابلِ اعتراض ہے،
2۔ کیوں قابلِ اعتراض ہے،
3۔ اس کے متبادل کے طور پر کیا تجویز کیا جا رہا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن اس حوالے سے مجوزہ ڈرافٹ اور اپنے اعتراضات کو عوامی سطح پر واضح کرے گی، تاکہ تمام فارماسسٹ اس اہم قومی و پیشہ ورانہ معاملے پر باخبر رائے قائم کر سکیں۔

ینگ فارماسسٹ کمیونٹی - پاکستان

آج YPC شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرنگل کی جانب سے "Pharmacist Leaderships skills and Professional Growth" کے موضوع پر ...
25/07/2026

آج YPC شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرنگل کی جانب سے "Pharmacist Leaderships skills and Professional Growth" کے موضوع پر ایک کامیاب ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔

معزز مہمانِ خصوصی و مقرر:
ڈاکٹر جنید اقبال - صدر YPC پاکستان

میزبان:
وائی پی سی، ایس بی بی یو شیرنگل دیر اپر

ویبینار میں ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں کے فارمیسی سٹوڈنٹس نے شرکت کی اور لیڈرشپ سکلز اور پروفیشنل گروتھ کے حوالے سے بہت کچھ سیکھا۔

وائی پی سی، ایس بی بی یو کی پوری ٹیم کو اس کامیاب ایونٹ پر مبارکباد!

Address

Sheringal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Pharmacists Community-SBBU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share